فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور کا کورونا سے انتقال
فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور فرزند کراچی کے سی ایم ایچ ملیر کینٹ میں زیرِ علاج تھیں۔پی ایم اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور آرمی…
نوازشریف والا مائنڈ سیٹ آج بھی چل رہا ہے، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا سابق وزیر اعظم سے متعلق کہنا ہے کہ نوازشریف والا مائنڈ سیٹ آج بھی چل رہا ہے۔شہباز گل نے اپنے بیان میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق کہا کہ مریم صاحبہ کہہ رہی ہیں صرف 45 کروڑ پر بلا لیا گیا،…
اسلام آباد ایئرپورٹ کا ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور غلط جگہ پر بنایا گیا؟
آڈٹ حکام کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کا ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور غلط جگہ پر بنایا گیا اور غلط سائٹ کے انتخاب سے قومی خزانے کو 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے ٹی سی ٹاور کی عمارت سے مرکزی ٹرمینل کے شمال مغربی…
کراچی، سابق شوہر کے ہاتھوں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون کا ویڈیو بیان
کراچی کے علاقے بلدیہ میں سابق شوہر کے ہاتھوں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی 19 سالہ رمشا کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا۔رمشا کی جانب سے دیئے گئے ویڈیو بیان کے مطابق وہ صبح ساڑھے 8 بجے گھر سے آفس جانے کے لیے نکلی تھی، گلی کے کونے پر صبح سے…
بریکنگ نیوز: مریم نواز کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=WfQ5PaNft6w
ارشد ندیم گولڈ میڈل کیسے جیت سکتا تھا؟ | احسن اقبال نے بتایا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=vjIjhP71Pho
افغانستان کے جغرافیے میں چھپا وہ راز جو اسے ‘سلطنتوں کا قبرستان’ بناتا ہے
افغانستان 'سلطنتوں کا قبرستان': برطانیہ، روس کے بعد امریکہ بھی شکست سے دوچار، افغانستان میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے؟ناربرٹو پریڈیسبی بی سی منڈو سروس39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPrint Collectorافغانستان میں آخر ایسی کیا بات ہے کہ اسے پوری دنیا…
بریکنگ نیوز: لاہور مینار پاکستان کیس میں اہم پیش رفت | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=Htq3rNAQYns
لاہور : 3 نوجوانوں نے ساتھی فیکٹری ملازم کے جسم میں گیس بھردی
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں تین نوجوانوں نے ساتھی فیکٹری ملازم کے جسم میں گیس بھر دی، نوجوان نے نعمان نامی ملازم کے جسم میں پائپ سے زہریلی گیس بھری۔پولیس کے مطابق 22 سالہ نعمان باغبانپورہ میں واقع ایک فلٹر فیکٹری میں…
کراچی، سابقہ بیوی پر تیزاب پھینکے والا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں سابقہ بیوی پر تیزاب پھینکے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ذیشان کو پولیس نے سعید آباد سیکٹر 9 سی سے گرفتار کیا ہے، ذیشان کو گزشتہ روز اپنی سابقہ اہلیہ پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں…
کوئٹہ: کانگو وائرس کے شبہ میں ایک اور مریض اسپتال میں داخل
صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبہ میں ایک مریض فاطمہ جناح اسپتال میں داخل ہوگیا، اس سے قبل بھی کانگو وائرس سے متاثرہ ایک مریض پہلے سے زیرِعلاج ہے جس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق کانگو…
مظفرگڑھ، بچوں کے ہمراہ اسلحے کی نمائش کرنیوالا گرفتار
صوبہ پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں اپنے 5 بچوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے رنگپور میں ارشد فاروقی نامی شخص نے اپنے 5 بچوں کے ہمراہ مسلح ہو کر سوشل میڈیا پر اپنی…
کے پی: 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کتنے فیصد رہی؟
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد رہی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح ایبٹ آباد میں15 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پشاور سمیت صوبے بھر میں کورونا وائرس کے…
لاہور:مزید 30 ملزمان کو آج جیل بھجوائے جانے کا امکان
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون پر تشدد اور دست درازی کے معاملے پر گرفتار مزید 30 ملزمان کو آج جیل بھجوائے جانے کا امکان ہے۔گریٹر اقبال پارک میں خاتون پر تشدد اور دست درازی کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کی…
? براہ راست | راجہ پرویز اشرف کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=2GFAmOum3H8
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | سندھ کے تعلیمی ادارے نئے احکامات تک بند رہیں گے 22 اگست
https://www.youtube.com/watch?v=q7nMOzd_Wv0
گنیز ورلڈ ریکارڈ: زمین پر بلند ترین ڈانس پارٹی – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=KRso9cKx0xc
6 جی کمیونی کیشن ٹیکنالوجی: فاصلے کا نیا ریکارڈ
فرینکفرٹ: اس وقت جبکہ دنیا کے کچھ ممالک میں فائیو جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بیشتر ممالک اس کی تیاری کرچکے ہیں، جنوبی کوریا کی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G) سگنلز کو سب سے…
طورخم بارڈر پر آمدورفت بدستور بند
کورونا پابندیوں کے باعث پاک افغان بارڈر طورخم پر آمدورفت بدستور بند ہے، پابندی کے تحت پاکستان کے شہری افغانستان اور افغان شہری پاکستان نہیں آسکتے، صرف افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو طورخم سرحد سے ملک آنے دیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر…
سندھ میں اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا نوٹی فکیشن
سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کے اعلان کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔اس سے قبل 20اگست کو وزیراعلیٰ…