خوشاب انتخاب: خواتین کی SOPs کی خلاف ورزی
پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔خواتین کے پولنگ اسٹیشن نمبر 211…
شیخوپورہ: نہر میں پھینکے گئے بچوں کی تلاش جاری
شیخوپورہ میں ریسکیو اہلکاروں کی غوطہ خور ٹیم نے فیصل آباد روڈ بھکھی نہر میں باپ کی جانب سے پھینکے گئے 4 بچوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محسن نے گھریلو جھگڑے پر 23 اپریل کو ایک بیٹے اور تین بیٹیوں کو نہر میں پھینکا…
خوشاب: پگڑی، دھوتی پہنے ووٹر کی انٹری
پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔مٹھہ ٹوانہ بوائز ہائی اسکول میں…
دو لاکھ سے زائد افراد کو کل ویکسین لگائی گئی، اسد عمر
وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ریکارڈ 2 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہاکہ…
خوشاب: ٹانگ سے معذور شخص نے ووٹ ڈالا
پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔مٹھہ ٹوانہ بوائز ہائی اسکول میں ایک بزرگ ووٹرز روایتی انداز میں سر پر پگڑی، پاؤں میں کھسہ اور دھوتی پہن کر ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچ…
افغان فورسز کا ہلمند میں آپریشن، 22 القاعدہ جنگجو ہلاک
افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فورسز نے آپریشن کیا ہے۔ کابل سے افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آپریشن میں القاعدہ کے 22 جنگجو مارے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے اعلان کے بعد سے جنگجوؤں اور سرکاری افواج…
افغانستان: ہرات میں موسلادھار بارش اور سیلاب، 22 افراد جاں بحق
افغان صوبے ہرات میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔کابل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سیلابی ریلوں میں درجنوں مویشی بہہ گئے۔حکام کے مطابق سیلاب سے ہزاروں ایکڑ زمین کو نقصان پہنچا ہے۔ بارش اور سیلابی ریلے سےہرات صوبے کے…
سعودی عرب: آئسولیشن یا قرنطینہ خلاف ورزی پر قید و جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے، پراسیکیوشن جنرل
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے حوالے سے آئسولیشن یا قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 2 سال قید، 2 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔ ریاض سے سعودعی پراسیکیوشن جنرل کے مطابق خلاف ورزی پر غیر ملکی کوسزا کی تکمیل پر ملک بدر کیا جائے گا۔ پبلک پراسیکیوشن جنرل…
بھارت میں کورونا سے اموات میں اضافہ، عالمی امداد اب تک ریاستی اسپتالوں تک نہ پہنچ سکی
بھارت کے اسپتالوں میں آکسیجن نہ ملنے پر کورونا مریضوں کی اموات میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔ بھارتی حکومت اسپتالوں میں اضافی آکسیجن کی فراہمی میں مسلسل ناکام ہے۔ جبکہ بھارت کو ملنے والی عالمی طبی امداد اب تک کسی ریاست یا اسپتال تک نہ…
اُردن نے 9 ماہ بعد سعودی عرب اور شام کے ساتھ اپنی سرحد کھول دی
اردن نے عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد گزشتہ سال اگست میں بند کی گئیں، سعودی عرب اور شام کے ساتھ اپنی دو سرحدیں دوبارہ کھول دی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافروں کو داخلے کے لیے پی سی آر کا منفی رزلٹ دکھانا ہوگا، انہیں اردن پہنچنے…
بھارت: 8 شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، چڑیا گھر بند
بھارت کے چڑیا گھر میں 8 شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نئی دلی سے بھارتی حکام کے مطابق شیروں میں کورونا وائرس ہونے پر حیدر آباد دکن کا چڑیا گھر بند کردیا گیا۔ بھارتی حکام نے مزید بتایا کہ چڑیا گھر انتظامیہ نے شیروں میں کورونا علامات…
میگھن مارکل کی کتاب 8 جون کو شائع ہوگی
برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کی کتاب 8 جون کو شائع ہوگی۔جس میں انہوں نے ماں کی حیثیت سے دیکھے گئے باپ اور بیٹے کے تعلقات کو بیان کیا ہے۔میگھن مارکل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ The Bench نامی کتاب کا آغاز ایک نظم سے ہوا جو میں…
بھارت کورونا کیخلاف ٹھوس اقدامات کرے، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت نے عالمی وباء کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھارت پر مؤثر اور ٹھوس اقدامات پر زور دیا۔ بھارت میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ فروری میں پابندیاں اٹھانے کے بعد کورونا کو پھیلنے کا موقع دیا گیا۔…
پی پی 84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
پنجاب اسمبلی کے حلقہ چوراسی خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر ہوگی۔الیکشن کی مانیٹرنگ کے لیے دس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ جو انتخابی نتائج جاری ہونے تک فرائض سرانجام دیتی…
خوشاب PP 84 ضمنی انتخاب، ووٹنگ جاری
پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ووٹ ڈالنے کیلئے ووٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، خوشاب کے علاقے جوڑاں کلاں کا رہائشی ایک ٹانگ سے معذور رحیم بخش بھی ووٹ ڈالنے پہنچا جس…
مالی میں خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش
مالی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔مالی کی وزیر صحت کے مطابق 25 سال کی ماں اور تمام 9 بچےصحت مند ہیں، خاتون کی5 بچیوں اور4 بچوں کی پیدائش مراکش کےاسپتال میں ہوئی۔پیدائش سےقبل الٹراساونڈ میں 7 بچوں کی نشاندہی ہوئی…
ترک صدر کی سعودی شاہ سلمان کو عید کی پیشگی مبارکباد
ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی شاہ سلمان کو عیدالفطر کی پیشگی مبارکباد دے دی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے…
پشاور: بارش، تیز ہوا سے ایئر پورٹ پر سیلنگ اور بورڈ گر گئے
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں بارش ہوئی ہے جس کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلی ہیں جن کے باعث ایئر پورٹ پر سیلنگ اور سائن بورڈ گر گئے۔خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں بارش سے جہاں موسم خوش گوار ہوا تو دوسری جانب شہر میں بارش کا…
ووٹر بلا خوف ووٹ ڈالنے آئیں: الیکشن کمشنر کی اپیل
پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے ووٹرز سے ووٹ ڈالنے آنے کی اپیل کر دی۔پنجاب کے ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی…
بائیو سیکور ببل بنایا، عملد درآمد کی ذمہ داری PCB کی تھی، ڈاکٹر سہیل
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے سابق ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم نے پی ایس ایل 6 میں بائیو سیکور ببل کی ذمہ داری لینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا کام بائیو سیکور ببل بنانا تھا، عملد درآمد کی ذمہ داری مکمل طور پر بورڈ کی…