جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام تھے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام تھے۔سوشل میڈیا پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا…

پی ایم ڈی اے کے قیام کی حکومتی کوششوں کے خلاف کے یو جے کا تحریک چلانے کا فیصلہ

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی حکومتی کوششوں کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں، سماجی و مزدور تنظیموں اور سول سوسائٹی کی حمایت بھی حاصل کی جائے گی۔کراچی یونین آف…

زمبابوے کیخلاف آئرلینڈ چوتھے T20 میں بھی کامیاب، ناقابلِ شکست برتری حاصل

آئرلینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی زمبابوے کو 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-3 ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی جبکہ ایک میچ ابھی باقی ہے۔ بریڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 174 رنز بنائے۔ کیون…

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میچ میں 14 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 300 رنز بنائے۔ سری لنکن بلے بازوں میں اویشکا فرنینڈو نے 118 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ چیریت…

سماعت و گویائی سے محروم نوجوان کرکٹر نے سب کے دل جیت لیے

سماعت و گویائی سے محروم نوجوان کرکٹر نے سب کے دل جیت لیے۔قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں عزیر جاوید نے اپنی مہارت سے سب کو حیران کردیا۔ان کے کوچز کا کہنا ہے کہ عزیر جاوید میں تیزی سے سیکھنے کی صلاحیت ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

لاہو: محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے پاس صرف 6 واٹر کینن ہونے کا انکشاف

محکمہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے پاس صرف 6 عدد واٹر کینن ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب نے صوبائی حکومت کو رپورٹ پیش کی ہے، جس کے مطابق پی ڈی ایم اے کے پاس صوبہ بھر میں صرف 6 عدد واٹر کینن…

حکومت کی بہترین معاشی کارکردگی پر اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی بہترین معاشی کارکردگی پر اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اپنے ادوار میں معیشت سے کھلواڑ کرنے والے معاشی استحکام پر اپنا منہ چھپا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا…

یورپ: شہریوں کے ڈیٹا پروٹیکشن قوانین پر عدم عملدرآمد، واٹس ایپ پر جرمانہ

یورپ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) نے واٹس ایپ پر 22.5 کروڑ یورو جرمانہ عائد کیا ہے۔ ڈبلن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق واٹس ایپ شہریوں کے ڈیٹا پروٹیکشن قوانین پر عملدرآمد میں ناکام رہا۔ ڈی پی سی نے مزید کہا کہ واٹس ایپ 3 ماہ میں…

سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا، مشعال ملک

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا۔اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ دکھ کے لمحے میں بھارت نے کشمیریوں کے زخم پر نمک چھڑکا ہے۔ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت…

سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں سرکاری سطح پر یومِ سوگ منایا گیا

کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں سرکاری سطح پر یوم سوگ منایا گیا، تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سید علی گیلانی کے یہ الفاظ ہمیں یاد رہیں گے کہ ’ہم پاکستانی ہیں، پاکستان…

کراچی سے کوئلہ لےکر ساہیوال جانے والی مال گاڑی پٹری سے اتر گئی

کراچی سے کوئلہ لے کر ساہیوال جانے والی مال بردار ریل گاڑی پنو عاقل کے قریب پٹری سے اتر گئی جس کی وجہ سے اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ منڈیروں کے مقام پر پیش آیا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں…

امریکا نکل گیا، نئے افغانستان کی ترقی اب چین کے ہاتھ میں ہے، طالبان

 افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا نکل گیا، نئے افغانستان کی ترقی اب چین کے ہاتھ میں ہے۔چین اور افغانستان  کے حوالے سے افغان طالبان نے دو ٹوک اعلان کردیا۔ اطالوی میڈیا سے گفتگو میں طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ…

صرف ویکسینیشن والے مسافروں کو سفر کی اجازت ہوگی، پاکستان ریلوے

رپورٹ/اعجاز احمدکورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے عوام کی آگہی کے لیے پاکستان ریلوے نے اسٹیشنز کی حدود میں پوسٹرز اور بینرز آویزاں کردیے۔محکمہ ریلوے کے ترجمان کے مطابق این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے نے کورونا…

رونالڈو نے سب سے زیادہ گول کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑدیا

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈکپ کوالیفائر میں آئرلینڈ کے خلاف آخری سات منٹ میں 2 گول کیے اور پرتگال کو جیت دلا دی۔انہوں نے ایران کے علی داعی کا…

ملکی زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایس ڈی آر رقم ملنے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 27 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2 ارب 60 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کا…