جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی آنے پر سیکیورٹی اسٹاف نے روک لیا۔ فردوس عاشق اعوان کو اسمبلی عمارت کے اندر نہیں جانے دیا گیا، سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ فردوس عاشق اعوان اور پیپلزپارٹی کے رہنما…

شہر کی صفائی مہم کی خود نگرانی کروں گا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا صفائی سے متعلق کہنا ہے کہ  شہر کی صفائی ستھرائی کی مہم کی خود نگرانی کروں گا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے شیرشاہ کا دورہ کیا، اس دوران ایڈمنسٹریٹر کراچی  نے شیرشاہ کی گلیوں میں صفائی کے کاموں کا…

’ڈیلٹا وائرس 12 سیکنڈ میں ایک شخص سے دوسرے کو لگ سکتا ہے‘

کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا 12 سیکنڈ میں ایک شخص سے دوسرے کو لگ سکتا ہے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا 12 سیکنڈ میں ایک شخص سے دوسرے…

آزادکشمیر، نئے صدر کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا

آزاد جموں وکشمیر کے نئے صدر کا انتخاب 17 اگست کو ہو گا۔ذرائع آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد جموں وکشمیر کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 12 اگست تک جمع کرائے جا سکیں گے۔نو منتخب اسپیکر چوہدری انوار الحق کی صدارت…

وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔وزیر اعظم عمران خان آج دورۂ لاہور کے دوران سگیاں کے مقام پر ’میاواکی اربن جنگل‘ کا افتتاح کریں گے۔اس دوران وزیر اعظم کو پنجاب ٹیکنالوجی زون اور انڈسٹریل زون پر بریفنگ بھی دی جائے…

پنجاب سے سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کاحصہ بننےجارہی ہے، حسن مرتضی

پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب سے  سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کا حصہ بننےجارہی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ  نے کہا کہ بلوچستان سے اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت بارش کا پہلا قطرہ…

گوجرانوالہ، وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق

گوجرانوالہ میں وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سےتین بچوں سمیت دس افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے، آگ مانسہرہ کے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو نگل گئی۔بدقسمت وین راولپنڈی سے گوجرانوالہ جا رہی تھی،منزل پر پہنچنے سے قبل راہوالی کے قریب وین کو منی ٹرک…

بزرگ خاتون کی عثمان بزدار سے ملاقات، اپنے مسائل سے آگاہ کیا

ایک بزرگ خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔بزرگ خاتون نے اپنے نواسے کے ہمراہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بزرگ خاتون سے حال احوال پوچھا۔پنجاب…

متحدہ عرب امارات کے سفیر کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی سے ملاقات ہوئی۔سید مراد علی شاہ اور حماد عبید الزابی کی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

جمشید دستی کے بھائی کی تدفین، قتل کا مقدمہ درج

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جبکہ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی کے قتل کا مقدمہ تھانہ سٹی میں 2 افراد کے خلاف درج…

گوجرانوالہ وین حادثہ، جاں بحق 10افراد میں سے 6 کی شناخت ہوگئی

گوجرانوالہ میں پیش آنے والے افسوس ناک مسافر وین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 10 افراد میں سے 6 کی شناخت ہو گئی ہے۔ایم ایس اسپتال ڈاکٹر فضل الرحمٰن کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، جاں بحق 10 افراد…

کشمیر پریمیئر لیگ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے

 کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں اوور سیز واریئرز کا مقابلہ میرپور رائلز سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ راولاکوٹ او رمظفرآباد کے درمیان ہوگا۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا…

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ جمیکا پہنچ گیا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ گیانا سے براستہ بارباڈوس جمیکا پہنچ گیا۔ اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی جمیکا میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔قومی اسکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹنگ کے نتائج منگل…