جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ سریاب روڈ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں فٹ پاتھ کے ساتھ موٹر سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکےمیں پولیس کی گاڑی کو…

میں بہت خوش ہوتی اگر وزیراعظم آئی ایم ایف کو ’ایب سولیوٹلی ناٹ‘ کہتے، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہوتی اگر وزیر اعظم عمران خان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ’ایب سولیوٹلی ناٹ‘ کہتے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو…

ایف اے ٹی ایف کا تین روزہ اجلاس کل پیرس میں شروع ہوگا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس کل سے پیرس میں شروع ہوگا۔اس اجلاس میں جرائم اور دہشت گردی کے مالیاتی معاملات کے خلاف عالمی کارروائی مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال ہوگا۔ایف اے ٹی ایف اجلاس کے نتائج پر پریس بریفنگ 21 اکتوبر کو دی جائے…

اپوزیشن سے انتقام لیا جارہا ہے، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے انتقام لیا جارہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔جاوید لطیف نے کہا کہ اپوزیشن نے ذمےدارانہ کردار ادا کیا ہے، اپوزیشن…

مہنگائی اور بیروزگاری کےخلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج و مظاہرے

مہنگائی، بے روزگاری اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف حیدرآباد، خیرپور اور ٹھٹھہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں وکلا کی جانب سے ہڑتال اورعدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں میں سیاسی و سماجی تنظیموں نے بھی احتجاجی…

پاک ویسٹ انڈیز میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی اسٹیڈیم آمد، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ سے وارم اپ میچ کے لیے بھارتی ٹیم اس وقت گراؤنڈ پہنچی جب پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ کر رہی تھی اور اسٹرائیک پر پاکستان کے کپتان بابر اعظم تھے۔انڈین ٹیم نے گراؤنڈ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت، جنوبی افریقا، آسٹریلیا وارم اپ میچز میں کامیاب

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک ٹیموں کے وارم اپ میچز بھی جاری ہیں، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرادیا، جنوبی افریقا نے افغانستان کو 41 رنز سے جبکہ بھارت نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے زیر کیا۔دبئی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ…

برطانیہ میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، 45 افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیس بڑھنے لگے ہیں۔ لندن سے برطانوی محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 45 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں 49156 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ادھر برطانوی وزیراعظم…

کینیڈا: پیوندکاری کے لیے پھیپھڑوں کی پہلی بار ڈرون کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن

کینیڈا میں پیوندکاری کے لیے انسانی پھیپھڑوں کو پہلی بار ڈرون کے ذریعے ایک سے دوسرے اسپتال پہنچایا گیا۔ مغربی میڈیا کے مطابق انسانی پھیپھڑوں نے یہ سفر ستمبر کے اواخر میں ٹورنٹو کے دو اسپتالوں کے درمیان بذریعہ ڈرون 6 منٹ میں طے کیا۔ ان…

والدین، بچوں کو نیٹ فلیکس کے اسکوئڈ گیمز سے دور رکھیں، برطانوی کونسل

برطانیہ کی ایک کونسل نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو نیٹ فلیکس کے مقبول ترین شو اسکوئڈ گیمز سے دور رکھیں اور انتہائی پُرتشدد  مواد کے باعث بچوں کو یہ شو دیکھنے کی اجازت نہ دیں۔ اس سے پہلے بھی برطانیہ میں کئی اسکول، والدین کو…

مریم نواز کا عید میلاد النبیﷺ پر بیان

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا  کہنا ہے کہ آج نبی کریم ﷺ کی امت ہونے پر شکرانے اور ان کی سنت پرعمل پیرا ہونے کے عہد کا دن ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے ربیع الاوّل کی برکت سے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی…

کراچی: سپر اسٹور میں ڈکیتی، ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں سپر اسٹور میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واردات گزشتہ روز ہوئی جس میں 7 ملزمان ملوث تھے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان تین…

کوئٹہ دھماکا، وفاقی وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کرلی

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ہوئے بم دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔ خیال رہے کہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 13 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس…

پی ڈی ایم کا بدھ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، نیب کا ادارہ…

12 ربیع الاوّل کے مبارک موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 12 ربیع الاوّل کے مبارک موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ولادتِ رسولﷺ کے دن پر پاکستانی قوم، ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں حضرت محمد خاتم النبیینﷺ کا اُمتی…

کرکٹ افغان نوجوانوں کا مقبول ترین کھیل بنتا جا رہا ہے

گزشتہ 42 برسوں کی خانہ جنگی کے بعد افغانستان میں امن ہوا تو نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیاں بھی فروغ پارہی ہیں، کرکٹ افغان نوجوانوں کا مقبول ترین کھیل بنتا جا رہاہے، آج کل افغانستان میں ہر طرف نوجوان کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ T20 ورلڈ…

ٹی20 ورلڈکپ: نمببیا کی بیٹنگ ناکام، سری لنکا کو جیت کیلئے 97 رنز کا ہدف

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں نمبیا نے سری لنکا کو جیت کے لیے 97 رنز کا ہدف دے دیا۔ پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمبیا کی ٹیم اپنے پہلے ہی میچ میں 96 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ سابقہ…

سندھ میں کورونا کے 329 نئے کیسز رپورٹ، تین اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13118 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 329 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات رپورٹ…