جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی ہوگئی

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز جون 2022 تک ملتوی کی گئی…

تیسرا T20: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 208 رنز کا ہدف دیدیا

تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے شاندار بیٹنگ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے…

کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے، وجیہہ الدین

وفاقی حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کے اعلان کے جواب میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو  کرے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں خالد مقبول…

ایم کیو ایم اپنا بوجھ اٹھائے گی، پی ٹی آئی اپنا بوجھ اٹھائے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپنا بوجھ اٹھائے گی، پی ٹی آئی اپنا بوجھ اٹھائے۔ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کراچی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد میں پارٹی رہنماؤں…

تیسرا T20: پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر کپتان پاکستان ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے بولنگ کرنا بھی ہمارے…

مولانا ہدایت الرحمن نے گوادر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

مولانا ہدایت الرحمن نے گوادر میں کئی روز جاری رہنے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو آج  ’گوادر کو حق دو‘ تحریک کے دھرنے میں پہنچے تھے، جہاں ان کے اور دھرنے کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ہوئے۔…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے اضافہ

گزشتہ روز 250 روپے کی کمی کے بعد آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 25 ہزار 100 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

خانیوال ضمنی الیکشن: نورین نشاط کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کا نوٹس

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  کی امیدوار نورین نشاط کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی…