ایک وزیر کشمیر میں آکر پیسے تقسیم کرتا ہے، سعید غنی
صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک وزیر کشمیر میں آکر پیسے تقسیم کرتا ہے، اس وزیر کو گلے سے پکڑ کر کشمیر سے باہر نکال دینا چاہیےتھا۔ آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ نالائقوں سے…
ڈی آئی جی سی آئی اے نے لاپتہ بچوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی
سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ بچوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، دوران سماعت ڈی آئی جی سی آئی اے نے لاپتہ بچوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ڈی آئی جی سی آئی اے نعمان صدیقی نے عدالت میں پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لاپتہ…
نازک سی گولڈ فش آخر کتنی بڑی ہوسکتی ہے؟
گھروں اور آفسز میں سجاوٹ کے لیے استعمال ہونے والے فش باؤل میں موجود ایک نازک سی گولڈ فش آخری کتنی بڑی ہوسکتی ہے؟ یہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک گاؤں برنس وائل کی انتظامیہ نے اپنے شہریوں کے ایک حیرت زدہ…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 8 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوئی…
چائے ٹوسٹ اور میزبان | پاکستان میں ای کامرس کی کامیابی | 14 جولائی 2021 | عروج عباس شو
https://www.youtube.com/watch?v=6VzQGTnSj_w
وزارتِ داخلہ کے جوابات نہ دینے پر چیئرمین سینیٹ برہم
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزارت ِداخلہ کی جانب سے اکثر سوالات کے جوابات نہ دینے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارک باد دی ہے ۔سینیٹ کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے…
گنڈا پور نے بھٹو کو غدار کہنے کی ہمت کیسے کی؟ شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا علی امین گنڈا پور کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہوں نے بھٹو کو غدار کہنے کی ہمت کیسے کی؟مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے…
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ اور اطراف کے علاقوں میں تیز بارش جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 16 جولائی…
عمران خان چاہے تم الیکشن چوری کرو کشمیر اپنا فیصلہ سنا چکا، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کو کہتی ہوں چاہے تم الیکشن چوری کرو، لیکن کشمیر اپنا فیصلہ سنا چکا ہے۔ہجیرہ آزاد کشمیر میں مریم نواز نے کہا کہ اب چاہے تم ڈبے اور ووٹوں کے تھیلے اٹھاکر…
سندھ میں گورنر راج لگایا جائے، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) رابطہ کمیٹی کے رہنما عامر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو کمزور کرنے کی منظم سازش کی جارہی ہے، سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔عامر خان نے بہادرآباد مرکز پر پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ جعلی ڈومیسائل پر…
بدزبان وزیر نے بھٹو صاحب کو غدار کہا: مولا بخش چانڈیو
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ کل اس بدزبان حکومت کے بدزبان وزیر نے بھٹو صاحب کو غدار کہا۔آزاد کشمیر میں تقریر کے دوران ذوالفقار علی بھٹو کو غدار اور نوازشریف کو ڈاکو قرار دے دیا۔سینیٹ اجلاس میں پاکستان…
اپوزیشن نے جو زبان جلسوں میں استعمال کی اس پر معافی مانگے: ڈاکٹر شہزاد وسیم
سینیٹ میں قائدِ ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم کا کہنا ہے کہ جو زبان اپوزیشن قیادت نے آزاد کشمیر کے جلسوں میں استعمال کی اس پر انہیں معافی مانگنی چاہیئے۔سینیٹ کے اجلاس میں قائدِ ایوان نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپوزیشن نے یہی روش رکھی…
گورنر راج کی بات کرکے عامر خان ذہنی پسماندگی کا ثبوت دے رہے ہیں، سید ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ کا ایم کیو ایم کے عامر خان کے بیان سے متعلق کہنا ہے کہ عامر خان کے دماغ کا معائنہ ہونا چاہئے، عامر خان گورنر راج کے نفاذ کی بات کر کے اپنی ذہنی پسماندگی کا ثبوت دے رہے ہیں۔سید ناصر حسین شاہ نے عامر خان کے…
سندھ بھر کے برساتی نالوں کی مانیٹرنگ کی جائے، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ بھر کے برساتی نالوں کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ کراچی میں آج رات اور کل بارشیں ہوں گی، پانی کے نکاس کا مکمل انتظام ہونا چاہیے،تمام لوکل باڈیز، ضلعی انتظامیہ کا اسٹاف فیلڈ میں ہونا…
ملتان: 8 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار
جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔حافظ آباد(نمائندہ جنگ)حافظ آباد میں6 سالہ بچی کو...ملتان پولیس نے تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے موضع لیلیٰ پور میں3 روز قبل 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے…
اولڈہںم کونسل لیڈر کونسلر عروج شاہ کی کار نذر آتش
اولڈہںم کونسل لیڈر کونسلرعروج شاہ کی گاڑی کو شرپسندوں نے آگ لگادی۔اولڈہںم پولیس کے مطابق کونسلر عروج شاہ کی گاڑی کو آگ شرپسند عناصر نے جان بوجھ کر لگائی، گلوڈوک کے علاقے میں سڑک پر کھڑی کار کو آج صبح سویرے اچانک آگ لگائی گئی۔گریٹر…
معطل پولیس اہلکار کا ساتھی اہلکاروں کیخلاف بیان
کراچی میں معطل پولیس اہلکار نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے ساتھی اہلکاروں کی حقیقت بیان کر دی، اپنے بیان میں کہاکہ پولیس نے شہری اسرار کے خلاف آئس کا جھوٹا مقدمہ بنایا ہے۔شہری کے خلاف آئس کے مبینہ جھوٹے مقدمے کے معاملے پر معطل پولیس اہلکار…
عالمی دن منانے سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے مسائل حل ہوتے ہیں، فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ عالمی دن منانے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ عملی اقدامات کرنے ہوتے ہیں۔انہوں نے ورلڈ پاپولیشن ڈے کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب میں کہا کہ ہمیں بچوں کی تعلیم…
شناختی کارڈ کا غیر قانونی اجراء،FIA نے نادرا اہلکار پکڑ لیا
قومی شناختی کارڈ کے غیر قانونی اجراء کے اسکینڈل میں ایف آئی اے سندھ نے کارروائی کرتے ہوئے نادرا ڈی ایچ اے میگا سینٹر کے ڈیٹا انٹری آپریٹر سمیت ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق نادرا ڈی ایچ اے میگا سینٹر کے ڈیٹا انٹری…
گنڈا پور نے اپوزیشن لیڈر پر حملہ کیا، گالیاں دیں: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے اپوزیشن لیڈر پر کتابیں پھینکیں، حملہ کیا اور گالیاں دیں۔علی امین گنڈا پور کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور…