جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: گرفتار TLP کارکنوں کے پولیس زندہ باد کے نعرے

لاہور میں کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کی جانب سے توڑ پھوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں فوٹیجز کی مدد سے 70 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔دورانِ حراست پولیس نے چھتر پریڈ کی تو گرفتار کالعدم تحریک لبیک کے کارکنوں نے…

محکمہ صحت سندھ کا موبائل ویکسی نیشن یونٹ شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق موبائل ویکسی نیشن یونٹ کے ذریعے معذور افراد اور دارلامان میں موجود لوگوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔ایدھی اولڈ ویلیج میں بزرگ اور…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 30 لاکھ 24 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے 10 ہزار سے زائد افراد…

شاہ محمود آج اماراتی ہم منصب سے ملیں گے

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں ہیں، آج ان کے دورے کا دوسرا دن ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اماراتی ہم منصب شیخ عبد الله بن زاید النہیان سے ابوظبی میں ملاقات شیڈول ہے۔اسلام آباد (فاروق…

رحیم یارخان:جن نکالنے کیلئے بدترین تشدد، خاتون کا بازو ٹوٹ گیا

رحیم یارخان میں جعلی عامل نےجن نکالنےکے دوران خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کا بازو توڑ دیا، خاتون پر ہوتے تشدد کی ویڈیو جیو نیوز نےحاصل کرلی ہے۔پولیس کے مطابق گلشن عثمان کی رہائشی خاتون نازیہ بی بی کے مطابق ان کی بھابھی…

کراچی: گلشن میں فرنیچر کا گودام، 3 دکانیں جل گئیں

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال جمالی کالونی میں فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی۔آگ سے ناصرف گودام میں رکھا ہوا فرنیچر جل گیا بلکہ اس کے پھیلنے کے باعث 3 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔کراچی کے علاقے بلدیہ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کے…

کورونا ویکسینیشن، ہیلتھ ورکرز کی دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان

حکومت نے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان کر دیا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 30 ہیلتھ کیئر ورکرز عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ہیلتھ کیئر ورکرز…

برطانوی سائنسداں کا بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ

کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے برطانیہ میں سامنے آنے کے بعد بھارت کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کورونا کی نئی بھارتی قسم میں تیزی سے پھیلنےکی صلاحیت ہے۔معروف برطانوی سائنسدان ڈینی آلٹمین نے…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں ریکارڈ 149 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

رمضان المبارک میں سستا سامان بیچنے والا سکھ

ضلع خیبرکا رنجن سنگھ رمضان المبارک میں بلامنافع سودا بیچتا ہے۔ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان ہے مگر رنجن کی دکان میں سستا ترین سامان ملتا ہے، جس پر گاہک حیران ہیں۔رنجن سنگھ کے سستا سامان بیچے جانے پر جمرود بازار کے سارے دکاندار پریشان ہیں۔…

وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کردی

وہاڑی میں پولیس نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کردی۔ کالعدم تنظیم کے گرفتار کارکنوں کے ساتھ سحر اور افطار کیا۔کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے ہاتھوں پیٹی بند بھائیوں کی شہادت کے باوجود گرفتار مظاہرین کو پولیس لائنز میں اکٹھا کیا۔ ایک ساتھ بیٹھ کر…

کراچی: سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ہولناک ٹریفک حادثے نے قیمتی جانیں لے لیں۔سپر ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔علاوہ ازیں کراچی میں سی ٹی ڈی کی 11 سرکاری پستول غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع…

سوات، لوئردیر، باجوڑ، مالاکنڈ میں بارش

سوات، لوئردیر، باجوڑ اور مالاکنڈ میں بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی…

امریکا: سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے

امریکا کی ریاست منی سوٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگادی گئی، کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ادھر ٹیکساس میں بھی پولیس کی مبینہ…

ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ عذاب بن گیا

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والے بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ہوٹل میں مقیم حسنین شیخ نے دہائی دیتے ہوئے کہا کہ تین وقت سے کھانا ہی نہیں ملا۔ بعض افراد بغیر سحری کے روزہ رکھنے پر مجبور ہیں۔بچوں کو ٹھنڈا کھانا دیا…

پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں، بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کے امریکا آنے کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ جوبائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ وہ پناہ گزینوں کو داخلے کی اجازت دینے کی حد بڑھا کر 1لاکھ 25 ہزار کردیں گے۔ واضح رہے…

کراچی: لانڈھی میں بس کی ٹکر، بائیک سوار جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔حادثہ…

سرگودھا میں پرانی روایات آج بھی زندہ

سرگودھا میں پرانی روایات آج بھی زندہ ہے، سحری میں جگانے کے لیے ڈھول اور ٹین ڈبا لیے ساٹھ برس کا بابا حیات گلی گلی جاتا ہے۔بابا حیات ڈھول بجا کر لوگوں کو اٹھاتا ہے۔ الارم لگانے کے باوجود لوگ ڈھول کی آواز سننے کے منتظر رہتے ہیں۔بابا حیات…

رمضان سخاوت اور قربانی سکھاتا ہے، چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ رمضان کا مہینہ سخاوت اور قربانی سکھاتا ہے۔ آپ سب اس مبارک اور بابرکت مہینے میں عبادت بھی کررہے ہوں گے، اپنی عبادات کے دوران کورونا وائرس کی ایس او پیز کا خیال رکھیں۔ویڈیو پیغام میں چوہدری سرور…

راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

حکومت پنجاب نے راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گوجر خان کے 3…