ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان انتقال کرگئے
محسنِ پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ طبیعت بہت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے آر ایل اسپتال لایا گیا تھا۔اسلام آباد (اے پی پی)قومی ایٹمی سائنسدان…
ڈاکٹر عبدالقدیر کی نمازِ جنازہ آج فیصل مسجد میں ہو گی
محسنِ پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 3 بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد کی فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی۔نمازِ جنازہ کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ایچ ایٹ کے قبرستان میں سپردِ…
ڈاکٹر عبدالقدیر کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین ہو گی: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائے گی، مرحوم کی وصیت تھی کہ ان کی نمازِ جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے۔’جیو نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی…
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زرتاج گل سے ملاقات
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں نے کرپشن کر کے سیاسی آلودگی پھیلائی، ملک میں سیاسی کثافت کے ذمے دار اپوزیشن عناصر ہیں، ذاتی سیاست کر کے سیاسی کثافتیں پھیلانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں۔وزیرِ اعلیٰ عثمان…
بریکنگ نیوز: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر صدر عارف علی کا پیغام ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=2KC5VnhC15A
چھوٹی سی کشتی اور 56 گھنٹے: نازی قبضے سے فرار ہونے والے بھائیوں کی کہانی
ہینری اور ولیم کا فرار: دو بھائی جو نازی قبضے سے 56 گھنٹے تک کشتی میں سفر کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوئےلارینس کاؤلی بی بی سی نیوز59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPeteri Family،تصویر کا کیپشنہینری پیٹیری کالج سے کشتی رانی کر رہے تھے اور اُنھوں نے…
? لائیو | ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے 'محسن پاکستان' | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=BQuoE9lv2Vc
بریکنگ نیوز: ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=5jn1P-50AiI
آزاد کشمیر، 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب، پولنگ جاری
آزاد کشمیر کے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میر پور پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ایل اے12، کوٹلی 5 چڑھوئی میں 198 پولنگ اسٹیشنز قائم کیئے گئے ہیں، جن میں سے 101 پولنگ اسٹیشنز…
کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ ، 3 افراد زخمی، 6 ملزمان گرفتار
کراچی میں پولیس کارروائیوں کے نتیجے میں زخمی ملزم سمیت 6 گرفتار کر لیئے گئے، جبکہ فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر احمد بروہی کے مطابق منگھو پیر میں ساکران روڈ پر اسنیپ چیکنگ کے دوران بین الصوبائی موٹر…
صدر نے دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔صدر عارف علوی نے پاکستانی پویلین کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی دی…
آواران، سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے آواران کے قریب سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔رپورٹس کے مطابق آواران کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و…
کشمیر کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب آج ہوگا
آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی اور ضلع میرپور کے دو حلقوں میں ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ایل اے تین میرپور کی نشست صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے اور ایل اے بارہ کوٹلی چڑھوئی کی نشست پیپلز پارٹی کے چودھری محمد یاسین نے خالی کی ہے۔ضمنی انتخاب…
افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان اور امریکہ کے مابین پہلے براہ راست مذاکرات
افغانستان پر قبضہ کے بعد طالبان اور امریکہ کے مابین دوحہ میں پہلے براہ راست مذاکرات45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیہ مذاکرات قطری دارالحکومت دوحہ میں ہو رہی ہےافغانستان سے اگست میں امریکی فوجی انخلا اور ملک پر طالبان کے…
افغانستان پر قبضہ کے بعد طالبان اور امریکہ کے مابین پہلے براہ راست مذاکرات
افغانستان پر قبضہ کے بعد طالبان اور امریکہ کے مابین دوحہ میں پہلے براہ راست مذاکرات45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیہ مذاکرات قطری دارالحکومت دوحہ میں ہو رہی ہےافغانستان سے اگست میں امریکی فوجی انخلا اور ملک پر طالبان کے…
چین کے بلڈ روڈ منصوبے اب تک 843 ارب ڈالر قرض جاری ہو چکا، رپورٹ
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت پاکستان کو سی پیک کی اربوں ڈالرز رقم کی تفصیلات تعریف و تنقید کا مرکز رہی ہیں۔ ایک حالیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس منصوبے کے تحت چینی قرض خفیہ، مہنگا اور کرپشن کا شاہکار ہے۔ایک ریسرچ کے مطابق چین…
5G ٹیکنالوجی اور کورونا ویکسین کیخلاف درخواست مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ عائد
سندھ ہائی کورٹ نے فائیوجی ٹیکنالوجی اور کورونا ویکسین کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں بسمہ نورین کی درخواست پر سماعت ہوئی، جو عدالت نے مسترد کردی۔درخواست گزار نے فائیوجی…
نیشنل ٹی20 کپ: ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا
نیشنل ٹی 20 کپ کے 25ویں میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی، علی عمران میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
ہرنائی میں زلزلے سے بابو محلے کی بے آسرا خاتون کا مکان بھی تباہ ہوگیا
ہرنائی کے علاقے بابو محلہ کی زلزلے سے متاثرہ بے آسرا خاتون اپنے چار بچوں کے ہمراہ خستہ حال کمرے میں رہائش پر مجبور ہیں، زلزلے سے مکان تباہ ہوگیا، خاتون حکومت کی نظر عنایت کی منتظر ہیں۔ خاتون کا 10 سالہ بچہ یلماس ہرنائی میں آنیوالے زلزلہ…
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بُلایا جائے، وزيراعلیٰ جام کمال اعتماد کا ووٹ لیں، اپوزيشن کا مطالبہ
بلوچستان کی اپوزيشن نے گورنر سے مطالبہ کیا ہے کہ اسمبلی کا اجلاس بُلایا جائے جہاں وزیراعلیٰ جام کمال اعتماد کا ووٹ لیں۔ اپوزيشن رہنماؤں کے اجلاس کے بعد میڈيا سے گفتگو میں اپوزيشن لیڈر ملک سکندر نے دعویٰ کیا کہ انہیں 65 کے ایوان میں 40…