سہمے ہوئے ’سیکس ورکرز‘ کی روداد: ’میرے آنے سے پہلے وہ نشہ کر رہا تھا، مجھے لگا اب بچنا ناممکن ہے‘
سہمے ہوئے ’سیکس ورکرز‘ کی روداد: ’میرے آنے سے پہلے وہ نشہ کر رہا تھا، مجھے لگا اب بچنا ناممکن ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ہیلے کومپٹنعہدہ, بی بی سی انوسٹیگیشن، ایسٹ مِڈلینڈز23 منٹ قبلتاریخی طور پر سیکس ورکرز کے خلاف جرائم کو کم رپورٹ کیا گیا ہے!-->…
ویڈیو, برطانیہ کی لیڈی بشریٰ: ایک دن میرے خاندان والے میرا شو دیکھنے ضرور آئیں گےدورانیہ, 1,12
برطانیہ کی لیڈی بشریٰ: ایک دن میرے خاندان والے میرا شو دیکھنے ضرور آئیں گےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنقدامت پسند خاندان میں پیدا ہونے والی برطانیہ کی ڈریگ کوئین ذہین اورمزاحیہ کول آنٹی ہیںبرطانیہ کی لیڈی بشریٰ: ایک…
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان: ناروے، آئرلینڈ اور سپین کے فیصلے سے اسرائیل پر کیا فرق پڑے گا؟
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان: ناروے، آئرلینڈ اور سپین کے فیصلے سے اسرائیل پر کیا فرق پڑے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناقوام متحدہ میں 140 ممالک پہلے ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں2 گھنٹے قبلآئرلینڈ، ناروے اور…
رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟
رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرس میسنعہدہ, پولیٹیکل ایڈیٹر، بی بی سی نیوز39 منٹ قبلبرطانوی وزیرِاعظم رشی سونک نے برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کروانے!-->…
اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہے
اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی والیسعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلکان کنی کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے انڈونیشیا کے جنگل میں سونے کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ملا ہے اور اس!-->…
فلپائن کی میئر پر چینی جاسوس ہونے کا الزام: نوجوان سیاستدان جن کے ’خاندان، تعلیم اور پیدائش کا کوئی…
فلپائن کی میئر پر چینی جاسوس ہونے کا الزام: نوجوان سیاستدان جن کے ’خاندان، تعلیم اور پیدائش کا کوئی ریکارڈ نہیں‘،تصویر کا ذریعہSocial Media،تصویر کا کیپشنمیئر ایلس گو کا تنازع ایسے وقت آتی ہے جب منیلا اور بیجنگ کے درمیان سمندری تنازع شدت…
بیراکتر اکنسی: ترکی کے ڈرون نے ’ہیٹ سگنل‘ کی مدد سے ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش…
ترکی کے ڈرون نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش کیا؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلاتوار کی رات سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی!-->…
عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب…
عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہو گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوون عہدہ, انٹرنیشنل ایڈیٹر 2 گھنٹے قبلاسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے!-->…
جنرل عزیز احمد: امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف کے ملک میں داخلے پر پابندی کیوں لگائی؟
جنرل عزیز احمد: امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف کے ملک میں داخلے پر پابندی کیوں لگائی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنرل عزیز احمد کو 25 جون 2018 میں بنگلہ دیش کی فوج کا چیف آف آرمی سٹاف تعینات کیا گیا تھا۔ وہ تین سال بعد…
ہزاروں ڈالرز دے کر میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے پاکستانی طلبہ کرغزستان کی ’متنازع‘ یونیورسٹیوں کا رُخ…
ہزاروں ڈالرز دے کر میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے پاکستانی طلبہ کرغزستان کی ’متنازع‘ یونیورسٹیوں کا رُخ کیوں کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہCourtesy ISM-IUK-EMC instagramمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اردوایک گھنٹہ قبلجمعے کو رات گئے!-->…
19ویں صدی میں ایجاد کیا گیا ’مورس کوڈ‘ آج بھی روسی یوکرین جنگ میں کیوں استعمال کر رہے ہیں؟
19ویں صدی میں ایجاد کیا گیا ’مورس کوڈ‘ آج بھی روسی یوکرین جنگ میں کیوں استعمال کر رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنروسی ٹینک2 گھنٹے قبلجنگ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نیا نہیں ہے اور جدید زمانے کی جنگ تو مصنوعی ذہانت سے لے کر…
ایشلے میڈیسن: شادی شدہ لوگوں کی ڈیٹنگ سائٹ جس کی ہیکنگ نے لاکھوں افراد کی بے وفائی کا راز فاش کیا
ایشلے میڈیسن: شادی شدہ لوگوں کی ڈیٹنگ سائٹ جس کی ہیکنگ نے لاکھوں افراد کی بے وفائی کا راز فاش کیا،تصویر کا ذریعہPAمضمون کی تفصیلمصنف, اتاہوالپا امیریسعہدہ, بی بی سی منڈو2 گھنٹے قبل’زندگی مختصر ہے، ایڈونچر کرو۔‘ اس نعرے کے ساتھ ایشلے میڈیسن!-->…
یوکرین میں سستے لیکن مہلک روسی ’گلائیڈ بم‘ کیسے تباہی مچا رہے ہیں؟
یوکرین میں سستے لیکن مہلک روسی ’گلائیڈ بم‘ کیسے تباہی مچا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہRUSSIAN DEFENCE MINISTRY،تصویر کا کیپشنروس نے اس سال کے آغاز میں 1.5 ٹن وزنی گلائیڈ بم کی نمائش کی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, جو ان وڈ، تانیہ خرچینکوعہدہ, بی بی!-->…
جب ’حکم کا اکا‘ تاش کے پتے چھاپنے والے شخص کی پھانسی کی وجہ بنا
جب ’حکم کا اکا‘ تاش کے پتے چھاپنے والے شخص کی پھانسی کی وجہ بنا،تصویر کا ذریعہCARAVAGGIOایک گھنٹہ قبلانگریزی زبان میں ’ایس آف سپیڈز‘ کہلانے والا یہ پتہ جسے اردو میں ’حکم کا اکا‘ کہتے ہیں، ’ڈیتھ کارڈ‘ یعنی موت کا پتہ یا ’ٹیکس کارڈ‘ بھی…
ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کے بعد ان کی جگہ کون لے گا اور ان کے ممکنہ ’جانشین‘ کون ہیں؟
صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیا،تصویر کا ذریعہIranian presidential website19 مئ 2024، 19:39 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 20 منٹ قبلایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر…
بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے: ’مشتعل مظاہرین دروازے توڑ کر ہمارے ہاسٹل کے کمروں میں داخل ہوئے‘
بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے: ’مشتعل مظاہرین دروازے توڑ کر ہمارے ہاسٹل کے کمروں میں داخل ہوئے‘،تصویر کا ذریعہMuhammad Bilalمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبلکرغزستان کے شہر بشکیک میں مقیم پاکستانی طالبہ حسینہ!-->…
42 سال تک برطانیہ میں مقیم شخص جنھیں اچانک پتا چلا کہ وہ ’برطانوی شہری ہی نہیں‘
42 سال تک برطانیہ میں مقیم شخص جنھیں اچانک پتا چلا کہ وہ ’برطانوی شہری ہی نہیں‘45 منٹ قبلبرطانیہ میں قریب 50 سال سے مقیم گھانا کے ایک ریٹائرڈ 74 سالہ شخص کو وہاں مستقل رہائش کے حصول کے لیے اب مزید ایک دہائی کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ نیلسن…
اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی قیدیوں سے بدسلوکی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا سلسلہ جاری
اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی قیدیوں سے بدسلوکی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا سلسلہ جاری،تصویر کا ذریعہFACEBOOK،تصویر کا کیپشنایک فوجی اسرائیلی پرچم تھامے کھڑا ہے جبکہ عقب میں قیدیوں کے ہاتھ باندھ کے ان کو دیوار کے ساتھ بٹھایا…
ایم آئی ٹی سے تعلیم یافتہ دو بھائیوں نے 12 سیکنڈ میں ڈھائی کروڑ ڈالر کیسے چُرائے؟
صرف 12 سیکنڈ میں 25 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چرانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میکس ماٹزاعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ کی سب سے معتبر سمجھی جانے والی یونیورسٹیوں میں سے ایک میں پڑھنے!-->…
مصر کے ساتھ 40 سال پرانا امن معاہدہ کیسے رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی سے متاثر ہوا؟
مصر کے ساتھ 40 سال پرانا امن معاہدہ کیسے رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی سے متاثر ہوا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی ٹینک مصر کی سرحد پر رفح کراسنگ پر موجود ہیں ایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور مصر کے درمیان امن معاہدے کو مشرق…