جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا سے 318 آکسیجن کنسنٹریٹرز بھارت پہنچ گئے

امریکا سے 318 آکسیجن کنسنٹریٹرز دلی ایئرپورٹ پہنچا دیے گئے۔بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران آکسیجن کی قلت مزید بڑھنے لگی، اترکھنڈ پولیس کے 600 سے زائد اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے شہر تھانے…

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی تمام درخواستیں چھ، چار کے تناسب سے منظور کر لی گئیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انفرادی درخواست 5 ججز نے منظور جبککہ 5 نےخارج…

نیب نے 2 گھنٹے تفتیش کے بعد سوالنامہ دیدیا، شاہد خاقان

نیب راولپنڈی نے وامق بخاری کو پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کمپنی کا سربراہ مقرر کرنے کے بارے میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے کم و بیش دوگھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد 26 سوالات پر مبنی سوالنامہ دیدیا ہے۔ نیب راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا سے…

جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور کرلی۔سپریم کورٹ کا سات تین کا فیصلہ چھ چار سے قاضی فائز عیسی کے حق میں آگیا، جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس سجاد علی شاہ ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس قاضی امین نے فیصلے سے اختلاف…

کراچی: سندھ پولیس اہلکار نے خود کو آگ لگالی

سندھ پولیس کے ایک با وردی افسر نے محکمانہ مسائل سے تنگ آکر کراچی میں سینٹرل پولیس آفس کے سامنے خود کو آگ لگا لی جسے تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ایس ایس پی سٹی کراچی سرفراز نواز کے مطابق 45 سالہ سب انسپکٹر مظفر چانڈیو…

وزیراعظم عمران خان کا خود شعبہ زراعت کی نگرانی کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے خود شعبہ زراعت کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ کسانوں کی آمدنی دگنی ہو، پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا، کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو قرضے دیے جائیں…

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی کی سزا کے خلاف ان کے وکیل نے کہا کہ ایسی کوئی چیز ریکارڈ پر نہیں کہ عمران فاروق کے قتل کا حکم بانی متحدہ نے دیا ، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ جس برطانوی انوسٹی گیٹر نے…

آئی ایم ایف نے عمران خان کو بجلی کے بل بڑھانے کی ہدایت کی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف نے عمران خان کو بجلی کے بل بڑھانے کی ہدایت کی تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے بجلی منہگی کرنے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک…

سندھ، دفاتر میں 50فیصد اسٹاف کی روٹیشن پالیسی تبدیل

سندھ حکومت نے کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح کو دیکھتے ہوئے اہم فیصلے کر لیے۔حکومتِ سندھ کی جانب سے سرکاری دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کی روٹیشن پالیسی ختم کر کے 20 فیصد ضروری اسٹاف کو بلانے کی اجازت دی  گئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر…

سندھ میں کورونا اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے: مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں چند روز کے دوران کورونا کے مریضوں کی تعداد تین گنا تک بڑھ گئی ہے اور  اموات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے ضلع شرقی میں ایک ہفتے کے دوران مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد تک…

مظفرآباد میں تعلیمی ادارے 10 مئی تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تعلیمی ادارے 10 مئی تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن  کے مطابق جامعہ کشمیر، میڈیکل کالج 50فیصد حاضری کے ساتھ انتظامی معاملات کیلئےکھولنے کی اجازت ہوگی۔ملک…

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ویکسین کی پہلی خوراک کے منتظر

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ تا حال شروع نہ ہوسکا ہے جبکہ کھلاڑی پہلی خوراک کے منتظر ہیں۔ہاکی فیڈریشن اور اولمپک ایسوسی ایشن  کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگانے کی درخواست کی گئی ہے۔سیکریٹری…

2019 میں ان فٹ ہونے پر حسن علی کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے، سابق مینجر کا انکشاف

سابق مینجر سینٹرل پنجاب خالد نیازی کا کہنا ہے کہ   2019 میں ڈومیسٹک کرکٹ میں ان فٹ ہونے پر حسن علی کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ  2019میں حسن علی قائداعظم ٹرافی کے دوران کم بیک کرناچاہتے تھے، حسن علی فٹنس حاصل کرنے کے بعد…

سوات میں 18 سالہ لڑکی نے ریسٹورنٹ کھول لیا

سوات میں 18 سالہ لڑکی نے ریسٹورنٹ کھول لیا،جہاں شہری افطاری کے بعد چائے اورکھانوں سے لطف اٹھاتے ہیں۔ سوات سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ نورہ احساس جنہوں نےمینگورہ شہر کے نواحی علاقے قمبر میں ریسٹورنٹ کا اغاز کیا ،جہاں نوجوان رات دیر تک نہ…

اپوزیشن کا کورونا پر سیاست چمکانا افسوسناک ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے کورونا کے قومی چیلنج پر سیاست چمکانا افسوسناک ہے، ایسے لوگوں کی عقل پرماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوروناکی تیسری لہرسےنمٹنےکیلئے ہر ممکن ضروری اقدام…

غذر: کورونا ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا رش

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں کورونا وائرس ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا رش بڑھ گیا۔غذر میں کورونا ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا ہجوم بڑھنے سے ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کے سبب کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خطرہ ہے۔شہریوں نے حکومت سے…

میونسپل کارپوریشن اسلام آباد فوڈ چین بائیکرز کو ہراساں نہ کرے، ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ میونسپل کارپوریشن اسلام آباد فوڈ چین بائیکرز کو ہراساں نہ کرے، عدالت نے میونسپل کارپوریشن کا 4 مارچ کا نوٹیفکیشن بھی معطل کر دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی جانب سے کیس پر 2 صفحات کا تحریری حکم نامہ…

40 سال کی عمر کے افراد خود کو ویکسینیشن کیلئے رجسٹر کروائیں، اسدعمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ 40 سال کی عمر سے زائد افراد کل سے کورونا ویکسی نیشن کیلئے خود کو رجسٹر کروائیں۔اسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس منعقد ہوا۔اسد عمر  کی جانب سے این سی او سی  کے…

وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن کرنے کی تیاریاں

وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن نظام پر منتقل کرنے کی تیاریاں جاری ہیں، تمام کابینہ ارکان کو ٹیبلیٹس پی سی فراہم کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کےتحت ہوگی، کابینہ ارکان کو ایجنڈا، سمریاں، منٹس آن لائن…

جسٹس فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر سماعت مکمل

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر سماعت مکمل ہوگئی، بینچ کے سربراہ جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس میں کہا کہ بینچ کو مشاورت کیلئے وقت درکار ہے، آدھے گھنٹے بعد بتائیں گے فیصلہ آج سنانا ہے یا کل سنایا جائے۔جسٹس…