جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خط سے تاثر ملتا ہے کہ نادرا حکم دے رہا ہے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا چیئرمین نادرا کو لکھے گئے جوابی خط میں کہنا ہے کہ خط سے ایسا تاثر ملتا ہے کہ نادرا الیکشن کمیشن کو حکم دے رہا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چیئرمین نادرا کو جوابی خط لکھا گیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…

’دولت اسلامیہ کی دلہن‘ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں کیسے مددگار ثابت ہوں گی؟

شمیمہ بیگم: دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی خاتون کی برطانیہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے مدد کی پیشکشمیری جیکسنبی بی سی نیوز9 منٹ قبل15 سال کی عمر میں برطانیہ سے شام کے لیے روانہ ہونے والی شمیمہ بیگم کا کہنا ہے کہ انھیں…

گھبرانا نہیں کا ورد کرنیوالے نے آئندہ آنا نہیں: حسن مرتضیٰ/ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی (پی پی) پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں کا ورد کرنے والا سمجھ لے کہ آئندہ اس نے آنا نہیں ہے۔پیٹرول اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے پر پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماؤں سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز…

لاہور: شہید SI کی فیملی پر تشدد، 3 ملزمان کی شناخت

پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور کے علاقے صدر میں شہید سب انسپکٹر کی فیملی پر تشدد کرنے والے 3 افراد کی شناخت ہو گئی۔لاہور پولیس کے مطابق صدر میں شہید سب انسپکٹر کی فیملی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے تینوں ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے۔ترجمان…

ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت، سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت ظاہر جعفر کے والدین کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا…

انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیس بک کا اعتراف

سان فرانسسكو: انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیس بک نے اعتراف کیا ہے ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نوعمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے۔ انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو…

گزشتہ شب کراچی کی ستمبر میں تیسری گرم ترین رات قرار

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب ماہِ ستمبر میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ ہوئی۔کراچی میں گزشتہ رات 2015 ء کے بعد ایک اور گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ…

کراچی: آج پارہ 40 درجے چڑھنے کا امکان

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں سمندری ہوائیں بند ہیں، جبکہ شمال مشرق کی سمت سے گرم ہوائیں چل…

سندھ میں صنعتوں کے دوبارہ سروے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے رہائشی علاقوں میں صنعتوں کا دوبارہ سروے کرنے اور ماحولیاتی امور کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی وزیرِ زراعت اسماعیل راہو نے ٹڈی دل کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کوروناوائرس کی طرح ٹڈی دل…

لاہور پولیس کا گداگروں کیخلاف آپریشن

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں پولیس کی جانب سے گداگروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ نے بھکاریوں کو بھی کورونا ویکسین...لاہور پولیس کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران شہر بھر سے 1 ہزار 299 گداگروں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 1 ہزار 152…

کراچی میں آج شام پھر بارش کی نوید

محکمۂ موسمیات نے گرمی کے ستائے ہوئے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مکینوں کو آج شام پھر بارش ہونے کی نوید سنا دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات پر موجود ہوا کا دوسرا کم دباؤ جنوب مغرب کی جانب بڑھ گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے…

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 27 ہزار سے زائد

پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح چھ فیصد سے کم رہی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 12 کیسز سامنے آئے ہیں،…