انضمام الحق، مشتاق احمد افغانستان سے پاکستان کے میچ کیلئے فکر مند
قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو پاکستان کے افغانستان سے میچ کی فکر لگ گئی۔پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 5 وکٹ سے فتح پر جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں انضمام الحق اور مشتاق احمد نے اظہار خیال کیا۔انضمام…
ٹیم کی دوسری کامیابی کے بعد تازہ سیلفی
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کی دوسری سیلفی بھی سامنے آگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی جیت کے بعد نئی سیلفی شیئر کی۔ مزکورہ سیلفی بھی گزشتہ سیلفی کی طرح قد…
شاباش ٹیم پاکستان! اسی طرح نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاباش ٹیم پاکستان، اس طرح ہی نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں۔بھارت کے بعد نیوزی لینڈ سے میچ کی فتح پر شاہد آفریدی نے پاکستان کی پوری ٹیم کو ایک جیت ملنے پر مبارک باد…
بہت زبردست کامیابی، اگلے میچ پر نظر رکھیں، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ بہت زبردست کامیابی ہے، اگلے میچ پر نظر رکھیں۔ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف بھی جیت پر رمیز راجا نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
https://www.youtube.com/watch?v=OH6WGL0O8uM
نیوز وائز | وزیراعظم نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی منظوری دے دی، اب سب ٹھیک ہے؟ | کیا نسلہ ٹاور کا…
https://www.youtube.com/watch?v=mNDmZXXh-eQ
امریکا و کینیڈا میں 14 فیصد نوجوانوں نے بھنگ کا استعمال کیا، تحقیق
امریکا اور کینیڈا میں ہر 7 میں 1 سے زیادہ کمسن اور نوجوان اپنی زندگی میں بھنگ کا استعمال کرتے ہیں۔بچوں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے تحقیق کرنے والے ایک ادارے کے تجزیاتی رپورٹ کے مطابق یہ ڈیٹا 2019 اور 2020 میں لیا گیا اور اس سے پتہ…
حکومت کو تمام چیزیں چھوڑکر مہنگائی کو قابو کرنا چاہیے، مفتاح اسماعیل
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کو تمام چیزیں چھوڑ کر مہنگائی کو قابو کرنا چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آج مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے، روز ڈالر اوپر…
حارث رؤف نے کیوی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے کیوی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی، صرف 22 رنز پر 4 وکٹیں اپنے نام کیں۔حارث رؤف نے بھارت کے خلاف میچ میں کافی نپی تلی گیند بازی کی تھی، آج انہوں نے مارٹن گپٹل سمیت 4 کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ…
انگریزی سے متعلق افغان کرکٹر کے جملے نے قہقہے لگوادیے
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے پریس کانفرنس کے دوران ایسا جملہ کہہ دیا جس سے وہاں موجود تمام لوگ ہنس پڑے۔ افغانستان نے سپر 12 مرحلے میں اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز کی بھاری مارجن سے شکست دی تھی۔ اس میچ کے اختتام پر افغانستان کے کپتان…
بابراعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی نے ٹی20 کرکٹ میں بطور پارٹنر منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔محمد رضوان اور بابر اعظم بطور پارٹنر 1 ہزار رنز بنانے والی پہلی پاکستانی جوڑی بن گئی ہے، ان دونوں کی شراکت کا اوسط…
خورشید شاہ کو رہائی پر بلاول بھٹو کی مبارکباد، ثابت قدمی پر خراج تحسین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نوڈیرو میں بھٹو ہاؤس پہنچے۔ لاڑکانہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پارٹی چیئرمین نے خورشید شاہ کو ضمانت کے بعد جیل سے رہائی پر مبارک باد دی۔ اس موقع…
پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میئں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ…
NewsEye | ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفکیشن بالآخر جاری سول ملٹری آخر کار ایک صفحے پر؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sjODctso1-8
اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش، شوکاز کے جواب کیلئے 15 روز کی مہلت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے 15 روز کی مہلت دیدی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی اور شاہ محمود جتوئی پر مشتمل 2…
عدالت نے سول ایوی ایشن کو دیگر کمرشل سرگرمیوں سے روک دیا
کراچی: عدالت نے سول ایوی ایشن کو دیگر کمرشل سرگرمیوں سے روک دیا ہے اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے سروے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی…
عوام ہوجائیں تیار، پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے اضافے کا امکان
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے جس سے عوام پر مزید بوجھ پڑے گا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 9 روپے اضافے کا…
لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دے دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے ڈی جی…
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفکیشن جاری | کیا ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے؟ | امتیاز گل کا تجزیہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ez96MfyueEs
فرانسیسی سفیر کی واپسی کے سوا کالعدم ٹی ایل پی کی ساری باتوں پر رضا مند ہیں، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فرانسیسی سفیر کی واپسی اور سفارتخانے کو بند مطالبات کے سوا کالعدم ٹی ایل پی سے ہوئی ساری باتوں پر رضامند ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے ہوئی ساری…