جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحقیقات کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی سے متعلق تحقیقات کے لیے افغانستان کی ٹیم پاکستان پہنچی ہے، آئی جی کو ہدایت کی ہے اپنی تحقیقاتی رپورٹ افغان ٹیم کو دیں۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت ہوئی تو افغان ٹیم ٹیکسی ڈرائیور سمیت…

ہمارے سیکیورٹی پلان کو امریکا کی حمایت حاصل ہے، اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ ہمارے سیکیورٹی پلان کو امریکا کی حمایت حاصل ہے، سیکیورٹی پلان کےتحت آئندہ 6 ماہ میں صورتحال قابو میں آجائےگی۔افغان وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15صوبوں میں افغان فورسزکے آپریشن کے دوران 455…

شہباز شریف کی ماضی بھلا کر آگے بڑھنے کی پیشکش پر شیخ رشید کا جواب

وزیرداخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی ماضی بھلا کر آگے بڑھنے کی پیشکش پر جواب دے دیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف کی بات کا جواب دیتے ہوئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے…

اسلام آباد میں نالوں پر قائم تمام تجاوزات 31 اگست تک گرانے کا حکم

وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں نالوں پر قائم تمام تجاوزات 31 اگست تک گرانے کا حکم دے دیا ۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی سے متعلق تحقیقات کے لیے افغانستان کی ٹیم پاکستان پہنچی ہے، آئی جی کو ہدایت کی ہے…

کوروناکیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے متعلق کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔سردار عثمان بزدار کی جانب سے لاہور سمیت صوبہ بھر میں کورونا ایس اوپیز پر سختی…

افغان فورسز کے ہاتھوں ایک دن میں 455 طالبان جنگجو ہلاک ہوئے، افغان وزارت دفاع

افغان وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15صوبوں میں افغان فورسزکے آپریشن کے دوران 455 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ افغان پناہ گزینوں کیلئے ایک نیا پروگرام شروع کرے گی۔وزارتِ دفاع کے…

ڈی آئی خان، پولیو مہم پر ڈیوٹی کیلئے جانیوالا ہیڈ کانسٹیبل فائرنگ سے شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے اٹل شریف کے قریب مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل شہید ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دلاور خان پولیو مہم پر ڈیوٹی دینے کیلئے جارہا تھا۔پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل دلاور خان پولیو مہم پر ڈیوٹی دینے کے لیے…

مبینہ مالیاتی اسیکنڈل کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں  قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے مبینہ مالیاتی اسیکنڈل کیس میں عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔لاہور کی سیشن عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر…

اسلام آباد: راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔ذرائع کے مطابق راول ڈیم اسپل ویز سے آدھا فٹ پانی کا اخراج کیا جائے گا۔ رواں سیزن میں دوسری مرتبہ راول ڈیم اسپل ویز کھولے گئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں تیز…

عرب پارلیمانی وفد کی وزارتِ خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دورے پر موجود عرب پارلیمنٹ کے وفد کی جانب سے  وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی گئی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عرب پارلیمانی وفد کو دورۂ پاکستان پر خوش آمدید کہا۔عرب پارلیمنٹ کے صدر…

کراچی میں موبائل ویکسینیشن وین کا افتتاح

ترجمان حکومتِ سندھ مرتضیٰ وہاب  کی جانب سے موبائل ویکسینیشن وین کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یکم اگست کو سندھ میں 2 لاکھ 11ہزار افراد نے ویکسینیشن کرائی، لوگ کورونا وائرس سے بچاو کے لیے…

سیاسی انتقام کیلئے کیس بنا ئے جارہے ہیں، عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ  سیاسی انتقام کیلئے کیس بنا ئے جارہے ہیں، جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس سیاسی انتقام کے لئے بنایا گیا۔عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایف آئی اے کے پاس پیش رفت کیلئے کچھ نہیں، شہزاد اکبر…

نیب کی آغا سراج درانی کے بیٹے کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی مخالفت

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے آغا سراج درانی کے بیٹے شہباز درانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی مخالفت کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کے بیٹے شہباز درانی کی بیرون ملک جانے سے متعلق…

سعودی عرب کے غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہزاروں ہڈیاں دریافت

ریاض: سعودی عرب کے ایک غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہزاروں باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک غار سے انسانوں اور جانوروں کی ہزاروں ہڈیاں دریافت ہوئی ہیں، دریافت شدہ باقیات…