مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ: پہلے راؤنڈ میں کرسٹیو، آلی جینڈرو، جان مل، ٹامی پال کامیاب
مونٹی کارلو ٹینس ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اسلان کرسٹیو، آلی جینڈرو فوکینا، جان مل مین اور ٹامی پال اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔فرانس میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں روس کے اسلان کرسٹیو کا مقابلہ اٹلی کے لورینزو…
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سول و فوجی قیادت نے ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال پر وزیراعظم…
چین پاکستان کو ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں دے گا
چین پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو سائینو فارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں بطور عطیہ دے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو چین سے کورونا ویکسین کی یہ خوراکیں رواں ماہ ملنے کی توقع ہے۔…
پیپلز پارٹی کی علیحدگی سے حکومت مخالف بیانیہ ختم ہوگیا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ ختم ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن اب استعفوں اور احتجاج کے بیانیے سے باہر نکلے۔انہوں…
کابینہ نے پورٹ چارجز کم کرنے کی سمری منظور کرلی
وفاقی کابینہ نے پورٹ چارجز کم کرنے سے متعلق سمری منظور کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا،جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں پورٹ چارجز کم کرنے سے متعلق سمری منظور کی، ایگرو اور…
جسٹس فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستوں کا معاملہ پھر اٹھادیا
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا معاملہ پھر اٹھادیا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے کیوں مقرر نہیں ہوئیں؟، کیا سپریم کورٹ رجسٹرار کی مرہون…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ
انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک مبادلہ مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 152 روپے 82 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153 روپے 20 پیسے ہے۔بشکریہ جنگ;}…
حب: فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوران دھماکا، 7 افراد زخمی
حب میں الہ آباد ٹاؤن کے فٹ بال گراؤنڈ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران ہوا۔پولیس حکام کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرکے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا…
مذہبی جماعت کا احتجاج، مری سے اسلام آباد جانے والی سڑک پر ٹریفک بحال
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے جبکہ بارہ کہو کے علاقے اٹھال چوک میں دھرنے کے باعث بارہ کہو سے مری جانے والی ٹریفک کے لیے بند سڑک پر ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بارہ کہو، فیض آباد انٹر چینج…
پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی، پی آئی اے
ترجمان قومی ایئر لائن کا فلائٹس سے متعلق کہنا ہے کہ پروازیں بروقت روانہ ہوں گی۔ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے مطابق مسافر ایئرپورٹ آنے کے لیے بر وقت روانہ ہوں، فلائٹس شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی۔ترجمان پی آئی اے کے…
پاک بحریہ کے اہلکاروں کو ملٹری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب
چیف آف دی نیول اسٹاف کی جانب سے پاک بحریہ کے اہلکاروں کو ملٹری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے جوانوں کو…
پنجاب، کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے، یکم اپریل سے لگائے جانے والا اسمارٹ لاک ڈاؤن 26اپریل تک نافذالعمل رہے گا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، نوٹیفیکیشن کے…
حکومت کا بند راستے کھلوانے کیلئے تمام اقدامات کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک کے مختلف شہروں میں بند راستے کھلوانے کے لیے تمام اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مذہبی تنظیم کی جانب سے جاری مظاہروں کے باعث…
پنجاب ٹریفک پولیس کا متبادل پلان جاری
صوبہ پنجاب میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے جاری احتجاج کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہونے کے سبب ٹریفک پولیس نے ڈائیورژن پلان جاری کر دیا ہے۔ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق ڈائیورژن پوائنٹس اور متبادل راستوں پر اضافی نفری تعینات کی…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کیس کی سماعت براہِ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور ملک، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس منصور علی شاہ نے لائیو کوریج…
سندھ، ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری
سندھ کابینہ کی جانب سے ڈھائی سو ڈیزل ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران مراد علی شاہ کی جانب سے ڈھائی سو…
جہانگیر ترین کے حامی ارکان کا وزیراعظم عمران خان کو خط
جہانگیرترین کےحامی ارکان نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا جس میں جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات کیلئے غیرجانبدار تحقیقاتی ٹیم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی نےحقائق سے آگاہ کرنےکیلئے وزیر اعظم سےوقت مانگ…
شہبازشریف کی درخواستِ ضمانت کے سوا دیگر کیسز یکجا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہبازشریف کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کرتے ہوئے دیگر تمام کیسز یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔شہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ…
راستے کُھلنے چاہئیں اور بات چیت سے مسئلہ حل کرنا چاہئے،حافظ طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک بھر میں مظاہروں پر کہنا ہے کہ لوگوں کو مارنا، املاک جلانا بالکل درست نہیں، راستے کُھلنے چاہئیں اور بات چیت سے مسئلہ حل کرنا چاہئے۔حافظ طاہر اشرفی نے…
کورونا کے سیکڑوں نئے کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 366 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس سے متعلق…