جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لبنان : مظاہرین نے بلدیہ کی عمارتیں نذر آتش کردی

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے شمالی شہر طرابلس میں مظاہرین نے بلدیہ کی عمارت کو آگ لگا دی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے عبدالحمید کرامی اسکوائر سے طرابلس کی…

آئی ایم ایف کے ساتھ مستقل مذاکرات چل رہے ہیں، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مستقل مذاکرات چل رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ سال سے ہم نے اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکا بھی قرض نہیں لیا۔…

پی پی نے 7 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش کردیں

پیپلز پارٹی نے اپنے 7 مقامی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کو پیش کر دیں۔ پارٹی وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمپنی جہاں سے چاہے ان اکاؤنٹس کی تصدیق کرا لے۔انہوں نے کہا کہ مارک سیگل کی لابی فرم کو حکومت…

57 فیصد نے کورونا کے خطرات کو مبالغہ قرار دے دیا

اب بھی 57 فیصد پاکستانیوں نے کورونا کے خطرات کو مبالغہ آرائی قرار دیتے ہیں جبکہ 37 فیصد کو وبا کے حقیقی ہونے پر یقین ہے۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا، جس کے مطابق کورونا کو بیرونی سازش سمجھنے والوں کی شرح میں…

کراچی: خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ لڑکے کی خواہش پوری

کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ لڑکے کی خواہش پوری ہوگئی۔میک اے وش فاؤنڈیشن کے تحت 16 سالہ عمار رفیع کی خواہش پوری کی گئی۔عمار رفیع نے جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ٹی…

سرگنگا رام کی پڑپوتی نے تاریخ رقم کردی

جدید لاہور کے معمار سر گنگا رام کی پڑپوتی نے بھی تاریخ رقم کردی۔سرگنگا رام عظیم انسانیت نواز اور ماہر تعمیرات تھے، انہیں جدید لاہور کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔13 اپریل 1851 کو مانگٹانوالہ میں پیدا ہونے والے سر گنگا رام کی پڑپوتی کیشا رام…

شفاف الیکشن کی بات کرنے والے بولیاں لگارہے ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کی بات کرنے والے بولیاں لگارہے ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے حکمران ایک طرف شفاف سینیٹ الیکشن کی بات کررہے ہیں اور دوسری طرف منڈیاں سجاکر بولیاں لگارہے…

ڈینئل پرل کیس: نظرثانی درخواست داخل کی جائے گی، ترجمان اٹارنی جنرل آفس

ڈینئل پرل قتل  کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد  ترجمان اٹارنی جنرل آفس نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت سے مکمل رابطے میں ہے۔ترجمان اٹارنی جنرل آفس نے کہا کہ سپریم کورٹ سے درخواست کی جائیگی کہ عمر شیخ اور اس کےساتھیوں…

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد عمران خان اقتدار میں رہنے کا جواز کھو بیٹھے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد عمران خان اقتدار میں رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

پی آئی اے کے تمام ملازمین کیلئے بائیو میٹرک حاضری سسٹم بحال

قومی ایئرلائنز (پی آئی اے) کے تمام ملازمین کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت حاضری کا نظام بحال کردیا گیا۔ اس حوالے سے پی آئی اے کے ہیومن ریسورس نے حاضری لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تمام ملازمین یکم فروری…

این ٹی ڈی سی کا نیا بورڈ تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کارپوریشن (این ٹی ڈی سی) کا نیا بورڈ تشکیل دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ جوائنٹ سیکرٹری ٹرانسمیشن پاور ڈویژن، منیجنگ ڈائریکٹر پی پی آئی بی بورڈ میں شامل ہوگئے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر سی پی پی اے…

لاہور: 12 سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ والد نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی دو ماہ قبل اقبال ٹاؤن…

عمران خان کا دور بدعنوانی میں ترقی کا دور ہے، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشیدکا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی کے مطابق عمران خان کا دورکرپشن میں ترقی کا دور ہے۔پرویز رشید نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا دور بدعنوانی میں تنزلی کا دور تھا،…

وزیراعظم عمران خان نے بابا فرید کے دربار کے قریب لنگر خانے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکپتن میں بابا فرید کے دربار کے قریب لنگر خانے’سرائے قطب‘ کا افتتاح کردیا۔ساہیوال کے دورے کے دوران عمران خان صحت سمیت دیگر کئی منصوبوں کا افتتاح کیا۔انہوں نے ساہیوال میں احساس اور کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے…

فضل الرحمٰن کرپٹ، مولانا کہنا علماء کی توہین ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن کرپٹ ہیں، انہیں مولانا کہنا علماء کی توہین ہے۔ساہیوال میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ فضل الرحمٰن مدارس کے بچوں کو استعمال کر کے اربوں پتی بنا،  وہ خود کو قانون سے بالا تر…

قانون سے بالاتر صرف عمران خان صاحب ہیں، ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قانون سے بالاتر صرف عمران خان صاحب ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ مالم جبہ، فارن فنڈنگ، بلین ٹری، بی آر ٹی میں کرپشن ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ…

یورپین کمیشن نے کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی سے ہوا معاہدہ شائع کردیا

یورپین کمیشن نے کوروناویکسین بنانےوالی کمپنی ایسٹرا زینیکا کے ساتھ ترمیم شدہ معاہدہ شائع کردیا۔ترمیم شدہ معاہدےمیں یہ بات شامل ہے کہ ایسٹرازینیکاکمپنی ویکسین کم پڑنے پر برطانیہ میں موجودپلانٹس سے یورپی یونین کو ویکسین فراہم کرے گی۔ اگست…

بلاول بھٹو نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر جاری کردیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے محمود چوہدری کے ساتھ اپنی بہن بختاور بھٹو کے  نکاح کے بندھن میں بندھنے کے…

پنجاب میں جلد بلدیاتی الیکشن کرائیں گے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں جلد بلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ 4 فروری کو بلدیاتی الیکشن کا شیڈول عدالت میں جمع کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ باہمی…

یورپی یونین میں 92 ملین سے زائد افراد غربت کا شکار ہیں، اقوام متحدہ

یورپی یونین میں 92 ملین سے زائد افراد غربت کا شکار ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے سے آج یورپین دارالحکومت برسلز میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے انتہائی غربت و ہیومن رائٹس اولیوئیر ڈی…