جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش

واشنگٹن ڈی سی: امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل ہوگا جو واشنگٹن سے بیجنگ تک صرف دو گھنٹے میں…

بدین، ٹھٹھہ میں شدید حبس کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش

بدین، ٹھٹھہ، عمر کوٹ سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کےبعد گزشتہ رات گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ذرائع کے مطابق طوفانی بارش کے باعث فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو…

کراچی میں ممکنہ بارشیں، وزیرِ اعلیٰ نے وزراء کی ڈیوٹیاں لگا دیں

کراچی میں ممکنہ بارشوں سے متعلق صورتِ حال پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف اضلاع کے لیے صوبائی وزراء کو ذمے داریاں سونپ دیں۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق ضلع جنوبی میں مکیش کمار چاؤلہ، ضلع شرقی میں سعید غنی انتظامات کی…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے FBR کا انکار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے سے انکار کیا گیا ہے۔آصف محمود جاہ کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسپورٹ اسٹاف ہیڈ کیلئے ثقلین مضبوط امیدوار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کے ہیڈ کا فیصلہ اگلے دو تین روز میں ہوگا، اسپورٹ اسٹاف ہیڈ کے لیے ثقلین مشتاق مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کے ہیڈ کا فیصلہ اگلے دو تین روز میں…

کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا: سہیل شاہین

طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا۔افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا ڈرون طیاروں سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔سماجی رابطے…

سندھ میں تیز بارشوں سے مرچ کی فصل کو شدید نقصان

صوبہ سندھ کے ضلع بدین، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارشوں نے مرچ کی فصل کو شدید نقصان پہنچایا ہے، کاشتکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ مرچ کی فصل پک کر تیار ہو چکی تھی اور چنائی کے مراحل میں تھی کہ بارشوں کے باعث…

لاہور: شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سی سی پی او لاہور کے حکم پر نواں کوٹ پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ملزم عرفان کو ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 12 سال کی سزا ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق 15 پر کال چلنے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 40 سے کم ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

کورونا کا ڈیلٹا ویرینٹ بچوں کو زیادہ متاثر کر رہا ہے، نوشین حامد

پارلیمانی سیکریٹری صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویرینٹ بچوں کو زیادہ متاثر کر رہا ہے، 12 سال اور زائد عمر کے بچوں کے لیے موجودہ ویکسین محفوظ ہے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی…

ہوا کا کم دباؤ مزید شدید، کراچی سے 250 کلو میٹر دور

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ہوا کا واضح کم دباؤ مزید شدت اختیار کر گیا ہے، ہوا کا یہ کم دباؤ ڈپریشن کی صورت میں کراچی سے 250 کلو میٹر دور سمندر پر ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈپریشن مزید شدت اختیار کر کے سمندری طوفان بن…

اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت مزید 2 فلسطینی شہید کر دیئے

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے اور آج مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔اسرائیلی فوج نے مسجدِ اقصیٰ کے پاس فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون کو شہید کیا جبکہ مغربی کنارے کے گاؤں برقین میں سرچ آپریشن کے دوران فلسطینی نوجوان کو…

فاطمہ بنت عبداللہ، جن کی بہادری کی داستان علامہ اقبال نے امر کر دی

علامہ اقبال کی جنگ طرابلس پر مشہور نظم: شاعر مشرق نے ’فاطمہ بنت عبداللہ‘ میں کسے خراج عقیدت پیش کیا؟عقیل عباس جعفری محقق و مورخ، کراچی14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ 30 ستمبر 1911 کا دن تھا جب اٹلی نے شمالی افریقہ…

امریکا نے افغانستان میں 20 سال کی جنگ ہاری، جنرل مارک ملی

امریکا نے افغانستان میں شکست باضابطہ طور پر تسلیم کرلی، جنرل مارک ملی کہتے ہیں امریکا نے افغانستان میں 20 سال کی جنگ ہاری۔امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے امریکی ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان دیتے…

کراچی: ممکنہ طوفانی بارشیں، CAA کا ایئر پورٹ پر الرٹ جاری

کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئر پورٹ پر الرٹ جاری کر دیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کیئے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ چھوٹے طیاروں کو محفوظ جگہ پارک کیا جائے، کسی حادثے…

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے الفلاح اور سائٹ اے میں کارروائی کے دوران 2 زخمی ملزمان سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق الفلاح جمعہ گوٹھ ملیر ندی کے قریب مبینہ مقابلے کے نتیجے میں 2 زخمیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کی…