جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن ایکٹ2017ء میں ترامیم کا آرڈیننس منظور

وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا آرڈیننس منظور کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق آرڈیننس کے تحت انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ…

ارکان پنجاب اسمبلی کی جہانگیر ترین کے حق میں بیان بازی

تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی نے جہانگیر ترین کے حق میں بیان بازی شروع کردی۔لاہور میں جہانگیر ترین کے عشائیے میں شریک رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیاں اور زوار وڑائچ نے میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی کا اثاثہ…

کراچی: 2 ملزمان گرفتار، 37 کلوگرام چرس اور اسلحہ برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورسز نے کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اعلیٰ کوالٹی کی 37 کلو گرام چرس اور بھاری اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان کے مطابق شیریں جناح کالونی بلاک ون میں کارروائی کے دوران منشیات سپلائی کرنے کے…

ملک میں قانون کی بالادستی کیلئے جنگ چل رہی ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں آج قانون کی بالادستی کے لیے مکمل جنگ چل رہی ہے۔لاہور میں ایل ڈی اے سٹی کے منصوبے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیرعظم نے کہا کہ بڑے بڑے مافیاز کو پہلی دفعہ قانون کے تابع…

ڈسکہ الیکشن سے پہلے 50 کروڑ کے حکومتی پیکیج کا اعلان

ڈسکہ میں تحریک انصاف کی جیت ممکن بنانے کے لیے کارنر میٹنگ کے دوران 50 کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان سامنے آگیا۔حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر سلیم بریار نے ڈسکہ میں کارنر میٹنگ کے دوران 50 کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان…

کراچی: شادی کا وعدہ کرکے لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی ہے واقعے پر علاقہ مکینوں کا موقف سامنے آگیا ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا تھا اور رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اسے زیادتی کانشانہ بنایا۔ملیر…

وزیراعظم کی مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کے خاتمے کے لیے پنجاب حکومت کو مسلسل اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت دے دی۔لاہور میں ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مہنگی اور ذخیرہ اندوزی کے معاملات زیر بحث آئے۔وزیراعظم…

پریس کانفرنس کے دوران علیم خان اور فردوس اعوان میں دلچسپ مکالمہ

سینئر صوبائی وزیر علیم خان اور فردوس عاشق اعوان کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دونوں رہنماؤں میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔فردوس عاشق اعوان اور علیم خان نے پریس کانفرنس کے نکات پر دلچسپ گفتگو کی اور سب کچھ کو بیوروکریٹک بیانیہ قرار دیدیا۔فردوس…

شادمان میں خاتون کی خودکشی: ویڈیو بنانے والا نوجوان گرفتار

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن  میں خاتون کی خودکشی کے  کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خاتون کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم وقاص  کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وقاص نے خاتون کی ویڈیو بنائی تھی جو بعد میں وائرل کی گئی، وقاص…

حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر عوام اور پارلیمنٹ کو اندھیرے میں رکھا، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضاربانی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام اور پارلیمنٹ کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے نئی شرائط پر اندھیرے میں رکھا۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ شرائط کا علم آئی…

پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق مجموعی طور پر پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر…

وزیراعظم کی کھل کر بینک آف پنجاب کے صدر کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں جو بینک معیشت کو اٹھانے کی غیرمعمولی کوشش کررہے ہیں، اس میں بینک آف پنجاب سب سے آگے ہے۔ لاہور میں ایل ڈی اے سٹی کے منصوبے نیا پاکستان اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں…

ڈسکہ الیکشن: پی پی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم ڈسکہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کریں گے۔ قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان…

عمران خان بتائیں، اُن کے دو ماہرین معاشیات کہاں ہیں؟ شازیہ مری کا سوال

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان سے اُن کے دو ماہرین معاشیات سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ ملکی معیشت کے فیصلے آئی ایم ایف کررہا…

جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے بڑی خدمات ہیں، علیم خان کا اعتراف

سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین کا جہاز اُن کے پاس اور میرا جہاز میرے پاس ہے، جہانگیر ترین کی تحریک انصاف کے لیے بڑی خدمات ہیں۔لاہور میں فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں علیم خان نے کہا کہ میں بھی…

جماعت اسلامی کی’گو آئی ایم ایف گو‘ تحریک کچھ دن کیلئے معطل

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث ’گو آئی ایم ایف گو‘ تحریک کچھ دن کیلئے معطل کردی۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو کورونا سے زیادہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وسائل پر قابض…

علی اسجد نے رانا ثنا اللّٰہ کے الزامات کی تردید کردی

این اے 75 ڈسکہ سے تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے رانا ثنا اللّٰہ کے الزامات کی تردید کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی اسجد ملہی نے کہا کہ ہم نے پریزائیڈنگ افسران نہیں لگائے۔انہوں نے کہا کہ…

بھکر: پولیس اہلکار کو فون پر گالیاں دینے پر مقدمہ درج

بھکر میں پولیس اہلکار کو فون پر گالیاں دینے والے شخص  کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، ہتھکڑی لگے ملزم کو پیدل تھانے لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی دُکان تھانے کے قریب ہے اس لیے ملزم کو پیدل…

پی ٹی آئی کیلئے جنوبی پنجاب صوبے کا قیام ممکن نہیں، شاہ محمود قریشی کا اعتراف

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے پاس اکثریت نہیں اس لیے جنوبی پنجاب صوبے کا قیام ممکن نہیں۔ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دو تہائی اکثریت نہ ہونے سے فوری طور پر صوبے کا قیام ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری: تجاوزات سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے  تجاوزات سے متعلق کیس کے  کل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نسئلہ ٹاور کی تعمیر پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ، کمشنر کراچی اور ایس بی سی اے نے رپورٹ پیش…