جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مواخذے کا سامنا کرنے والے ٹرمپ سزا سے بچ گئے

مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے۔امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو بری کردیا،57 اراکین نے مجرم قرار دینے کے حق میں اور 43 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 7 ری پبلکن اراکین نے سزا کے حق میں ووٹ دیئے۔ ڈیموکریٹس کی جانب…

صوبے میں لکھاری خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہیں، کامران بنگش

پشاور میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں کامران بنگش نے کہا کہ خیبر پختون خوا کی خواتین مختلف ایشوز پر لکھتی رہتی ہیں اور مردوں کے شانہ بشانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواتین نے ہر میدان میں خیبر پختون خوا کا نام روشن کیا، سیاست، کھیل…

پی ڈی ایم حکمت عملی سے حکومت مضبوط ہورہی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

حیدرآباد سے جاری ایک بیان میں سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے مزید کہا کہ حکومت کی کارکردگی سے قوم مایوس ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر طبقے کے لوگ حکومت کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں، پی ڈی ایم نے ناقص حکمت عملی سے حکومت کو…

خاتون صحافی سے دھمکی آمیز گفتگو، وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری مستعفی

خاتون صحافی سے دھمکی آمیز گفتگو کرنے والے امریکی صدر جو بائیڈن کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ٹیلر جوزف ڈکلو مستعفی ہوگئے۔وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ٹی جے ڈکلو (TJ Ducklo)  کا جاری بیان میں کہنا ہے کہ انہیں وائٹ ہاؤس کے ساتھیوں اور صدر…

چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، نورالحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پُر امن ماحول قائم کرنے کیلئے کوشاں ہے، امن و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔لاہور میں قومی یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

ملک کی وزارت داخلہ ایک بے حس شخص کے سپرد کر دی گئی ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ  یہ بے شرمی بے حسی نہیں تو کیا ہے؟ ۔انہوں نے کہا کہ آپ کی ایکسپائرڈ گیس شیلنگ سے ایک پولیس اہلکار چل بسا، کیا آپ اس سپاہی کی شہادت کے ذمہ دار نہیں؟۔ حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ…

چیئرمین نیب نے میگا کرپشن کیسز کی تازہ ترین رپورٹ طلب کرلی

چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ میگا کرپشن مقدمات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔جسٹس(ر) جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ لوٹی ہوئی رقوم کی وصولی کے لیے احتساب عدالتوں میں ریفرنس دائر کیے جائیں۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ غیر قانونی…

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری

کیلی فورنیا: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک آئندہ برس 2022 تک اسمارٹ واچ تیار کرلے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک…

زمین کی ایک ارب سالہ ٹیکٹونک تاریخ کو 40 سیکنڈ میں دیکھئے

سڈنی: ہماری زمین پر ارضیاتی عدسے سے نظر دوڑائیں تو یہ ابلے ہوئے انڈے کی مانند جگہ جگہ سے چٹخی نظر آتی ہے۔ کیونکہ یہاں فالٹ لائنیں ہیں جو خشکی کے بڑے بڑے ٹکروں پر مشتمل ہیں۔ انہیں عرفِ عام میں ٹیکٹونک پلیٹیں کہا جاتا ہے۔ اب ٹیکٹونک…

ميانمار: فوجی بغاوت کے نویں روز بھی ہزاروں مظاہرین کا سڑکوں پر احتجاج

ملک کے کئی ديگر شہروں ميں بھی احتجاج جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکام رات کو عوام کے اغوا کا عمل بند کریں۔واضح رہے کہ برما کی جمہوری تحریک کی سربراہ آنگ سان سوچی اور کئی ديگر سياسی رہنما اب بھی زيرِ حراست ہيں۔ ايسی اطلاعات بھی ہيں کہ…