جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات رہیں گی یا نہیں؟، اس حوالے سے فیصلہ چند روز کے لئے موخر کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فردوس…

جسٹس مشیر عالم کی جسٹس محمد علی مظہر سے کوئی رشتہ داری نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ جسٹس مشیر عالم کی جسٹس محمد علی مظہر سے کوئی رشتہ داری نہیں ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے گزشتہ روز کے اجلاس میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس محمد علی مظہر سے متعلق…

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طالبعلم سے زیادتی کیس کے ملزمان جیل منتقل

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طالبعلم سے زیادتی کیس کے ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جیل منتقل کردیا گیا۔ کیس میں گرفتارملزم ابراہیم خان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا۔پولیس نے استدعا…

سول اسپتال کراچی کے MLO ڈاکٹر نثار علی شاہ کا کورونا سے انتقال

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایک اور ڈاکٹر کی کورونا وائرس نے جان لے لی۔کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 اعشاریہ 59 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔سول اسپتال کراچی کے ایم ایل او ڈاکٹر نثار علی شاہ کورونا وائرس…

حرم شریف میں 20 خواتین اعلیٰ عہدوں پر تعینات

حرم شریف میں 20 خواتین کو اعلیٰ عہدوں پرتعینات کردیا گیا ہے۔سربراہ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خواتین کو معاون سربراہ اور سیکریٹریز تعینات کیا گیا۔مکہ مکرمہ میں سیکیورٹی پر مامور خاتون اہلکار کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ خواتین سعودی…

مسلم لیگ نون کا بیانیہ ’پاکستان نہیں جاؤں گا‘ ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کا بیانیہ ہے پاکستان نہیں جاؤں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے یہ بات کہی ہے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات…

ساہیوال سے بازیاب چاروں لڑکیوں سے زیادتی نہیں ہوئی: میڈیکل رپورٹ

لاہور کی مقامی عدالت میں ساہیوال سے ملنے والی چاروں بچیوں کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لڑکیوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئی۔ ساہیوال سے ملنے والی چاروں لڑکیوں کے بیان ریکارڈ کرنے کے لیے لاہور کے مجسٹریٹ کی عدالت میں…

80 فیصد لوگوں کو ویکسین لگنے تک بوسٹر ڈوز نہیں لگے گی: ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 80 فیصد لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگنے تک بوسٹر ڈوز لگوانے کی ضرورت نہیں۔کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح…

اٹک: پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ محفوظ

پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران اٹک کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔میانوالی ایئر بیس کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی...ترجمان پاک فضائیہ نے بتایا ہے کہ اٹک کے قریب گرنے والے طیارے کے…

جدید جیومیٹری کے موجد قدیم عراقی تھے؛ ایک بار پھر ثابت ہوگیا!

نیو ساﺅتھ ویلز: چکنی مٹی سے بنی قدیم تختی (ٹیبلٹ) سے ایک بار پھر یہ ثابت ہوا ہے کہ جیومیٹری آج سے 3700 سال پہلے ’’بابل‘‘ کے رہنے والوں نے نہ صرف ایجاد کی تھی بلکہ وہ اسے روزمرہ زندگی میں استعمال بھی کررہے تھے۔ واضح رہے کہ بابل…