جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان نے ایک منٹ میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، سرکاری اسکولوں کے طلبہ نے ایک منٹ میں پودے لگا کر ریکارڈ بنایا۔ریکارڈ ساز کارنامے کے بعد سائرن بجائے گئے، سائرن بجنے سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا۔گوجرانوالہ میں…

ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوں گا: سعید غنی

سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ میں ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوں گا، دیکھنا چاہتا ہوں کہ میرے خلاف کیا کارروائی ہو گی۔یہ بات میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ چیف جسٹس آف…

کراچی: خاتون کار میں موجود ، لفٹر نے گاڑی اٹھالی

کراچی کے علاقے صدر میں نو پارکنگ کے نام پر کار میں بیٹھی خاتون کی زندگی خطرے میں ڈال دی گئی، لفٹر نے خاتون ڈرائیور کی کار میں موجودگی کے دوران ہی کار لفٹ کرلی۔ ریگل چوک پر لفٹر نے خاتون ڈرائیور کی کار میں موجودگی کے دوران ہی کار لفٹ…

آگ سے پروفیسر فرحت کا انتقال، وزیرِ اعلیٰ سندھ کا اظہارِ افسوس

سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مرادعلی شاہ نے گھر میں آگ لگنے سے پروفیسر فرحت مرزا کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ مرادعلی شاہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے مرحوم کی مغفرت اور خاندان کو صبرِ جمیل کے لیے دعا کی…

لازمی قرآن ٹیچنگ بل صوبہ بھر میں لاگو، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ لازمی قرآن ٹیچنگ بل صوبہ بھر میں لاگو کر دیا گیا ہے، قرآن پر عمل کر کے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں، جب بنیاد مضبوط ہو گی تو عمارت خود بخود بہتر اور خوبصورت ہو گی۔چوہدری…

خواجہ آصف کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کی ریفرنس دائر ہونے تک عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔احتساب عدالت لاہور میں اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس میں مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف پیش ہوئے۔خواجہ…

فردوس عاشق کے استعفےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی

فردوس عاشق اعوان کے استعفےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معاون خصوصی کو اپنی ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ قبل انفارمیشن کے سینئر افسران کے…

افغان سفیر کی بیٹی کا بیان میڈیا وار کا حصہ ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی اغواء نہیں ہوئی، افغان سفیر کی بیٹی کا بیان میڈیا وار کا حصہ ہے، پاکستان کو موردِ الزام نہ ٹھہرائیں، ہمارے پاس سارے ثبوت موجود ہیں پھرکسی کو گلہ نہیں ہونا چاہئے.راولپنڈی…

شہزادہ چارلس اور ڈیانا کی شادی کا کیک کس قیمت پرنیلام ہوا؟

برطانوی شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا 40 سال پرانے کیک کا ٹکڑا 1,850یوروز یعنی کہ 2,558 ڈالر میں نیلام ہوا ہے اور ساتھ ہی میں اسے کھانے سے بھی گریز کا کہا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ چارلس اور لیڈی…

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ والدین سے ملا دیا

لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ والدین کے حوالے کر دیا۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بچے اور اس کے والدین سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔سارہ احمد نے کہا کہ فیملی ٹریسنگ سیکشن…

پلاٹ کا غبن، سابق سیکریٹری داخلہ پر فردِ جرم کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں شہداء کی بیواؤں کے لیے مختص پلاٹ کے غبن کے کیس میں سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان پر فردِ جرم کی کارروائی 9 ستمبر تک مؤخر کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس…

بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت  رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا تھا۔تجربے کا مشاہدہ…

دنیا بھر میں چمک دارترین شہاب ثاقب کی بارش کا سلسلہ جاری

دنیا بھر میں چمک دار ترین شہاب ثاقب کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہناہے کہ 13 اگست تک پاکستان میں بھی دور بین کے بغیر شہاب ثاقب کا نظارہ کیاجاسکتا ہے۔ نصف شب اورصبح فجر سے پہلےشہاب ثاقب دیکھنےکے زیادہ امکانات ہونگے۔ نئے…