جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اعتکاف سے متعلق وزارتِ صحت کا ہدایت نامہ جاری

اعتکاف سے متعلق وزارتِ صحت نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ہدایت نامے کے مطابق بخار، گلے میں درد، کھانسی کی علامات پر گھروں میں اعتکاف کیا جاسکتاہے، مساجد آنے والے معتکفین گھر سے جائے نماز، پردے، دیگر سامان لائیں۔ ہدایت نامے میں کہا گیا کہ…

ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی ناکامی اور بد ترین کارکردگی کا غصہ سرکاری افسران پر نکالنا فرعونیت ہے۔سیالکوٹ میں فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر پر برہمی کا اظہار کیے جانے کے معاملے پر مریم نواز نے…

پنجاب: ڈسٹرکٹ کورٹ کے 50 فیصد عدالتی اہلکاروں کو ورک فرام ہوم کی ہدایت

پنجاب کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے 50 فیصد عدالتی اہلکاروں کو ورک فرام ہوم کی ہدایت کردی گئی۔ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے سرکلر جاری کردیا۔پہلا بیچ 3 سے 8 مئی تک، دوسرا بیچ 17 مئی سے 22 مئی تک کام کرے گا۔ بیچز کی تشکیل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کریں…

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت پر دستی بم سے حملہ

کراچی کے علاقے لیاری مولا مدد محلے میں رہائشی عمارت پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے، موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔کراچی کے گنجان آبادی والے علاقے لیاری میں ایک زیرِ تعمیر رہائشی منصوبے کے باہر دستی بم حملے سے خوف و ہراس…

جسٹس (ر) وجیہ الدین الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حامی

رہنما عام لوگ اتحاد جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حق میں بیان دے دیا۔کراچی سے جاری بیان میں وجیہ الدین نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں جمہوریت کے لیے لازم بن چکی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ترقی یافتہ دنیا میں ای وی…

میانوالی: سفاک باپ کی فائرنگ، 3 کمسن بچیاں جاں بحق

میانوالی میں گھریلو جھگڑے پر سفاک باپ کی فائرنگ سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق اور تیسری زخمی ہوگئی تھی جو بعد میں دم توڑ گئی۔پولیس حکام کے مطابق باپ کی فائرنگ کا نشانہ بننے والی بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان تھیں۔پولیس کے مطابق ملزم…

این اے 249: مفتاح اسماعیل کی چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی کارروائی کی درخواست

کراچی کے حلقے این اے 249 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی کارروائی کے لیے درخواست دے دی۔مفتاح اسماعیل نے درخواست میں کہا کہ این اے 249 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی تک الیکشن کمیشن سربمہر بیلٹ پیپرز اور…

لاہور: رمضان بازاروں میں سستی چینی کیلئے شہری مسلسل خوار ہونے پر مجبور

لاہور کے رمضان بازاروں میں سستی چینی کے حصول کے لیے شہری مسلسل خوار ہونے پر مجبور ہیں، کسی رمضان بازار میں چینی وقت پر پہنچ نہیں پا رہی تو کہیں چینی ہونے کے باوجود لوگوں کو طویل قطاروں میں لگ کر گھنٹوں انتظار کی زحمت اٹھانا پڑ رہی…

پاکستانی طلبہ کا بھارت کے نام حوصلے اور امید کا پیغام

پاکستانی طلبہ نے بھارت میں کورونا وبا کی سنگین صورتحال پر بھارت کے نام حوصلے اور امید کا پیغام دے دیا۔ لاہور کے طلبہ گروپ نے دعائیہ گیت گا کر بھارت کے  عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ مشکل گھڑی میں پاکستان بھارت کے ساتھ ہے کہ ہیش ٹیگ…

پاکستان :7 لاکھ 11 ہزار 400 افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی

پاکستان میں 7 لاکھ 11 ہزار 400 افراد کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے۔پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کے لیے شہریوں کی مرحلہ وار ویکسی نیشن جاری ہے، 10 مارچ کو 60 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی ویکسینیشن کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا گیا۔دوسرے…

فیصل آباد: بنا ماسک گھومنے والے 15 افراد گرفتار

فیصل آباد میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے  ماسک پہنے بغیر گھومنے والے 15 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 19دکانیں، ریسٹورنٹس سیل اور  چھ مسافر گاڑیاں بند کردی گئیں۔ گوجرانوالا میں 121 دکانیں سیل کردی…

جام کمال اور پی ٹی آئی ارکان میں کشیدگی بڑھ گئی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی ارکان اسمبلی میں کشیدگی بڑھ گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے دوران پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف شکایتوں کے انبار…

فیصل کریم کنڈی اپنے سیاسی قد جتنی بات کریں، حافظ حمد اللّٰہ کا مشورہ

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) اور سابقہ حلیف جماعت پیپلز پارٹی میں لفظی گولہ باری عروج پر پہنچ گئی۔پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے پی پی ترجمان فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردِعمل دے دیا اور پیپلز پارٹی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔انہوں نے…

یاسمین راشد 2 دن کے لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز کم ہونے کیلئے پُرامید

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد 2 دن کے لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں فرق پڑنے کے لیے پُرامید ہیں۔جیوپاکستان میں گفتگو کے دوران یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور میں لاک ڈاؤن سے بالکل فرق پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کیسز میں سحر و…

وزیراعظم کا بنا پروٹوکول اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔اس دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی گاڑی خود چلائی جبکہ مختلف علاقوں میں مرمت کی گئی سڑکوں کا معائنہ بھی کیا۔اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری…

عمران خان کی مقبولیت مسلسل کم ہورہی ہے، امیر مقام

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت مسلسل کم ہو رہی ہے۔پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں امیر مقام نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کو ضمنی انتخاب میں پے درپے…

میانوالی: سفاک باپ کی فائرنگ، 2 کمسن بچیاں جاں بحق، تیسری زخمی

میانوالی میں گھریلو جھگڑے پر سفاک باپ کی فائرنگ سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق اور تیسری زخمی ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق باپ کی فائرنگ کا نشانہ بننے والی بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان ہیں۔پولیس کے مطابق ملزم کو بیٹا پیدا نہ ہونے کا رنج…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی دست و گریبان ہیں، پگڑیاں اچھال رہےہیں،حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ  کا کہنا ہے کہ این اے 249 پر 2 جماعتیں 15 دن پہلے ایک دوسرے کی تعریفیں کرتی تھیں، اب ن لیگ اور پیپلزپارٹی دست و گریبان ہیں، پگڑیاں اچھال رہے…

ملائیشیا نے بھارت سے کورونا وائرس منتقلی کی تصدیق کردی

ملائیشین حکام نے بھارت سے کورونا وائرس ان کے ملک میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔ملائیشین حکام کے مطابق ملائیشیا میں بھارت میں پائے جانے والے کورونا وائرس کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام کے مطابق کوالالمپور ایئرپورٹ پر دوران اسکریننگ بھارتی شہری…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ اضافہ

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس  سے یومیہ کیسز اور اموات میں  ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں گذشتہ روز پہلی بار کورونا وائرس  سے ایک دن میں 50 اموات رپورٹ ہوئیں۔کے ایم ایس کے مطابق  گذشتہ روز…