جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آزاد کشمیر میں کوئی جماعت کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ نہیں مانگ رہی، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کشمیر میں انتخابات کا بازار لگے گا، آزاد کشمیر میں کوئی بھی جماعت اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ نہیں مانگ رہی۔کراچی کی کشمیر کالونی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ…

حج کا رُکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا ، عازمینِ حج نماز فجر کے بعد منیٰ سے میدان عرفات پہنچنا شروع ہوگئے، مسجد نمرہ میں شیخ بندربن عبد العزیز خطبئہ حج دیں گے، خطبہ حج اردو سمیت 10 زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ براہ راست پیش کیا جائے…

غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

مکہ مکرمہ میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی۔ اس سال غلافِ کعبہ کی تیاری پر 20 لاکھ ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔کورونا کے باعث غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا وقت تبدیل کیا گیا تھا۔ غلافِ کعبہ کی تیاری میں سونے اور چاندی کے ریشے اور…

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات پیش رفت کے بغیر ختم

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات واضح پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہ کیا جاسکا۔فریقین کی جانب سے تنازع کے حل تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا…

غلافِ کعبہ تبدیل

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، 200 ہنرمندوں نے تبدیلی کے عمل میں حصہ لیا۔ذرائع کے مطابق غلاف کعبہ کے لیے 670 کلو خالص سونا اور ریشم استعمال کیا گیا اور اس کی تیاری پر 20لاکھ ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔کورونا کے باعث غلافِ کعبہ…

آسٹریلیا میں مردوں کے ’مضبوط‘ اور ’تحمکانہ‘ رویوں کو تبدیل کرنے کی تحریک

آسٹریلیا میں مردوں کا رویہ تبدیل کرنے کی تحریکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہRyder jack،تصویر کا کیپشنرائڈر جیک کا ہے کہ یہ صنفی معاملات پر بات کرنے کا وقت ہےرائڈر جیک کا کہنا ہے آسٹریلیا کے مرد صرف ایک طرح کے جذبات رکھتے ہیں، یا تو وہ خوش…

کراچی: زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرگئی، ایک شخص شدید زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ٹو میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرگئی، دیوار کے بلاک لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔محلے والوں کا کہنا ہے کہ دو سو چالیس گز کے پلاٹ کے تیسرے فلور پر پورشن بنایا جارہا تھا، جمعے کو چھت ڈالی گئی، ہفتے کو…

پاک انگلینڈ دوسرا ٹی 20 میچ آج لیڈز میں ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔دوسرے ٹی 20 میں قومی ٹیم میچ جیت کر سیریز میں ناقابلِ شکست برتری حاصل کرنے کے…

کراچی میں چینی 110 روپے کلو ہوگئی

کراچی میں چینی کے بیوپاریوں نے چینی 88 روپے 24 پیسے فی کلو بیچنے کا حکومتی فیصلہ ہوا میں اڑا دیا۔کراچی میں جو چینی 103 روپے کلو تھی، وہ 110 روپے کلو کردی گئی ہے، یعنی حکومتی نرخوں سے 21 روپے 76 پیسے مہنگی کردی گئی۔ادھر پنڈی میں چینی کا…

نریندر مودی کے ڈر سے نواز شریف کشمیر پر نہیں بولتا تھا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف پر کھل کر تنقید کی ہے۔میر پور آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کمزور جیل میں جائے اور طاقتور این آر او لے کر باہر چلا جائے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف…

عثمان بزدار کا 11 کروڑ افراد کے مفت علاج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک 11 کروڑ افراد مفت علاج کرواسکیں گے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ صوبائی حکومت نے شعبہ صحت میں انقلابی اصلاحات متعارف کرائیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی شعبہ صحت میں…

کون کہتا ہے پی پی ختم ہوگئی؟ برنالہ ہمارا قلعہ ہے، فریال تالپور

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ کون کہتا ہے کہ پیپلز پارٹی ختم ہوگئی، برنالہ پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سعید غنی کے ہمراہ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ برنالہ آزاد…

سندھ میں کورونا کے 1467 نئے کیسز، 18 اموات رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19655 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 1467 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 اموات رپورٹ…

افغان حکومت کا سفارتی عملہ واپس بلائے جانے پر پاکستان کا ردعمل

افغان حکومت کی طرف سے سفارتی عملے کو  واپس بلائے جانے پر پاکستان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت کا سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلانے کا فیصلہ بدقسمتی اور افسوس ناک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اسلام…

جرمنی و بیلجیئم میں بارش اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی

جرمنی اور بیلجیئم میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 170 تک پہنچ گئی۔بتایا جاتا ہے کہ  گھر اور گاڑیاں بہالے جانے والا سیلاب تباہی کے آثار چھوڑ گیا ہے۔اس کے نتیجے میں ہزاروں افراد کی زندگی بھر کی جمع پونجی برباد ہوگئی۔بشکریہ…

آسٹریلیا میں مردوں کا رویہ تبدیل کرنے کی تحریک

آسٹریلیا میں مردوں کا رویہ تبدیل کرنے کی تحریکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہRyder jack،تصویر کا کیپشنرائڈر جیک کا ہے کہ یہ صنفی معاملات پر بات کرنے کا وقت ہےرائڈر جیک کا کہنا ہے آسٹریلیا کے مرد صرف ایک طرح کے جذبات رکھتے ہیں، یا تو وہ خوش…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اچانک دورے، ڈیوٹی میں غفلت پر عملہ معطل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بغیر پروٹوکول اچانک دورے کرنا شروع کردیے۔وزیراعلیٰ نے اچانک ہی مردان اور ملاکنڈ کے اسپتالوں، تھانوں اور ایکسائز چیک پوسٹوں کا دورہ کیا۔محمود خان نے اس موقع پر دوران ڈیوٹی غفلت برتنے پر مختلف شعبوں کے…