سمندری طوفان، شدید سمندری طوفان بھی بن سکتا ہے، سردار سرفراز
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈیپریشن کے سائیکلون بننے کا امکان ہے، سائیکلون کا رخ مغرب اور شمال مغرب کی جانب ہے، یہ سمندری طوفان شدید سمندری طوفان بھی بن سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر…
طوفان ’شاہین‘ تشکیل پا گیا
بھارتی ماہرِ موسمیات مہیش پلاوات کا کہنا ہے کہ اکتوبر کا پہلا سمندری طوفان ’شاہین‘ بحیرۂ عرب کے شمال مشرق میں تشکیل پا گیا۔محکمۂ موسمیات نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیشِ نظر چوتھا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بحیرۂ عرب میں موجود…
ہماری علیحدگی ہوگئی ہے، یوٹیوبر حسام
پاکستان میں معروف یوٹیوبرز میں ایک خاص مقام رکھنے والی جوڑی شمائلہ اور حسام کی علیحدگی ہوگئی، علیحدگی کی تصدیق حسام نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کی۔انہوں نے شاعر محسن نقوی کی غزل ’مجھے اب ڈر نہیں لگتا‘ شیئر کرتے ہوئے اپنی اہلیہ شمائلہ…
ڈنمارک کے وزیرِ خارجہ کی اسلام آباد آمد، انخلاء پر اداروں کا شکریہ
ڈنمارک کے وزیرِ خارجہ مسٹر جیپی کوفود خصوصی دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ان کی اسپیشل چارٹرڈ پرواز نے وفاقی دارالحکومت کے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ منیجر اور ان…
صدر و وزیراعظم کا میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں میر شکیل الرحمٰن کی والدہ، میر ابراہیم الرحمٰن کی دادی کے انتقال…
چھپ کر سپین پہنچنے والا پناہ گزین جس کی دوڑنے کی لگن نے اسے شہریت دلوا دی
زید آیت ملک: چھپ کر سپین پہنچنے والا پناہ گزین جس کی دوڑنے کی صلاحیت نے انھیں شہریت دلوا دیبین کولنزبی بی سی سپورٹایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAlexis Berg/Skyrunner World Series،تصویر کا کیپشنزید آیت ملک کا خاندان مراکش کے اٹلس پہاڑوں میں…
غیر حفاظتی شہریوں پر آج سے پابندیاں عائد ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=JTGl-M4P9_U
بریکنگ نیوز: موسلا دھار بارش نے ٹھٹھہ میں گھروں کی چھتیں اڑا دیں ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=4U71wQtCEkg
لا پالما آتش فشاں سے لاوا سمندر تک پہنچ گیا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=VmZpCBwiOg4
فریدہ شاہد: ایک ریٹائرڈ سکول پرنسپل جو نئے سرے سے شروع کرنا چاہتی ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=i-NiYw-_IAI
کابل اور قندھار سے مٹھن کوٹ تک پھیلی جاسوسی اور عالمی سیاست کی کہانی
’سونے کی چڑیا‘: جب انگریزوں نے دریائے سندھ کو دریائے ٹیمز میں بدلنے اور مٹھن کوٹ میں بندرگاہ بنانے کا منصوبہ بنایااسد علی بی بی سی اردو، لندن27 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندریائے سندھ کو…
عوام کے لیے بری خبر: حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزنہ کیجانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں…
کمشنر کراچی کا آج شہر میں عام تعطیل کا اعلان
موسمی صورتحال کے سبب کمشنر کراچی نے آج شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں تمام سرکاری دفاتر اور کاروبار بند رہیں گے۔سردار شاہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے موسم کی صورت حال اور تیز بارش کے پیش نظر بند…
کچھ لوگ پارٹی کی طاقت کو نہیں سمجھتے، شاہد خاقان
مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی کے کچھ لوگ پارٹی کی طاقت کو نہیں سمجھتے اور دوسرا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی میں اختلاف…
سمندری طوفان تیزی سے کراچی کی طرف بڑھنے لگا
بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان تیزی سے کراچی کی طرف بڑھنے لگا، اگلے چند گھنٹوں میں سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کے باعث محکمہ…
پاکستان پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں، کرس وان ہولن
امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کے کردار سے متعلق امریکی کانگریس میں پیش بل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی امریکی سینیٹر کسی بھی معاملے پر بل پیش کرسکتا ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ یہ قانونی حیثیت…
چوتھا الرٹ جاری: ڈیپ ڈپریشن کراچی سے 160 کلو میٹر دور
محکمۂ موسمیات نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیشِ نظر چوتھا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 6 گھنٹے میں یہ ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہو…
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز کے بائیکاٹ کا اعلان
کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں میں ادویات اور دیگر بنیادی طبی سہولتوں کی عدم دستیابی پر اسپتالوں کی او پی ڈیز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔بائیکاٹ کے موقع پر اسپتالوں میں او پی ڈیز پر تالے لگے ہیں، جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا…
میر خلیل الرحمٰن مرحوم کی اہلیہ محمودہ خلیل الرحمٰن انتقال کر گئیں
جنگ اور جیو گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن مرحوم کی اہلیہ محمودہ خلیل الرحمٰن 95 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔مسز محمودہ خلیل الرحمٰن میر شکیل الرحمٰن کی والدہ اور میر ابراہیم الرحمٰن کی دادی تھیں۔مرحومہ نے 1 بیٹے، 4 بیٹیوں، 24…