جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ میں مقیم بھارتی کمیونٹی بھی مودی کے خلاف کھڑی ہوگئی

برطانیہ میں رہنے والی بھارتی کمیونٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بھارت کے یومِ آزادی پر مودی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی کمیونٹی کے افراد نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے پُل پر نریندر مودی کے استعفے…

کابل، سفارت خانے میں ویزا سروس جاری ہے، سفیر پاکستان

افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے ویزے اور قونصلر سروسز میں توسیع کی جارہی ہے۔سفیر منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ ویزا سروسز بغیر رقم وصول کیے دی جا رہی ہیں، اضافی…

کر اچی دھماکے میں 11 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مواچھ موڑ کے قریب ایک ٹرک میں ہونے والے بم دھماکے میں اب تک 11 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ میں نے اویس شاہ…

افغان طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ عروج کی کہانی

افغان طالبان کون ہیں: طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ عروج کی داستان19 جولائی 2021اپ ڈیٹ کی گئی 10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 2001 میں امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کے افغانستان پر حملہ آور ہونے کے بعد ملک پر طالبان کی…

سندھ: کورونا سے 26 اموات، 1399 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 19059 نمونے ٹیسٹ کیے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1399 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔حکومت نے اگلے 15 دن تک کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 81 پیسے فی لیٹر…

افغانستان پر طالبان کا کنٹرول افسوسناک، خواتین اور اقلیتوں کیلئے پریشان ہوں، ملالہ

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے عالمی شہرت رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی نے افغانستان میں طالبان کے کنٹرول پر اپنی مایوسی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ اس…

جمیکا ٹیسٹ: پاکستان 203 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 168 کا ہدف

جمیکا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 203 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف ملا ہے۔ میچ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ کچھ اچھی نہیں رہی، ٹیم کے کپتان بابراعظم 55 رنز…

پی آئی اے نے کابل کے لیے پروازیں بڑھا دیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے افغان دارالحکومت کابل کے لیے پروازیں بڑھادیں۔کابل کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے افغان دارالحکومت کے لیے اپنی پروازیں بڑھائیں ہیں۔پی آئی اے کی کل 3 پروازیں کابل کے لیے روانہ ہوں…

افغانستان میں انسانی المیہ سامنے آرہا ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ افغانستان میں اب ایک انسانی المیہ سامنے آرہا ہے۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ چالیس سے زائد ممالک 20 سال تک افغانستان میں بیٹھے رہے۔انہوں نے کہا کہ اب افغانستان میں…

وزیراعظم کا قومی سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے فیصلے پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس کل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان کی تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال کا جائزہ لیا جائے…

عدالتی فیصلوں پر مریم صفدر کو ڈاکو رانی کہتا ہوں، علی گنڈا پور

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کی بنیاد پر مریم صفدر کو ڈاکو رانی کہتا ہوں۔علی امین گنڈا پور نے ان خیالات کا اظہار جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں کیا، جو…

چالیس لاکھ سے زیادہ بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل دیے گئے، مشال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے 40 لاکھ سے زیادہ بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل دیے گئے۔بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیریوں کی جانب سے یوم سیاہ منانے کی تقریب…

طالبان کا سرحد پر قبضہ، طورخم بارڈر بند

افغان طالبان نے سرحد پر قبضے کے بعد طورخم سرحد بند کردی ہے۔ڈپٹی کمشنر طور خم نے کہا ہے کہ طالبان کے سرحد پر قبضے کے بعد سرحدی گزرگاہ پر ہر قسم کی آمد ورفت معطل کردی گئی ہے۔حکام کے مطابق طور خم سرحد پر پاکستانی حکام اور طالبان کے درمیان…

عالمی میڈیا کی جانب سے سیکڑوں ویزا درخواستیں موصول ہوئیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا  کہنا ہے کہ پاکستان پریس سیکشن کابل کو عالمی میڈیا کی جانب سے سیکڑوں ویزا درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ویزا درخواستیں کابل سے انخلاء میں سہولت کے لیے موصول ہوئی ہیں۔فواد…