جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چین سے 40 لاکھ کورونا ویکسین کی 4 دن میں آمد متوقع

وزارت صحت نے چین سے مزید کورونا ویکسین کی جلد آمد کی نوید سنادی۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق چین سے مزید کورونا ویکسین جلد ہی پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق چین سے مزید 40 لاکھ ویکسین کی خوراکیں 4 روز میں پاکستان پہنچ جائیں گی۔ذرائع کے…

اپوزیشن حقائق نظر انداز کرکے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کر رہی ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن حقائق نظرانداز کرکے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عالمی اداروں کے مطابق دنیا میں مہنگائی انڈیکس 40 فیصد بڑھا ہے۔انہوں نے کہا…

علی امین گنڈاپور کا ڈیم متاثرین کو پلاٹ دینے کا وعدہ

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کے دوران ڈیم متاثرین کو پلاٹ دینے کا وعدہ کرلیا۔میرپور آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ڈیم کے متاثرین کو پلاٹ…

ہم نے تمہیں پاکستان دیا تم نے اس کو آدھا کردیا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ کرپٹ سندھ حکومت کو پہلا نوٹس دیا جارہا ہے، ہم نے تمھیں پاکستان دیا تم نے اس کو آدھا کردیا، ہم پاکستانی ہیں…

سینٹرل جیل کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 قیدی ہلاک

کراچی کی سینٹرل جیل میں 24 گھنٹوں کے دوران دو قیدی ہلاک ہوگئے۔ آج ہلاک ہونے والا قیدی نعیم دہشت گردی کے الزام میں گرفتار تھا۔ گذشتہ روز انتقال کرجانے والا قیدی ظفر خان را کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار تھا۔بشکریہ جنگ;} a…

وزیراعلیٰ پنجاب نے اوکاڑہ میں 2 بھائیوں کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوکاڑہ میں 2 بھائیوں کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او ساہیوال سے دو بھائیوں کے قتل کی رپورٹ طلب کی ہے۔عثمان بزدار نے آر پی او کو ہدایت کی کہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانون کے…

اوکاڑہ: اغوا کے بعد 2 بھائیوں کو نہر میں پھینکنے کا مقدمہ درج

اوکاڑہ میں اغوا کے بعد 2 بھائیوں کو نہر میں پھینکنے کا مقدمہ تھانہ بی ڈویژن میں درج کرلیا گیا۔ڈی پی او فیصل شہزاد کے مطابق دو بھائیوں کو اغوا کرنے کے بعد نہر میں پھینکنے کے واقعے میں ملوث دو ملزمان نعمان اور تنویر کو گرفتار کرلیا گیا…

شدید لوڈشیڈنگ سے زیادہ پاور پلانٹس لگانے کے دعوے جھوٹ نکلے، شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ شدید لوڈ شیڈنگ سے پی ٹی آئی کے زیادہ پاور پلانٹس لگانے کے دعوے جھوٹ ثابت ہوگئے، پی ٹی آئی کسی ایک پاور پلانٹ سے متعلق یہ ثابت نہیں کرسکی کہ وہ مہنگا لگا ہے۔اپنے بیان…

طالب علموں کا مسئلہ حل کرنے کے بجائے ان پر تشدد کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے طالب علموں پر لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انٹرمیڈیٹ کے طالب علموں کا مسئلہ حل کرنے کے بجائے ان پر تشدد کیا جارہا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ طلبہ کو بٹھا کر ان کی…

کچھ کالی بھیڑیں حکومت و صنعتکاروں کا ٹکراؤ چاہتی ہیں، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کچھ کالی بھیڑیں جان بوجھ کر حکومت سے صنعت کاروں کا ٹکراؤ چاہتی ہیں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت سیالکوٹ کی صنعتی برادری کی…

جرمن کمپنی نےالیکٹرک فلائنگ ٹیکسی بنا لی

جرمن کمپنی نےالیکٹرک فلائنگ ٹیکسی بنا لی ہے۔جرمن کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکٹرک ائیر ٹیکسی 30 میٹر کی بلندی پر 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔یہ 5 سو میٹر دور تک پرواز کر سکتی ہے جبکہ کمپنی اسے شہری…