جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیلی حریف سے مقابلے سے انکار پر ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر

ٹوکیو اولمپکس میں الجزائر کے ایتھلیٹ کے بعد سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ نے بھی اسرائیلی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔اسرائیلی حریف سے مقابلے سے انکار کے بعد ایتھلیٹس کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

نذیر چوہان کی گرفتاری سے پنجاب اسمبلی لاعلم

وزیرِاعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ان ہی کی پارٹی پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کی گرفتاری کے معاملے سے پنجاب…

شاہ حسین کو سزا میں17 ماہ کی چھوٹ کیسے ملی، فیاض چوہان نے بتادیا

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شاہ حسین کو سزا میں صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ کی جانب سےکوئی معافی نہیں ملی، جیل رولز کے مطابق شاہ حسین کو 5 سال کے دوران سزا میں 17ماہ 23 دن کی چھوٹ ملی۔یاد رہے کہ خدیجہ صدیقی پر…

خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے الزام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی اور اپنے فیصلے میں ہدایت کی ہے کہ ماتحت عدالت ریفرنس کا فیصلہ جلد کرے۔عدالتِ عالیہ نے خورشید شاہ کی ضمانت سے…

بھارت، جینز پہننے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں سسرالیوں نے جینز پہننے پر 17  سالہ بہو کو لاٹھیوں سے مار کر قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سسرالیوں نے 19جولائی کو اپنی بہو کا قتل صرف اس وجہ سے کیا کہ انہیں اس کا جینز میں گھومنا پسند نہیں تھا۔بھارت…

ہیری، میگھن کی بیٹی لیلیبٹ کا نام برطانوی شاہی تخت کے جانشینو ں میں شامل

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی بیٹی لیلیبٹ ڈیانا کا نام برطانوی شاہی تخت کے جانشینوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی…

ٹوکیو اولمپکس، ماحور شہزاد اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئیں

ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو ایک مرتبہ پھر  شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ٹوکیو اولمپکس کے ویمن بیڈمنٹن مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماحور شہزاد ویمن سنگلز میں اپنا دوسرا میچ بھی…

آزاد کشمیر کا وزیرِ اعظم کون ہو گا؟ عمران خان کی مشاورت

آزاد کشمیر کا وزیرِ اعظم کون ہو گا؟ اس حوالے سے وزیرِاعظم عمران خان نے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم کے لیے مختلف…

سعودی شہزادے کا خیر مقدم کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کا پاکستان آمد پر خیر مقدم کرتے ہیں۔ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ…

ورجینیا، ایک ہی نمبر سے دو بار لاٹری جیتنے والا شخص

ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 16 ماہ بعد ایک ہی نمبر سے دوبارہ 1 لاکھ کی لاٹری جیت لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے رہائشی بابی جانسن نے ’ورجینیا لاٹری‘ میں 16 ماہ بعد دوبارہ حصہ لیا اور ایک ہی نمبر کا…

عمران خان کی ماحولیات پالیسی کا خیرمقدم کرتے ہیں: سعودی وزیرِ خارجہ

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی ماحولیات کی پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے،…

شہزاد اکبر نے اپنی پارٹی ہی کے MPA کو گرفتار کرا دیا

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں ان ہی کی پارٹی پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔لاہور کے تھانہ سول لائنز…

منڈی بہاؤالدین: گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے اس میں سوار 4 افراد کو قتل کر دیا اور باآسانی فرار ہو گئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک…