اپوزیشن کی سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع
آرڈیننس کا مقصد سینیٹ الیکشن عمل کو متنازع بنانا ہے،ریکوزیشن ایجنڈابشکریہ جنگ;} a {display:none;}
اسلام آباد ہائی کورٹ کی عدالتیں تا حکم ثانی بند، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ
وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے بعد کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور رینجرز کے اہلکار تعینات کردیئے گئے، احتجاجی وکلاء نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے وکلاء کو گرفتار کیا گیا ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی نے احتجاجی وکلاء سے کہا کہ آپ گرفتار وکلاء…
پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف کلین سوئپ، جیت کے لمحات کی ویڈیو دیکھیں
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات، لانگ مارچ پر مشاورت
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
گاؤں کے حجرے کی سیاسی بات کا بتنگڑ بنادیا گیا، پرویز خٹک
شیخ رشید نے کہا کہ ملازمین سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک ہیں، مرکز کے ملازمین کے تمام امور طے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
حکومت سینیٹ الیکشن کو متنازع بنانا چاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ حکومت سینیٹ الیکشن کو متنازع بنانا چاہتی ہے، جس طرح عام انتخابات کو متنازع بنایا گیا، سینیٹ انتخاب کو بھی متنازع بنایاجارہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
انڈے کے ساتھ تلی ہوئی مچھلی اور چاول کے ساتھ جھینگے | ذاکر کی کچن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JicIFkfo7BA
کے 2: 'ڈیتھ زون' کیا ہے اور اس میں انسان کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟ – بی بی سی یو…
https://www.youtube.com/watch?v=lZe_QeWrYXA
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 22 قیراط سونے کے بسکٹ برآمد
پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل پر قطرائیرلائن سے آنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔کسٹم حکام کے مطابق مسافر سے 500گرام 22 قیراط کے سونےکے بسکٹ برآمد کیے گئے ہیں۔مسافر نے سونے کے بسکٹ پینٹ کی جیبوں میں چھپائے تھے۔بشکریہ جنگ;} a…
نابینا وفاقی حکومت نے آئین سےانحراف کیا ہے، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رضاربانی نے بلکل ٹھیک کہا یہ کابینہ نابینہ ہے، نابینا وفاقی حکومت نے آئین سےانحراف کیا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے غیر آئینی آرڈیننس جاری…
شہرام ترکئی نے این ٹی ایس کا پرچہ آوٹ ہونے کا نوٹس لے لیا
صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ این ٹی ایس کا پرچہ آوٹ ہونے کی خبر پر نوٹس لے لیا ہے، پرچہ آوٹ ہونے میں این ٹی ایس کا عملہ ملوث ہوا تو کارروائی ہوگی۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی اور معاون خصوصی کامران بنگش نے پریس کانفرنس…
پاکستان بار کونسل نے صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا
پاکستان بار کونسل نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کو بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔پاکستان بار کونسل نے حکومت سے آرڈیننس فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے آرڈیننس کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان بار…
سندھ: 24 گھنٹوں میں تقریباً2 ہزار ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی گئی
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹوں میں 1952 ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق خالق دینا ہال 99، جناح اسپتال 98، اوجھا اسپتال میں 267 ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین دی گئی۔انہوں نے بتایا کہ…
مراد علی شاہ کا کالاپل کے قریب فائرنگ کا نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کالاپل کے قریب فائرنگ کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت دی ہے۔مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے اس…
صدر مملکت کو آرڈیننس کے اجرا سے تو نہیں روکا جاسکتا، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سےکرانےسے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ لگتا ہے آرڈیننس مفروضاتی اصول پر مبنی ہے، صدرمملکت کو آرڈیننس کے اجرا سے نہیں روکا جاسکتا،جسٹس اعجازالاحسن نے کہا اگر…
نجی بجلی گھروں کو 403 ارب روپے کے بقایاجات ادا کرنے کی منظوری دیدی گئی
ای سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس رقم سے شوگرملز کی پیداوار اور سیلز کی نگرانی کے لیے کیمرے نصب کیے جائیں گے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
جنوبی افریقا کلین سوئپ، مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا
پاکستان کے شاہینوں کی جانب سے مہمان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کو 95 رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا گیا ہے۔پاکستان کے شہر راولپنڈی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے جنوبی افریقا کو 95 رنز سے ہرا کر دونوں…
عثمان بزدار کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ساؤتھ افریقا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ…