جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شکیب الحسن نے شاہد آفریدی کا T20 ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔شکیب الحسن نے ورلڈکپ سپر 12 کے تیسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف اہم سنگ میل عبور کرلیا۔وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن…

پاک بھارت مقابلہ بہت بڑا میچ ہے، روی شاستری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا یہ بہت بڑا میچ ہے، کوئی میچ اس میچ کے برابر نہیں ہوتا۔ ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی نے کہا کہ اسٹیڈیم کے ماحول کے علاوہ…

فائنل کیلئے پاکستان فیورٹ، نامور کھلاڑیوں کی رائے

ٹی 20ورلڈکپ فائنل کے لیے کونسی ٹیم فیورٹ ہے؟ جنوبی افریقی، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے رائے کا اظہار کردیا۔ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء کے فائنل کے لیے کونسی ٹیم فیورٹ ہے؟ سب کے لبوں پر پاکستان اور بھارت کا نام ہے۔ایونٹ میں…

کرکٹ دیکھتے ہوئے سیاست اور نفرت سے دور رہا جائے ، محمد کیف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد کیف نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے آج کے میچ پر تبصر ہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن بہت نروس ہے مگر میرا ایک مشورہ ہے کہ کرکٹ دیکھتے ہوئے سیاست، نفرت اور بحث و مباحثہ کرنے سے بچا جائے۔محمد…

نواز شریف کا بطور وزیراعظم دورہ سعودی عرب، عمران کے تبصرے پر مریم کا جواب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کے بطور وزیر اعظم  دورہ سعودی عرب پر عمران خان کے تبصرے کا جواب دے دیا۔ نواز شریف نے اپنے دور میں بطور وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کیا تو اس وقت کے اپوزیشن رہنما عمران خان نے اپنے…

کولمبیا کے انتہائی مطلوب منشیات سمگلر فوجی آپریشن میں گرفتار

کولمبیا کے انتہائی مطلوب منشیات سمگلر اتونیل فوجی آپریشن میں گرفتار2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReutersکولمبیا کے انتہائی مطلوب منشیات سمگلر اور ملک کے ایک بڑے جرائم پیشہ گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈائرو انتونیو اسوگا، جو اتونیل…

بنگلادیش کا سری لنکا کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو ٹاس جیت…

پاکستان کا بولنگ اٹیک ہمیشہ بہت اچھا رہا ہے، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف تین مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلا، پاکستان کا بولنگ اٹیک ہمیشہ بہت اچھا رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی نے کہا کہ اسٹیڈیم کے ماحول کے علاوہ ہمارے لیے یہ میچ دیگر میچز…

پاکستان T20 فارمیٹ کیلئے خطرناک ٹیم ہے، کپل دیو

سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ایک خطرناک ٹیم ہے اور کسی بھی وقت دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’وہ موجودہ پاکستانی کرکٹ ٹیم…

شیخ کا ٹکٹ ضائع ہونا معمولی بات نہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شیخ کا ٹکٹ ضائع ہوگیا، یہ معمولی بات نہیں ہے، اپنی جیب سے ٹکٹ لے کر شارجہ گیا تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہمارا فائنل آج ہی ہے، ساری قوم ٹیم کے ساتھ…

چینی کمپنی کا داسو ڈیم پر پھر کام شروع کرنے کا فیصلہ

چینی کمپنی کی جانب سے داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چینی کمپنی گیزوبا گروپ نے خود کش حملے کے بعد کام بند کر دیا تھا۔چینی کمپنی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واپڈا نے داسو ڈیم پروجیکٹ پر سیکیورٹی کو کافی حد تک بہتر…

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا ہوگی، شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کو بھگانے کیلئے ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا ہوگی، قائد حزب اختلاف جلد از جلد عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں۔ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ…

ہم پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے قریب ہیں، کامران بنگش

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران خان بنگش کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے قریب ہیں۔پشاور میں پولیو کے عالمی دن سے متعلق سول سیکریٹریٹ میں تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے…

حکومتی نمائندوں میں سے کون کون میچ دیکھنے گیا ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کا سب سے بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سُپر 12 مرحلے میں شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گی۔آج ہونے والے پاکستان اور بھارت میچ کے…

باہمی اتحاد سے مغربی طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہو گا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ فرقوں اور گروہ بندی سے نکل کر باہمی اتحاد سے مغربی طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہو گا۔لاہور میں وحدتِ امت کانفرنس سے خطاب میں امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تمام امت…

پاک بھارت ٹاکرا: جنید خان کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان ایونٹ کے سب سے بڑے مقابلے سے قبل قومی ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جنید خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹی 20 ورلڈ کپ میں…