کشمیری ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تنگ آچکے ہیں، فیصل جاوید خان
سینیٹر فیصل جاوید خان کا گزشتہ حکومتوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کشمیری ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تنگ آچکے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج باغ،…
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، اب جرم ثابت ہونے تک گرفتاری نہیں ہوگی
سندھ کابینہ نے پولیس رولز میں ترامیم کی منظوری دے دی جس کے تحت ایف آئی آر کٹنے کے بعد ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا، جب تک جرم ثابت نہ ہو گرفتاری نہیں ہوگی۔اس سے متعلق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کرمنل جسٹس…
چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا، پاکستانی ملازمین فارغ
کوہستان میں چینی انجینئروں کی ہلاکت کے بعد چینی کمپنی ’چائنا گیزوبا گروپ کمپنی‘ نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا۔ چائنا گیزوبا گروپ کمپنی کی جانب سے تمام پاکستانی ملازمین کو فارغ بھی کر دیا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری کیئے گئے خط میں کہا…
آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا
آسٹریلیا میں کورونا کے کیسز بڑھنے کے پیش نظر لاک ڈاؤن مزید سخت کردیا ہے۔آسڑیلیاکی ریاست نیوساوتھ ویلز میں گزشتہ روز کورونا کے111کیسز جبکہ ریاسٹ وکٹوریہ میں کورونا کے19کیسزرپورٹ ہوئے۔آسٹریلیامیں گزشتہ روز کوروناسے ایک شخص ہلاک ہوگیا…
میری رننگ بہتر بنانے میں بابر اعظم کا کردار اہم ہے: محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے کہ اُن کی رننگ بہتر بنانے میں بابر اعظم کا کردار اہم ہے۔کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 150رنز کی شراکت پر گفتگو کی۔اس موقع…
کشمیر جنت نظیر ہے، کشمیر بے نظیر ہے: آصفہ بھٹو
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری مظفرآباد کے علاقے امبور پہنچ گئیں جس کے بعد وہ امبور سے پٹہکہ جلسہ کی جانب روانہ ہوگئیں۔آزاد کشمیر کی انتخابی ریلی میں آصفہ بھٹو نے جوشیلے انداز…
عید سے پہلے عوام پر منہگائی کا بم گرایا گیا، شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عید سے پہلے ریلیف کے بجائے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیا، حکومت نے گندم، چینی، آئل کی قیمتوں میں 53 فیصد مجموعی اضافہ کیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی…
اظہر علی کا شعیب اختر کو کرارا جواب
قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے نام لیے بغیر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو کرارا جواب دے دیا۔اظہر علی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی شائقین کی تصویر پوسٹ کی ہے جو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی…
آزاد کشمیر جلسہ: مریم نواز کی عمران خان پر کڑی تنقید
میرپور آزاد کشمیر میں جلسے کے لیے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز جلسہ گاہ پہنچ گئیں جہاں اُنہوں نے وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی۔مریم نواز نے میر پور آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان باغ اس لیے آرہے ہیں کہ…
مرید عباس قتل: ملزم عاطف زمان کی درخواستِ ضمانت مسترد
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نےنجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس کے قتل کے کیس کے ملزم عاطف زمان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔عدالت نے ملزم عاطف زمان کی درخواستِ ضمانت پر کچھ دیر قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا اور ملزم کی…
پیٹرولیم قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں: فرخ حبیب
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں، وزیرِ اعظم عمران خان ملکی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے…
دورہ ویسٹ انڈیز ہمیشہ سے ہی چیلنجنگ رہا ہے: اظہر علی
قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز ہمیشہ سے ہی چیلنجنگ رہا ہے۔اظہر علی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ویسٹ انڈین ہوم گراؤنڈ پر آسان حریف ثابت نہیں ہوتے۔اُنہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کےکوچز کے ساتھ اچھی…
دورہ ویسٹ انڈیز اپنے لیے کامیاب بنانے کی کوشش کروں گا: نعمان علی
قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے کہا ہے وہ دورہ ویسٹ انڈیز اپنے لیے کامیاب بنانے کی کوشش کریں گے۔نعمان علی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ویسٹ انڈیز میں ڈیوک کی گیند استعمال ہوگی، اس وجہ سے اسی گیند سے بولنگ پریکٹس کی۔اسپنر نعمان علی نے…
دورہ ویسٹ انڈیز کی بھرپور تیاری کی ہے: یاسر شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے تمام اسپنرز کے ساتھ ملکر دورہ ویسٹ انڈیز کی بھرپور تیاری کی ہے۔یاسر شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کیمپ میں اپنی فٹنس پر زیادہ کام کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ جب زیادہ اسپنر ٹیم میں…
بریکنگ نیوز: سندھ کابینہ نے پولیس قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WdgqfqkHcIc
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | کیا عید الاضحی پر ویکسینیشن مراکز کھلے رہیں گے یا نہیں؟ | 16 جولائی…
https://www.youtube.com/watch?v=70kwsIWTgT0
داسو بس حادثے سے متعلق شیخ رشید کا بڑا اعلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wAthYVGeCgo
بریکنگ نیوز: خیبر پختونخوا میں کورونا کیسوں میں اضافہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qlfE6uCwNPw
بریکنگ نیوز: این سی او نے کورونا ویکسی نیشن کے شیڈول میں تبدیلی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vuKZzqgQHNo
وزیرِ پنجاب سبطین خان کیخلاف کارروائی بغیر سماعت ملتوی
لاہور کی احتساب عدالت نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس میں پنجاب کے صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف کارروائی بغیر سماعت کے ملتوی کر دی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیر سبطین خان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا۔پنجاب کے…