جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئنٹن ڈی کوک نے گھٹنے نہ ٹیکنے پر معافی مانگ لی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل پیش آنے والے تنازع پر جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کوک نے معافی مانگ لی۔ کوئنٹن ڈی کوک نے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کے بلیک لائیوز میٹرز مہم سے اظہارِ یکجہتی…

گورنر سندھ نے نوابشاہ کے نوجوان کی کہانی کیوں شیئر کی؟

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نوابشاہ میں کامیاب جوان پروگرام سے مستفید ہونے والے نوجوان کی کہانی شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں 3.5 ارب…

وزراء بدمعاشی سے گریز کریں، احتجاج جمہوریت کا حسن ہوتا ہے، ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  حکومت نے آئینی و قانونی حق کو چھیننے کے لیے ہمیشہ طاقت کا استعمال کیا، وزراء بدمعاشی سے گریز کریں احتجاج جمہوریت کا حسن ہوتا ہے۔لاہور میں کالعدم جماعت کا دھرنا…

عبدالقدوس بزنجو کا بھی استعفیٰ منظور

گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے عبدالقدوس بزنجو کا بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی استعفیٰ منظور کرلیا۔ گورنر سیکریٹریٹ نے عبدالقدوس بزنجو کا بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی استعفیٰ منظور ہونے کی تصدیق کی ۔جام کمال کے استعفیٰ کے بعد عبدالرحمان…

شہباز گل کی عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی سیشن عدالت میں شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل…

تحریک لبیک کے خلاف ایکشن کے سیاسی مضمرات کیا ہو سکتے ہیں؟

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: کیا حکومت کا رینجرز کے ذریعے ٹی ایل پی سے نمٹنا ہی بہترین راستہ ہے، اس فیصلے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ثقلین امامبی بی سی اردو ڈاٹ کام29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک جانب جہاں تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل…

تُلسی کے تیل کے خوبصورتی سے متعلق حیرت انگیز فوائد

تُلسی کا پودا قدیم زمانے سے بطور جڑی بوٹی استعمال کیا جا رہا ہے، اس کے پتے اور پھولوں کے صحت پر جبکہ اس کے  تیل کے خوبصورتی سے متعلق حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں جاننے اور اس کا استعمال باقاعدگی سے کرنے کے نتیجے میں خواتین کو…

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کیلئے پولنگ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے کراچی میں پولنگ جاری ہے، جو شام 5 بجےتک جاری رہے گی۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدۂ صدارت کے لیے سندھ سے 3 امیدوار مدِ مقابل ہیں جن میں سردار عبداللطیف کھوسہ، عبدالرحمٰن انصاری…

نیب آرڈیننس، جج بھی پریشان ہیں کہ کیا کیا جائے، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کا نیا قانون بھی آگیا ہے، کسی کو یہ قانون ابھی تک سمجھ نہیں آیا، اب تو جج بھی پریشان ہیں کہ کیا کیا جائے، یہ نیب آرڈیننس بد نیتی پر مبنی ہے۔کراچی کی احتساب…

اب کراچی کے گلی، محلوں میں تجاوزات گرائی جائیں گی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے غیر قانونی تجاوزات کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق اب گلی، محلوں میں قائم تجاوزات گرانے کی باری آگئی۔عدالتِ عظمیٰ نے تحریری فیصلے کے ذریعے حکم دیا ہے کہ ایڈمنسٹریٹرز، ڈی ایم سیز،…

آصف زرداری پر فردِ جرم عائد نہ ہوئی، سماعت ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے باعث سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر فردِ جرم عائد نہ کر سکی۔احتساب عدالت کے جج اصغر…

کیا جرنیلوں کے کارروباری مفادات سوڈان میں فوجی بغاوت کا باعث بنے؟

سوڈان میں فوجی بغاوت: فوج اقتدار پر غیرآئینی قبضہ کر کے ملک کے مستقبل پر جوا کیوں کھیل رہی ہے؟ایلکس ڈی والتجزیہ کار، امورِ افریقہ12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPسوڈان میں فوجی بغاوت کے مرکزی رہنما جنرل عبدالفتح البرہان تاریکی میں چھلانگ لگا…

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ کامونکی سے آگے روانہ، پنجاب میں رینجرز تعینات

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmad Shahzadکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک…

کے الیکٹرک کی غیر قانونی پی ایم ٹیز کیخلاف کارروائیاں

کے الیکٹرک کی جانب سے اتھل، بیلا اور وندر میں غیر قانونی پی ایم ٹیز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطاق بیلا اور اتھل میں 5 روز میں 20 غیر قانونی پی ایم ٹیز منقطع کی گئی ہیں۔کے الیکٹرک نے بتایا کہ غیر قانونی پی ایم ٹیز…