کل پہلی بار ڈیڑھ لاکھ سے زائد ویکسی نیشن کی گئی، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پہلی بار ایک دن میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این…
نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی
سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں موجود گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری پر نیب انکوائری کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نثار کھوڑو اور دیگر کی درخواستِ…
انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کسی بھی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکٹرونک…
مفتاح اسماعیل کی درخواست پر سماعت، PP و نون لیگی وکلاء کا انتظار
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مفتاح اسماعیل کی این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے وکلاء تاحال عدالت نہیں پہنچ سکے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن…
کراچی: یومِ علیؓ کا جلوس برآمد
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت کے موقع پر کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا۔جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر میں امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پزیر ہوگا۔کراچی میں یوم علی کی مرکزی مجلس نشترپارک میں منعقد ہوئی،…
خاتون پروفیسر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔شریف آباد پولیس نے 21 مئی کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت قتل کیس حل کرلیا، خاتون پروفیسر…
بھارت، کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے جس کے بعد بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 2…
دنیا میں کورونا کی ایک ارب 16 کروڑ خوراکیں لگائی جا چکیں
دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ایک ارب 16 کروڑ خوراکیں لگائی جا چکیں۔ اس وقت دنیا کی آبادی سات ارب تیتیس کروڑ ہے۔دو مئی تک کے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے نصف خوراکیں صرف تین ملکوں چین، امریکا اور بھارت میں لگائی گئی ہیں۔ دنیا کے ترقی…
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، کابینہ ملکی معاشی، سیاسی اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے گی۔اجلاس میں یورپی یونین کی پاکستان مخالف قرارداد پر بھی بات ہوگی، کابینہ کو کورونا کیسز، ایس اوپیز پر عمل درآمد…
امریکی صدر کو بچوں نے آن لائن کلاسز کی شرارتیں بتادیں
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ریاست ورجینیا کے اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے پانچویں جماعت کے طلبہ سے کورونا صورتحال کی وجہ سے تعلیم پر پڑنے والے اثرات سے…
برطانیہ کے متعدد علاقوں میں تیز بارش، سیلاب کی وارننگ
برطانیہ کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ مغرب سے ملک میں داخل ہو رہا ہے، جس کی وجہ کم سے کم 40 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں…
یورپی یونین کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ختم نبوت کے قانون پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں جی ایس پی پلس سے متعلق قرارداد کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں یورپی…
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 میں انتخابی مہم ختم
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر 5 مئی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تیاریاں مکمل اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، حلقے میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخابات…
حکومت، اپوزیشن اپنی تجاویز الیکشن کمیشن کو دیں، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن اپنی تجاویز الیکشن کمیشن کو دیں، اتقاق رائے کے بعد اسے پارلیمنٹ سے منظور کرایا جاسکتا ہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…
لاہور سمیت پنجاب کے 26 شہروں میں اعتکاف پر پابندی
پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے لاہور سمیت صوبے کے 26 شہروں میں اعتکاف پر پابندی لگادی۔ادھر کوئٹہ میں ضوابط کے تحت اعتکاف کی اجازت دی گئی، اعتکاف میں بیٹھنے والوں کی تعداد کو محدود کردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں اعتکاف سے متعلق…
بجلی کی قیمتیں 40 فیصد تک بڑھاچکے، ڈاکٹر وقار مسعود
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں چالیس فی صد تک بڑھا چکے ہیں۔ سرکلر ڈیٹ کے مسائل کو آئندہ چند مہینوں میں جامع طور پر حل کرلیں گے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے…
مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر پیش
سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔ تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں۔ ایک ہزار سے زائد یہ تصاویر دنیا…
دنیا کے امیر ترین جوڑے میں علیحدگی ہوگئی
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے تیسرے سب سے امیر آدمی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے آپس میں علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا کہنا تھا کہ ہمارا 27 سال کا سفر اختتام پذیر…
ماں سے نوزائیدہ بچے میں ایڈز کی منتقلی روکنے کا طریقہ دریافت، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ علاج دریافت کیا ہے جس سے ماں کے خون میں موجود ایچ آئی وی (ایڈز) کے وسیع پیمانے پر اسٹرینز کو بلاک کرنے کا طریقہ استعمال کیا جاسکے گا جس سے ایچ آئی وی (ہیومن امیونو ڈیفی شینسی وائرس) کی…
فیصل آباد میں بااثر افراد کا ایک شخص پر تشدد
فیصل آباد میں بااثر افراد نے ایک شخص پر تشددکیا، جس کی ویڈیو بھی بنائی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شخص کا بھائی زمیندار کے گھر بھینسوں کی دیکھ بھال پر مامور تھا اور کم تنخواہ کے باعث ملازمت چھوڑ گیا تھا۔ تشدد کروانے والے زمیندار کا الزام ہے…