جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کی عدم دلچسپی

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کی عدم دلچسپی صاف نظر آگئی، آج اجلاس شروع ہوا تو 369 کے ایوان میں صرف تین اراکین موجود تھے۔اراکین کی عدم موجودگی کے باعث اسپیکر پرویز الہٰی نے 15 منٹ کے لیے اجلاس ملتوی کیا۔دوبارہ اجلاس شروع ہوا تو گنتی 3…

جولائی کے مہینے میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی

جولائی کے مہینے میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔ نیشل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن میں بتایا گیا کہ فیصلہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا…

وزیراعظم اپنے وزیر پر نوٹس لیتے تو ہم سب داد دیتے، راجا پرویز اشرف

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے وزیر کیخلاف کیا ایکشن لیں گے، وزیراعظم اپنے وزیر پر نوٹس لیتے تو ہم سب داد دیتے۔وفاقی وزیر کشمیر امور علی امین گنڈا پور کے جلسے سے خطاب…

سیاسی جماعتیں فیملی کلبز اور ون مین شو بن کر رہ گئی ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران سوداگر بن جائیں تو خود انحصاری ناممکن ہوجاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں فیملی کلبز اور ون مین شو بن کر رہ گئی ہیں۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ہر الیکشن دھاندلی کی نذر…

وزیراعظم کی زیرِصدارت پنجاب میں ترقیاتی پیکیج سے متعلق اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت پنجاب میں ترقیاتی پیکیج کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے اس اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ منصوبوں کی تکمیل کی مانیٹرنگ کے لیے نہ صرف جدید…

مریم صفدر نے جلسے میں بھارت کی زبان بولی، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ مریم صفدر نے جلسے میں بھارت کی زبان بولی، نواز شریف کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے لندن میں شاپنگ کررہے ہیں۔شہباز گِل کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے…

یورو کپ فائنل میں شکست پر برطانوی شائقین اداس

یورو کپ 2020 کا نیا چیمپیئن اٹلی تو بن گیا لیکن ویمبلے میں موجود انگلش فینز، رائل سیلیبریٹرز اور اسٹارز کو کافی اداس کرگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اٹلی نے انگلینڈ کو یورو کپ فائنل میں پینالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا…

آزاد کشمیر میں ن لیگ ہارنے جارہی ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ہارنے جارہی ہے۔ شیخ رشید احمد نے بگل بجادیا اور کہا کہ سول اداروں کے ساتھ آرمی بھی فری اور فیئر الیکشن کرانے میں کردار ادا کرے گی۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ…

سعودی ولی عہد کی یورو کپ فٹبال دیکھتے ہوئے تصویر وائرل

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کی یورو کپ فٹبال کا فائنل میچ دیکھنے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس تصویر میں دونوں رہنما نیوم میں انتہائی خوشگوار موڈ میں میچ دیکھتے نظر…

حیدرآباد: فلیٹ سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد

حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 7 میں فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے، تفتیش کے دوران پتا چلا ہے کہ لاش کئی روز پرانی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 40 سالہ عاصمہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس نے بتایا کہ ہوٹل کا عملہ…

نیب کراچی کا دفتر شہلا رضا کیلئے کمرہ امتحان بن گیا

صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شہلا رضا کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی کا دفتر کمرہ امتحان بن گیا۔ شہلا رضا آج نیب کراچی کے دفتر پہنچیں جس کے بارے میں نیب ذرائع کے مطابق این آئی سی وی ڈی کراچی میں بے…

19 جولائی سے سماجی دوری کی قانونی پابندی ختم کردی جائے گی، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ 19 جولائی سے سماجی دوری کی قانونی پابندی ختم کردی جائے گی۔ اب ملک کو کھولنے کا مناسب وقت ہے۔ کنٹکٹ ٹریسنگ اور بارڈر پالیسی برقرار رہےگی۔ ڈاؤننگ اسٹریٹ لندن میں اپنے معاونین کے ہمراہ نیوز بریفنگ کے…

طالبان کی کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے ترک امریکا معاہدے کی مخالفت

افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے امریکا اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی۔ترجمان طالبان کا کہنا ہے طالبان ڈیڈلائن کے بعد کسی بھی غیر ملکی فوج کی افغانستان میں موجودگی کے خلاف ہیں۔خیال رہے کہ طالبان کی جانب سے دعویٰ…

برطانیہ میں کورونا سے 6 اموات، 34471 نئے مریضوں کی تشخیص

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 6 اموات ہوئی ہیں۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید34,471 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ برطانوی محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ ملک کی 87.2 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین کی…

نیب نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کردی

کراچی: قومی احتساب بیورو نیب نے سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ، سابق چیئرمین ایف بی آر عبد اللہ یوسف اور دیگر کے خلاف اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کراچی کے ڈائریکٹر…

چیئرمین نیب کیخلاف شکایت قابل سماعت ہونے سے متعلق اٹارنی جنرل کے دلائل

سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف شکایت قابل سماعت ہونے سے متعلق اٹارنی جنرل نے ابتدائی دلائل دیے۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر جواب داخل کرنے کیلئے مہلت کی استدعا…