جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صحت کیلئے مفید فائبر سے بھرپور غذائیں کونسی ہیں؟

آج بڑی عید کا تیسرا دن ہے اور قربانیوں کا سلسلہ ختم ہوتے ہی صبح دوپہر شام گوشت کھانے اور دعوتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، ایسے میں ہم اپنی صحت کے لیے مفید اور ناگزیر غذاؤں کا استعمال بھول جاتے ہیں اور طبیعت خراب ہونے کی صورت میں اسپتال میں…

رحیم یار خان :قومی شاہراہ پر الکوہل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا

رحیم یار خان میں لیاقت پور کے قریب قومی شاہراہ پرالکوہل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ ٹینکر میں 60 ٹن الکوہل موجود تھی جو حادثے کے بعد بہہ گئی اور علاقہ سیل کر دیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ الکوہل ٹینکر چنیوٹ سے کراچی…

شاہراہِ قراقرم ٹریفک کیلئے کھول دی گئی: ISPR

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ شاہراہِ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قراقرم ہائی وے کھولنے کے لیے ایف ڈبلیو او نے دن رات انتھک محنت اور…

کراچی: لڑکی نے خود کشی کر لی، ڈکیتی میں مزاحمت پر شہری زخمی

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کی رہائشی ایک لڑکی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی، گلستانِ جوہر میں ڈکیتی میں مزاحمت پر شہری زخمی ہو گیا۔گلشنِ اقبال کے بلاک 6 میں لڑکی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی ہے، متوفیہ کی شناخت ثمینہ کے نام سے…

ٹوکیو اولمپکس: کورونا کیسز 100 سے متجاوز

ٹوکیو اولمپکس سے وابستہ مزید 19 افراد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 106 ہوگئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے منتظمین نے اپنے حالیہ بیان میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ…

لاہور: کار سواروں کی فائرنگ، نوجوان قتل

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کار سواروں نے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کردیا پولیس کے مطابق مقتول عمران بیگم کوٹ کا رہائشی تھا…

ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی ایتھلیٹس کیلئے قومی کرکٹرز کا نیک خواہشات کا اظہار

ٹوکیو اولمپکس میں شریک پاکستانی ایتھلیٹس کے لیے قومی کرکٹرز کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر فہیم اشرف نے کہا کہ میری دعا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹس ٹوکیو اولمپکس میں اچھا کھیلیں۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم…

کورونا کیسز 10 لاکھ سے زائد ہو گئے، عید کے دوسرے دن 11 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، جس سے ایک بار پھر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کورونا مریضوں کے…

سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہ

سابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔سابق سفیروں کی تنظیم میں شامل سو سے زائد سابق سفیروں…

بہاول پور: قومی شاہراہ پر ٹینکر اُلٹ گیا، کیمیکل بہنے لگا

پنجاب کے شہر بہاول پور میں قومی شاہراہ پر چنی گوٹھ چوک کے قریب مائع کیمیکل سے بھرا ٹینکر اُلٹ گیا ہے۔کراچی کے علاقے قائد آباد میں پل کے قریب آئل ٹینکر...ریسکیو ٹیموں اور موٹر وے پولیس نے موقع پر پہنچ کر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کر…

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ، آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان

خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔آج سے 25 جولائی تک تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور میرپورخاص میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں اتوار اور پیر کو گرج چمک کے…

یہ سن کر تکلیف ہوتی ہے کہ ضرور کچھ کیا ہوگا، خدیجہ صدیقی

قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی نے کہا ہے کہ تکلیف ہوتی ہے جب کہا جائے کہ ضرور کچھ کیا ہوگا۔خدیجہ صدیقی کا مجرم شاہ حسین کی رہائی پر بیان میں کہنا تھا کہ چھری کے 23 وار سہنے پڑے، اِس دکھ سے گزری ہوں، اور یہ بہت تکلیف دیتا ہے جب کوئی آپ کے…

حیدرآباد: ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی 2 افراد دم توڑ گئے

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی ہونے والے دو افراد انتقال کر گئے۔دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ ٹرانسفارمر پھٹنے سے گزشتہ روز 17 افراد زخمی ہوئے تھے۔حیسکو کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمر…

ویسٹ انڈیز میں پاکستانی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی

ویسٹ انڈیز میں پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ اسکواڈ کے تمام ارکان آج سے ٹریننگ کریں گے۔ قومی کرکٹ اسکواڈ کے تمام ارکان کی روم آئسولیشن ختم ہوگئی۔یاد رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 2…

سن کر تکلیف ہوتی ہے کہ ضرور کچھ کیا ہوگا، خدیجہ صدیقی

قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی نے کہا ہے کہ تکلیف ہوتی ہے جب کہا جائے کہ ضرور کچھ کیا ہوگا۔خدیجہ صدیقی کا مجرم شاہ حسین کی رہائی پر بیان میں کہنا تھا کہ چھری کے 23 وار سہنے پڑے، اِس دکھ سے گزری ہوں، اور یہ بہت تکلیف دیتا ہے جب کوئی آپ کے…

افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات پُرامن رہے

افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات نسبتاً پُرامن رہے۔ غزنی اور قندھار سمیت کئی بڑے شہروں میں طالبان اور افغان سیکورٹی فورسز کی بندوقیں تقریباً خاموش رہیں۔دوسری جانب افغان طالبان نے ملک کے پچاسی فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔اس سے…

ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کرلیں، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے ایک بریفنگ میں کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ مذاکرات سے سیاسی حل نکل آئے، انہوں نے بتایا کہ افغانستان کی…

حجاج آج تیسرے روز کی رمی کریں گے

حجاج آج تیسرے روز کی رمی کریں گے۔ منیٰ میں قیام کرنے والےحجاج چوتھے روز منیٰ کو الوداع کہیں گے۔حجاج کو منیٰ میں ایک سے دوسرے خیمے میں جانے کی اجازت نہیں، علاوہ ازیں حرم شریف میں طواف کرنے والے محدود حجاج کی آمد جاری ہے۔اس سال 17 معذور…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کھیلیں گے، پاکستان فاتح ہو گا، شعیب اختر

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ فائنل…