بریکنگ نیوز: پاکستان افغانستان کرکٹ سیریز کے حوالے سے اہم خبریں۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=_MR1pKHOLlU
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس و مجالس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
کراچی: ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے حوالے سے جلوس و مجالس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے لیے مختلف شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں 9 محرم الحرام…
طالبان رہنما انس حقانی کی گلبدین حکمت یارسمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں
کابل: طالبان رہنما انس حقانی نے وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار، افغانستان کی قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی سے حکومتی نظام کو مضبوط کرنے کیلیے ملاقاتیں…
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | افغانستان میں ایک اور تنازعہ پھوٹ پڑا۔ 18 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=PWyte6itzfk
سیربین 18 اگست 2021: کیا طالبان کا نیا راج ماضی سے مختلف ہوگا؟
https://www.youtube.com/watch?v=vHtH5sUhkH4
افغانستان: مظاہرین نے افغان پرچم لہراتے ہوئے گولیوں کی آواز سنی – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=KbOvTyQPAP8
ماسٹرز ٹینس: گریگور دمتروو، ہوبرٹ ہرکاز، سباسچین کورڈا دوسرے راؤنڈ میں داخل
بلغاریہ کے گریگور دمتروو، پولینڈ کے ہوبرٹ ہرکاز اورامریکا کے سباسچین کورڈا سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔امریکا کے شہر سنسناٹی میں جاری ماسٹرز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں گریگور دمتروو نے اسپین کے روبرٹو باتستا کو…
وزیراعظم حکومت کی 3 سالہ کارکردگی سے متعلق خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان حکومت کی 3 سالہ کارکردگی سے متعلق خطاب کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا اس حوالے سے ایک بیان میں کہنا ہے کہ یہ پہلی حکومت ہے جو اپنی کارکردگی کی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کرتی ہے۔فیصل…
اظہر علی کا انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ سے معاہدہ
انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق کپتان اظہر علی سے معاہدہ کرلیا ہے، اظہرعلی سیزن کے آخری تین میچز اور فائنل کیلئے کاونٹی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ پاکستانی ٹیسٹ پلیئر اظہر علی سمرسیٹ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے آخری چار میچز…
جہاز میں چھپے افغانی بچے کی تصویر وائرل
افغان طالبان کی دارالحکومت کابل میں واپسی کے بعد لوگوں کے ملک چھوڑنے کی ویڈیو اور تصاویر بڑی تعداد میں سامنے آرہی ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ایسے افغان بچے کی تصویر وائرل ہوچکی ہے جو جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر چھپا ہوا ہے۔کابل ایئر پورٹ…
لاہور: خاتون ہراسگی معاملہ، اسپیشل تحقیقاتی ٹیم تشکیل
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے اسپیشل ٹیم تشکیل دی ہے، جس کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کریں گے۔شارق جمال کے مطابق…
مینار پاکستان واقعہ: ملزمان کو سرعام سزا دی جائے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے مینار پاکستان واقعے میں ملوث عناصر کو سر عام سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔حافظ طاہر اشرفی نے لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے ہجوم کی بدتمیزی اور ہراساں کرنے پر بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے…
افغان ایشو پر شاہ محمود قریشی کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی بدلتی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پُرامن اور مستحکم افغانستان خطے اور…
اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کے سنسنی خیز مقابلے جیو سوپر پر
اسپین کی فٹبال لیگ ’لالیگا‘ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، شائقین فٹبال کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیوسوپر یہ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ہفتے کی رات سے براہ راست نشر کرے گا۔اسپینش فٹبال لیگ لالیگا کا آغاز ہو…
مینار پاکستان واقعے میں ملوث افراد کو جیل میں ہونا چاہیے، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مینار پاکستان کے قریب ایک لڑکی کے ساتھ گھناؤنی حرکت کے بعد ہر جگہ لڑکی کے لباس، زندگی اور عوامی مقامات پر پھیلنے والی بحث ناگوار اور تشویشناک ہے۔ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے…
صبر کے ساتھ دیکھنا ہوگا طالبان حکومت میں افغانستان کا مستقبل کیسا ہوگا، برطانوی آرمی چیف
برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سرنک کارٹر نے کہا ہے کہ دنیا کو صبر کے ساتھ یہ دیکھنا ہوگا کہ طالبان کی حکومت میں افغانستان کا مستقبل کیسا ہوگا۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سرنک کارٹر نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمیں صبر سے…
بریکنگ نیوز: سابق افغان صدر اشرف غنی کو سیاسی پناہ مل گئی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=xuT5ky7mKcM
افغان طالبان کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اور حکمت یار سے ملاقاتیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کو اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع ہوگیا۔طالبان وفد نے سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے پہلی باقاعدہ ملاقات کی۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق ملاقات میں افغان سینیٹ…
مینار پاکستان ہراسگی: ملزمان کی شناخت کیلئے ویڈیوز نادرا بھیجنے کا فیصلہ
مینار پاکستان پر لڑکی سے بدتمیزی اور ہراساں کیے جانے کے واقعے کو 4 روز گزر گئے۔گزشتہ روز پولیس نے خاتون کی مدعیت میں 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تاہم اب تک کسی کو گرفتار نہ کرسکی۔ڈی آئی جی شارق جمال نے کہا ہے کہ لڑکی کو ہراساں کرنے…
فضائی حدود کی بندش، افغان طیارے کو کابل میں لینڈنگ نہ ملی، مشہد واپس چلا گیا
ایران میں کئی دن رکنے کے بعد وطن واپس پہنچنے والے افغانی ایئر لائن کے طیارے کو بھی کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں ملی، سوا دو گھنٹے چکر کاٹنے کے بعد طیارہ واپس مشہد ایئرپورٹ پر اتر گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق افغانستان…