جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نون لیگ کا حکومت کیساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا اعلان

مسلم لیگ نون کی جانب سے حکومت کے ساتھ کرکٹ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت اوراپوزیشن کے کرکٹ میچ کے حوالے سے گورنر ہاؤس لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جاری کیئے گئے بیان کے ذریعے پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض…

بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان کا رابطہ

پنجاب کے وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان نے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نعمان لنگڑیال، خواجہ داؤد سلمانی اور عبد الحئی دستی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کرنے والے رہنماؤں نے…

اسد الدین اویسی کی رہائشگاہ پرحملے کے 5 ملزمان گرفتار

بھارت میں آل انڈیا اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق بھارتی انتہا پسند تنظیم ہندو سینا سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انتہا پسند…

دنیا میں سب سے لمبے کان والے کتے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی

گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ایڈیشن 2022ء میں ایک لمبے کان والا کتا بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ایڈیشن 2022ء کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں متعدد دلچسپ ریکارڈز شامل ہیں۔اس ایڈیشن میں دنیا میں …

سندھ: اسکول ٹیچرز کیلئے ٹیسٹ، 1 فیصد امیدوار بھی کامیاب نہ ہوئے

محکمۂ تعلیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں جونیئر اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کے سلسلے میں ہونے والا ٹیسٹ صوبے بھر سے 1 فیصد امیدوار بھی پاس نہیں کر سکے۔ذرائع محکمۂ تعلیم کے مطابق آئی بی اے سکھر نے ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دیئے…

میڈیکل طلباء کا امتحان دوبارہ لینے سے معاملہ حل ہو گا: فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما و سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ میڈیکل طلباء کا امتحان دوبارہ لینے سے ہی ان کا معاملہ حل ہو گا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما و…

مجھے نہیں لگتا کہ انخلا سےعالمی سطح پر امریکی ساکھ کو فرق پڑے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ انخلا سے عالمی سطح پر امریکی ساکھ کو فرق پڑے گا، امریکا نے افغانستان سے اپنی مرضی سے انخلا کیا ہے۔امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں بحران ختم کرنےکیلئے…

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ جام کمال کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات میں صوبائی ترقیاتی پیکیج کے تحت جاری منصوبوں پر جاری پیشرفت پر گفتگو ہوئی۔عمران خان اور جام…

کراچی میں شوہر نے مبینہ طورپر بیوی پر تیزاب پھینک دیا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون پر اس کے شوہر نے تیزاب پھینکا اور فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  خاتون اور اس کے شوہر میں علیحدگی کا معاملہ چل رہاہے۔پولیس کا مزید…

این ایل سی ترکی اور آذربائیجان کیلئےٹی آئی آر آپریشنز شروع کر رہا ہے، مشیر تجارت

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ این ایل سی ترکی اور آذربائیجان کے لئے ٹی آئی آر آپریشنز شروع کر رہا ہے۔ایک بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ ٹرک کے ذریعے روابط کو فروغ دینے کے لئے یہ ایک نئے…

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 169 روپے 8 پیسے پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں ایک موقع پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ17 پیسے اضافے سے 169 روپے 20…

اسٹیٹ بینک نے کنزیومر فنانسنگ ضوابط میں ترامیم کر دیں

ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کنزیومر فنانسنگ کے ضوابط میں ترامیم کر دیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے کے مطابق طلب کے دباؤ اور درآمدی نمو روکنے کے لیے کنزیومر فنانسنگ کے ضوابط میں ترامیم کی…

بھارت: آسام میں فائرنگ سے 2 مسلمان جاں بحق

بھارتی ریاست آسام کے ضلع دارنگ میں مسلمانوں کے گھر غیر قانونی قرار دے کر گرا دیئے گئے، فائرنگ سے 2 مسلمان جاں بحق ہو گئے، واقعے میں مسلمان شہری کی لاش کی بےحرمتی کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ریاست آسام میں بھارتی فورسز نے 800 گھروں پر…

مودی کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نیو یارک میں یواین جنر ل اسمبلی اجلاس کے دوران آسٹریلیا اور جاپان کے وزرائے اعظم اور امریکی نائب صدر سے ملاقاتیں کی۔بھارتی وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ آسٹریلوی وزیراعظم موریسن سےملاقات ہمیشہ اچھی رہی ہے،…

پیٹ کی چربی کم کرنے میں ایلوویرا کا جادوئی کردار

پتوں پر مشتمل جنگلی پودے ایلوویرا کو گھیکوار اور کنوار گندل بھی کہا جاتا ہے، ماہرینِ جڑی بوٹیوں کی جانب سے ایلوویرا کے پتوں میں موجود لیس دار مواد کو انسانی صحت کے لیے نہایت مفید قرار دیا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایلوویرا سے جہاں جِلد…