خیبرپختونخوا حکومت کی وفاق سے فوج تعینات کرنے کی درخواست
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے وفاقی وزارت داخلہ کوفوج کی تعیناتی سے متعلق درخواست کردی۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے اپنے مراسلے میں صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی۔مراسلے میں…
راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرنے کی ذمہ دار پی پی خود ہے، مریم نواز
مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق باپ (بی اے پی) کے حوالے سے بیان اصول کی بات تھی جو انہیں دینا پڑا۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پیپلزپارٹی ان کا ہدف نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ راہیں جدا کرنے…
زمبابوے سے شکست، پاکستان ٹیم کا مذاق بن گیا
زمبابوے کے ہاتھوں بدترین شکست پر سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیم کا مذاق بن گیا، لوگوں نے دلچسپ ویڈیوز شیئرز کرکے جذبات کا اظہار کیا۔میچ کے دوران بولرز نے کام دکھایا، مگر بلے بازوں نے کام تمام کردیا۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بلے بازوں نے…
آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی تیسرے نمبر پر
ایئرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی شہر کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 159 پارٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق آلودہ شہروں کی…
فلسطینی حکومت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔طاہر اشرفی نے ان خیالات کا اظہار قاضی القضا فلسطین ڈاکٹر محمود الھباش سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران…
رحیم یار خان: مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے ماچھی گوٹھ کے ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق ماچھی گوٹھ کے قریب مال گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ ایکسل ٹوٹ جانا ہے۔حکام کے مطابق حادثے کے باعث ڈاؤن…
سراج الحق نے حکمرانوں کو کھوکھلے نعرے باز اور بے حس قرار دیدیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکمرانوں کو کھوکھلے نعرے باز اور بے حس قرار دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں میں احساس نام کی کوئی چیز نہیں، حکمران عوامی خدمت کے کھوکھلے نعرے لگانا بند کردیں۔انہوں نے…
کورونا کی بگڑتی صورتحال، ٹیسٹ کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ
کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے روزانہ کے ٹیسٹ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا…
جو بائیڈن جون میں برسلز کا دورہ کریں گے
امریکا کے صدر جو بائیڈن جون میں یورپین دارالحکومت برسلز کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف سربراہی کانفرنسز میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر جو بائیڈن 14 جون کو نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہونے والی نیٹو کی سربراہی سمٹ میں شریک…
طالبعلم کا تشدد کے بعد قتل، معلم کو سزائے موت سنادی گئی
طالب علم پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنادی گئی۔وہاڑی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مدرسے کے معلم کو سزائے موت سنائی۔وہاڑی کے نواحی گاؤں 214 ای بی میں ملزم کے تشدد سے 6 سال کا مبشر جاں بحق ہوگیا…
پی ٹی آئی باغی ارکان کا گروپ کہیں بڑا ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے باغی اراکین اسمبلی کا جو گروپ نظر آرہا ہے وہ اس سے بہت بڑا ہے، الیکشن کا اعلان ہونے دیں پھر تماشا دیکھیں۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بہانہ تو جہانگیر…
وزیراعظم کے بغض میں بلاول بھٹو منفی پروپیگنڈا کررہے ہیں، جمشید اقبال
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے بغض میں زراعت سے متعلق منفی پروپیگنڈا کررہے ہیں۔ایک بیان میں جمشید اقبال نے کہا کہ کسان کو 5 بڑی فصلوں کے 2708 ارب ملے جو 2018 سے 680…
مارکیٹس، پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند کرنے کی تجاویز پر غور
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین سائینوفارم کی 5 لاکھ ڈوز آج پاکستان پہنچ جائیں گی، این سی او سی اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ والے شہروں میں لاک ڈاؤن کی تجاویز پر غور کیا گیا۔اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا…
سندھ میں کورونا کے مزید 923 کیسز، 6 اموات
سندھ میں آج کورونا وائرس کے مزید 923 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وبا کے باعث 6 افراد انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا گیا۔ اس بیان میں وزیراعلیٰ نے بتایا کہ گزشتہ 24…
اسلام آباد: 836 آکسیجن بیڈز میں سے 525 پر کورونا مریض موجود
کورونا وائر س کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے سبب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں کے 836 آکسیجن بیڈز میں سے 525 پر کورونا مریض ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مختص 116 وینٹیلیٹرز میں سے 69 پر مریض زیر علاج ہیں، پمز میں 183 آکسیجن بیڈز میں 147…
رضا ربانی کا حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے وفاقی حکومت پر آئین پاکستان کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ آئین کہتا ہے کہ تیل اور گیس صوبوں اور وفاقی کے مشترکہ ملکیت ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ…
فضل الرحمان کا شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کا اجلاس بلانے کے حوالے سے شہبازشریف کو اعتماد میں لیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل…
جو بائیڈن جون میں برسلز کا دورہ کریں
امریکا کے صدر جو بائیڈن جون میں یورپین دارالحکومت برسلز کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف سربراہی کانفرنسز میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر جو بائیڈن 14 جون کو نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہونے والی نیٹو کی سربراہی سمٹ میں شریک…
شہباز شریف کی ضمانت پر مریم نواز کیا کہیں گی؟ فیاض الحسن چوہان
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انصاف بکتا ہے کہنے والی مریم نواز شہباز شریف کی ضمانت پرکیا کہیں گی؟۔ فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ جب جب ن لیگ کے خلاف عدالتی فیصلہ آیا، انہوں نے دھاندلی کا…
این اے 249: ن لیگ کا انتخابی جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان
مسلم لیگ (ن) سندھ نے این اے 249 کے ضمنی الیکشن کے لیے منعقدہ جلسہ عام ملتوی کردیا۔ن لیگ سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ اور عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کی موجودگی میں مفتاح اسماعیل نے انتخابی جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا…