وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب کوٹیلی فون پرعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک کے ذریعے رابطہ ہوا، دونوں وزرائےخارجہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات ،کثیرالجہتی شعبہ جات میں تعاون کےفروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرخارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کو…
آکسفورڈ والوں سے پوچھنا ہوگا کہ کیسے انہیں ڈگری دی گئی، احسن اقبال
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ آکسفورڈ والوں سے پوچھنا ہو گا کہ کیسے انہیں ڈگری دی گئی، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل رپورٹ پر واضح لکھا ہے کہ یہ 2019 کا ڈیٹا ہے، احسن اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان…
سید علی گیلانی اور وزیر خارجہ کا حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور: بزرگ کشمیر ی رہنماءسید علی گیلانی اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جماعت اسلامی پاکستان کے معروف رہنماحافظ سلمان بٹ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سیدعلی گیلانی نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کے لواحقین سے اظہار…
کوروناویکسین: خصوصی طیارہ آئندہ 2 روز میں چین جائے گا، ڈاکٹر فیصل
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ لانے کے لیے آئندہ 2 روز میں ایک خصوصی طیارہ چین روانہ کیا جائے گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ…
گرل فرینڈزکی خواہشات سے تنگ شخص نے گڑیا کو گرل فرینڈ بنالیا
ہانگ کانگ کے شہری نے گرل فرینڈز کی خواہشات سے تنگ آکر ایک گڑیا کو اپنی گرل فرینڈ بنالیا۔34 سالہ زی تیانگرونگ تقریباً 2 سالوں سے موچی نامی گرل فرینڈ کے ساتھ تعلقات بنائے ہوئے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی گرل فرینڈ کوئی حقیقی انسان…
ویتنام : 55 دن کے بعد دوبارہ کورونا وائرس کا کیس رپورٹ
ویتنام میں 55 دن کے بعد دوبارہ کورونا وائرس کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ویتنام میں تقریباً دو ماہ بعد دوبارہ کورونا وائرس کی نئی لہر سامنے آئی ہے اور حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔مقامی سطح پر…
3 سال کے دوران 100 مرتبہ سرجری کرانے والی 16 سالہ لڑکی
چین سے تعلق رکھنے والی اس 16 سالہ لڑکی سے متعلق جان کر یقیناً آپ کو حیرت ہوگی کہ جس نے 3 سال میں اپنے چہرے کو بہتر بنانے کے لیے 100 سے کم ناگوار سرجری کروانے کا دعویٰ کیا ہے۔ چین کی 16 لڑکی کے 100 سے زائد سرجریز کے دعوے کی وجہ سے انھیں…
جڑواں درختوں کی شکل پر بلندوبالا عمارت کا خاکہ تیار
کینیڈا میں جڑواں درختوں کی شکل پر بلندوبالا عمارت کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ کینیڈا کے شہر وینکوور میں جڑواں درختوں کی شکل سے متاثرہ جڑواں عمارتوں کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ عالی شان عمارت 384 فٹ بلند ہو گی اور اس میں چار سو سے زائد…
گزشتہ رات خانہ کعبہ کے عین اوپر مکمل چاند نمودار ہوا
گزشتہ رات خانہ کعبہ کے عین اوپر مکمل چاند نمودار ہوا۔ رواں سال کے دوران خانہ کعبہ کے اوپرمکمل چاندکا یہ پہلا واقعہ ہے۔کچھ روز قبل سعودی اخبار میں کہا گیا تھا کہ 2021 میں 28 جنوری کے روز یہ پہلی بار ہوگاجب پورا چاند کعبہ کے اوپر ہوگا۔چاند…
مودی زراعت مخالف قانون فوری واپس لیں: راہول گاندھی
خیال رہے کہ بھارتی کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے بعد دلی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بھارتی کسان ریلی کے بعد دوبارہ دلی کی سرحدوں پر جا بیٹھے ہیں۔دلی کے لال قلعہ اور بارڈرز پر اضافی نفری تعینات ہے جبکہ کچھ سڑکیں بھی بند ہیں۔بشکریہ جنگ;} a…
کوروناوائرس کے سبب عوام کا قرض تاریخی سطح پر پہنچ گیا، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF ) نے اعلان کیا ہے کہ عالمی وبائی مرض کورونا وائرس نے 2020ء میں عالمی سطح پر عوام کے قرض کو تاریخی سطح پر پہنچا دیا ہے جو اب عالمی جی ڈی پی کے 98 فیصد کے برابر ہے جبکہ 2019ء میں یہی قرض 84 فیصد تھا، اس کا…
نعمان علی کا ڈیبیو شاندار تھا، شاہد آفریدی
فواد عالم کو سنچری اننگ پر مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، پاکستان نے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے، سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 4 فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔نعمان علی ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے معمر…
امریکی پابندیاں اٹھائےجانے سے قبل جوہری اقدامات واپس نہیں لیں گے: جواد ظریف
ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں اٹھائے جانے سے قبل جوہری اقدامات واپس نہیں لیں گے، امریکا کا مطالبہ قابل عمل نہیں ہے، ایسا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی، امریکا نے ایرانی عوام…
عثمان بزدار سے ملنے والے ن لیگی رہنماؤں کا بیان سامنے آ گیا
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملنے والے ن لیگ کے دونوں اراکین اسمبلی کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ محمد ارشد نے کہا ہے کہ میں پیدائشی طور پر مسلم لیگی اور نوازشریف اور ان کے بیانیے کے ساتھ ہوں، میری ممبر شپ پارٹی کی امانت ہے، پارٹی کے…
ڈی سی اسلام آباد کی الفا براوو چارلی کے ’گُل شیر‘ سے ملاقات
اُن کا کہنا تھا کہ ’عمران خان نے پاکستان کی ترقی کو اپنا مقصد بنایا اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اُنہیں ایک بڑا عہدہ درکار تھا، پھر اللّہ تعالیٰ نے اُن کی مدد کی اور اُنہیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع دیا۔‘الفا براوو چارلی کے…
’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ فواد عالم کے نام
کراچی ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے فواد عالم نے ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔اس موقع پر فواد عالم نے کہا کہ یہ میرے لیے بہت اہم میچ تھا، ٹیم کو رنز کی ضرورت تھی۔انہوں نے کہا کہ پرفارمنس کو بہت انجوائے کررہا ہوں،…
عمران خان نے سچ ہی کہا تھا، مریم نواز کا طنز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر طنز کا وار کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز شریف نےطنزیہ انداز میں کہا کہ عمران خان نے سچ ہی کہا تھا، وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی…
پلان کے مطابق کھیلے اور کامیاب رہے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ پلان کے مطابق کھیلے اور کامیاب رہے ، جیتنے پر اللہ کا شکر اداکرتے ہیں۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ نعمان علی، یاسر شاہ، فواد عالم، اظہر علی سب نے ہی اچھا کھیلا…
بختاور بھٹو زرداری کے نکاح کی تقریب، مہمانوں کی آمد
سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے نکاح کی تقریب کراچی میں شروع ہوگئی۔ دُلہا محمود چودھری اور بختاور بھٹو کے سسرالی بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔بلاول ہاؤس میں خوشیوں کے شادیانے…
سینیٹ الیکشن : عجلت میں قانون سازی نہ کی جائے، فافن
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن ( فافن ) نے اوپن بیلٹ کے تحت سینیٹ انتخابات کے لیے قانون سازی کی مخالفت کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فافن نے حکومت کو سینیٹ انتخابات کے طریقہ کارمیں تبدیلی پر عجلت میں قانون سازی نہ کرنے کا مشورہ دیا…