جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے تراویح میں کورونا کے خاتمے کیلئے دعا کی اپیل

بھارت کے شہر ممبئی میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ڈیوٹی پر معمور پولیس نے مسلمانوں سے تراویح میں کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے دُعا کرنے کی اپیل کردی۔گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ممبئی پولیس…

اسامہ ستی قتل، دہشتگردی کی دفعات نکالنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کے انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ سے قتل ہونے والے 21 سالہ نوجوان اسامہ ستی کے قتل کے کیس سے دہشت گردی کی دفعات نکالنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔پولیس کے انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ کی فائرنگ…

بلاول زرداری کی کورونا پر نادان سیاست شرمناک حرکت ہے: شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول  کی کورونا پر نادان سیاست شرمناک حرکت ہے۔شہباز گِل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں…

پی اسی ایل کے بقیہ میچز کیلئے ڈرافٹ آئندہ چند روز میں ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کے لیے ڈرافٹ آئندہ چند دنوں میں ہونے کا امکان ہے ۔فرنچائزز کو ڈرافٹ کے لیے دستیاب کھلاڑیوں کی فہرست مہیا کر دی گئی ہے، ابتدائی میچز کھیلنے والے انگلینڈ کے کھلاڑیوں سمیت صف اول کے بین الاقوامی کرکٹرز کی عدم…

جسٹن ٹروڈو کو ایسٹرازینیکا ویکسین لگادی گئی

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ایسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک لگادی گئی ۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کے عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چند کیسز میں خون میں گھٹلیاں بننے کے باوجود یہ ویکسین محفوظ ہے۔جسٹن ٹروڈو ویکسین کی…

ٹنڈوالہٰیار تھانے میں ہلاک نوجوان نے خودکشی کی: ابتدائی رپورٹ میں انکشاف

ٹنڈوالہٰیار تھانے میں زیرِ حراست نوجوان کی ہلاکت کی تفتیش کی ابتدائی رپورٹ میں خودکشی کے شواہد سامنے آگئے جبکہ پولیس کی نااہلی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ابتدائی تفتیشی رپورٹ کے مطابق بابر خانزادہ کی موت بظاہر خودکشی کا واقعہ ہے۔ضلع وہاڑی کی…

آبدوز کے ڈوبنے کے مقام سے کئی روز سے ملبہ مل رہا ہے، انڈونیشین نیوی چیف

انڈونیشیا کی لاپتا آبدوز سے متعلق انڈونیشین نیوی چیف کا کہنا ہے کہ آبدوز کے ڈوبنےکے مقام سے کئی روز سے ملبہ مل رہا ہے۔انڈونیشین نیوی چیف کا کہنا ہے کہ آبدوز پر بیرونی دباؤ یا اسکے تارپیڈو کو نقصان کے بغیر ملبہ آبدوز سے باہر نہیں…

تشویشناک کورونا مریض گذشتہ جون سے زائد ہیں: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تشویش ناک مریضوں کی تعداد گزشتہ برس جون کی نسبت اب 30 فیصد زائد ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی تیسری لہر…

جہانگیر ترین پی ٹی آئی فیملی کا حصہ ہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی فیملی کا حصہ ہیں، فیملی میں ناراضگیاں ہوتی رہتی ہیں، ہم جمہوری پارٹی ہیں ہر کسی کو بات کرنے کو حق ہے، وزیراعظم نہ کسی سے ناانصافی ہونے دیں گے اور…

زرعی ترقیاتی بینک کے نائب صدور کی تنزلی کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہاتی کورٹ نے زرعی ترقیاتی بینک کے نائب صدور کی تنزلی کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ بورڈ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں افسران سے متعلق پالیسی…

دہشتگردی، نفرت انگیز مواد، 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد پھیلانے والے 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔نیکٹا کے مطابق یہ تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کی جانب…

اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اومان نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کردی۔پاکستان پر اومان کی جانب سے سفری پابندی کا اطلاق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگا۔اس حوالے سے اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے اور سی اے اے کو آگاہ کردیا…

ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا۔کراچی کی قومی اسمبلی حلقہ این اے 249 پر ہونے وال ضمنی انتخاب میں 75 پولنگ اسٹیشنز…

بھارت کورونا کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات کرے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سخت اقدامات  کرے۔ نئی دلی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ بھارت وبا روکنے کے لیے نقل و حرکت پر فوری پابندیاں لگائے۔ یاد رہے کہ اس وقت بھارت میں…

امریکی صدر بائیڈن جون میں برطانیہ کا دورہ کریں گے

امریکا کے صدر جو بائیڈن جون میں برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن کارنوال میں منعقد جی سیون سمٹ میں بھی شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر، لندن میں وزیر اعظم بورس جانسن اور…

ہیری کیلئے برطانیہ کا سفر مشکل رہا: میگھن مارکل

شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والی میگھن مارکل کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر شہزادہ ہیری کے لیے برطانیہ کا سفر مشکل رہا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن کا کہنا ہے کہ ’وہ جانتی ہیں کہ ہیری کے لیے برطانیہ کا سفر مشکل رہا کیونکہ وہ میگھن…

فواد چوہدری بھارت کیلئے دعاگو

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری بھی کورونا وائرس کی بدترین صورتحال میں پڑوسی ملک بھارت کے لیے دُعاگو ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ’اس مشکل وقت میں ہماری دعائیُں بھارت کے…

اسلام آباد: بین الصوبائی ٹرانسپورٹ 2 دن کیلئے بند

تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو 2 دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ کے مطابق دارالحکومت میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کو این سی او سی کی ہدایت کے…

زمبابوے کیخلاف پاکستان کی شکست شرمناک تھی : شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی کاکردگی شرمناک رہی۔شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مڈل آرڈر کی خرابی بری طرح بے نقاب ہوگئی۔ بیٹسمین سلو وکٹ پر بری طرح ناکام…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں ریکارڈ 157 اموات

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔ملک میں کورونا مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری…