جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عثمان بزدار نے 12 سالہ محنتی بچی کی زندگی بدل دی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا بننے والی بچی کی زندگی  بدل دی۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں یہ 12 سالہ بچی لبرٹی میں کھلونے بیچتی دکھائی گئی۔ فاطمہ کے…

چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی آزادی کا مطلب ’جنگ‘ ہوگا

چین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی آزادی کا مطلب ’جنگ‘ ہوگاچین تائیوان کو اپنے سے علیحدہ ہوا ایک صوبہ تصور کرتا ہےچین نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی طرف سے آزادی حاصل کرنے کی کوششوں کا مطلب کھلی جنگ ہو گا۔چین کی طرف سے یہ دھمکی تائیوان کے…

انڈیا اسرائیل تعلقات کی سالگرہ: دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ

دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوااسرائیلی سفارتخانہ انتہائی سخت سکیورٹی والے علاقے اے پی جے عبدالکلام روڈ پر واقع ہے۔ ابتدائی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ ہلکی نوعیت کا تھا اور اس میں کوئی زخمی…

شوکت علی کا سوات سے مانچسٹر تک سات سالہ سفر، منزل پر پہنچ کر دم توڑ دیا

شوکت علی کا سوات سے مانچسٹر تک سات سالہ سفر، منزل پر پہنچ کر دم توڑ دیاسوشل میڈیا کتنا مؤثر رہا؟پاکستان کے شہر سوات سے اٹلی، پھر اٹلی سے برطانیہ اور برطانیہ میں برمنگھم اور پھر مانچسٹر پہنچتے ہی فوت ہو جانے والے شخص شوکت علی کی شناخت کے…

بختاور بھٹو زرداری اور محمود چودھری کا نکاح ہوگیا

محمود چوہدری کے ساتھ ان کے نکاح کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ تقریب  میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔بلاول ہاؤس میں خوشیوں کے شادیانے بج رہے ہیں، 24 جنوری سے بلاول ہاؤس میں محفل میلاد کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 219 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کو ملاجلا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 219 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 490 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 46 ہزار 385 پر بند ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹیں وزیراعظم عمران خان خود بھی لہراتے تھے، ناصر شاہ

وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹیں وزیراعظم عمران خان خود بھی لہرایا کرتے تھے۔سندھ اسمبلی کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ناصر حسین شاہ نے کہاکہ اُسی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے تصدیق کردی ہے کہ…

ابوظبی ٹی ٹین لیگ: قلندرز نے پونے ڈیولز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں قلندرز نے اپنے پہلے میچ میں پونے ڈیولز کو نو وکٹوں سے ہرادیا۔ قلندرز نے 108 رنز کا ہدف آٹھویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ٹام بینٹن 45، سہیل اختر 33 اور شرجیل خان نے 28 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔شیخ زید اسٹیڈیم میں جاری…

شبلی فراز کا پی بی اے دفتر کا دورہ، میڈیا صنعت کے مسائل حل کرنے کا وعدہ

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کراچی میں پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن(پی بی اے) کے دفتر پہنچے۔شبلی فراز نے پی بی اے عہدے داران سے ملاقات کی اور میڈیا صنعت کے مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا۔ پی بی اے نے وفاقی وزیر اطلاعات کو حکومت کا…

پنجاب پولیس کے 8 ڈی آئی جی تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ نے  پنجاب پولیس میں بڑے تبادلے کرتے ہوئے 8 ڈی آئی جی کو تبدیل کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان  کو آر پی او سرگودھا تعینات کردیا گیا، ساجد کیانی کو ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات…

اپوزیشن والے اپنے 8، 10 کیسز سے آگے سوچتے ہی نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات یا اصلاحات میں سنجیدہ نہیں، اپوزیشن والے اپنے 8، 10 کیسز سے آگے سوچتے ہی نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے…

آبادی 22 کروڑ، منگوائی گئی ویکسین صرف 5 لاکھ ہے، عائشہ فاروق

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کی سینیٹر عائشہ رضا فارق نے کہا ہے کہ 22 کروڑ کی آبادی کے لیے صرف 5 لاکھ ویکسین منگوائی جارہی ہے۔سینیٹ اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس کے دوران عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ صرف امیر ویکسین…

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 17 مریض دم توڑ گئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 17 مریض دم توڑ گئے جبکہ 12642 ٹیسٹ کروائے جانے پر 1323 نئے کیسز سامنے آئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا…

کراچی: چار اضلاع میں کورونا مثبت آنے کی شرح میں 100فیصد اضافہ

کراچی کے چار اضلاع میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح میں سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔  محکمہ صحت سندھ کےمطابق ایس او پیز پر عملُدرآمد نہ ہونے سے کیسز کی شرح بڑھ رہی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق شہر کے چار…

کراچی میں ہفتے کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتہ کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، ہفتہ کو کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…

برف کے تودے تلے ڈھائی گھنٹے دبے رہنے کے بعد 50 سالہ شخص زندہ نکل آیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق 50 سالہ شخص ایلگزینڈر گریتھر  پہاڑوں کے درمیان اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے ایک  برفانی تودہ گرنے سے ڈھائی گھنٹے تک برف میں دبا رہا گیا، مگر حیرت انگیز طور پر اس نے خود کو  باہر  بھی نکال لیا۔بشکریہ…

بلوچستان میں کورونا وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی

بلوچستان میں 48 گھنٹوں کے دوران کورونا نے دو افراد کی جان لے لی، صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 195تک پہنچ گئی، اس دوران صوبے کے تین اضلاع سے 11 نئے مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا 58 مریض صحتیاب ہوگئے۔ محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ…

ق لیگ عوام کی ترجمان جماعت ہے، چوہدری شجاعت

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) عوام کی ترجمان جماعت ہے۔لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب میں حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سربراہ نے کہا کہ ہر فورم پر عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔…

کورونا میں اضافہ، سعودی عرب نے سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں توسیع کردی

سعوی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور زمینی سرحدی چوکیوں سے آمد و رفت کے حوالے سے مکمل سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے…