جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ کا تاریخی سکیورٹی معاہدہ ’انتہائی غیرذمہ دارانہ` اقدام

آکوس: چین کی جانب سے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمت4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMinistry of Defence،تصویر کا کیپشنمعاہدے کا مرکزی نکتہ آسٹریلیا کو جوہری صلاحیت سے لیس آبدوزوں کی فراہمی ہےچین نے امریکہ، آسٹریلیا…

چین نے ایک ارب سے زائد افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل کرلی

ترجمان چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین نے عوام کو کورونا ویکسین لگانے کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ترجمان نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین نے ایک ارب سے زائد افراد کی کورونا ویکسی نیشن مکمل کرلی۔ترجمان کے مطابق 15ستمبر تک چین میں کورونا…

انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے سستا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج ڈالر کا بھاؤ کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 94 پیسے کم ہوا ہے۔کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت ایک 168 روپے 18 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

آسٹریلیا کو جوہری آبدوز ٹیکنالوجی برآمد کرنے کا معاہدہ، چین کا اظہار مذمت

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے آسٹریلیا کو جوہری آبدوز کی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کے معاہدے کی چین نے شدید مذمت کی ہے۔چین کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، اس سے اسلحہ کی دوڑ میں اضافہ ہوگا۔ترجمان چینی وزارت…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 94…

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے،رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے۔رضا ربانی  نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سےکھانے پینے کی چیزیں مہنگی ہونگی، عام آدمی پہلے ہی تاریخ کی سب سے زیادہ…

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، دوشنبے میں تاجک ہم منصب نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔عمران خان کا ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال کیا گیا، دو بچیوں نے وزیراعظم کو گلدستے بھی پیش کیے۔وزیراعظم کے ہمراہ اعلی سطح کا وفد بھی…

حکومت میں مہنگائی کنٹرول کرنے کی صلاحیت نہیں، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اس حکومت میں مہنگائی کنٹرول کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔حمزہ شہباز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

پیٹرول مہنگا ہونے پر وزارت چھوڑنے کی بات سے اسد عمر کا انکار

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر سے صحافی نے کہا کہ آپ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت چھوڑنے کی بات کی تھی جس پر اسد عمر نے انکار کر دیا۔اسلام آباد میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران ان سے ایک…

عمران خان اور پیوٹن کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے۔وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، دوشنبے میں تاجک ہم منصب نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔انہوں نے وزیراعظم کے…

پی ٹی آئی دور میں 13 بار دوائیں مہنگی ہوئیں: سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں 13 بار ادویات کی قیمتیں بڑھی ہیں۔لاہور سے جاری کیئے گئے بیان کے ذریعے امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ادویات اور پپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو…

پاکستان میں تیل کی قیمتیں خطے میں اب بھی سب سے کم ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی قوتِ خرید بھارت سے بہتر ہے۔امیرِ…