جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا…

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا وقت ہے‘،تصویر کا ذریعہOREGON LOTTERY2 گھنٹے قبلامریکہ میں ایک تارکین وطن ملکی تاریخ کی چوتھی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت بن گئے…

تین سالہ بچی جنھیں ’خوفناک بلائیں‘ سمجھی وہ دیوار میں چھپی 60 ہزار شہد کی مکھیاں تھیں

تین سالہ بچی جنھیں ’خوفناک بلائیں‘ سمجھی وہ دیوار میں چھپی 60 ہزار شہد کی مکھیاں تھیں،تصویر کا ذریعہASHLEY MASSIS CLASS،تصویر کا کیپشنامریکی ریاست شمالی کیرولینا کی رہائشی تین سالہ سیلر کلاس نے شکایت کی تھی کہ ان کے کمرے میں موجود دیوار میں…

فلپائن کا ڈیم سوکھنے سے 300 سال پرانا شہر عیاں: ’ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ڈیم کی سطح کم ہونے لگی‘

فلپائن کا ڈیم سوکھنے سے 300 سال پرانا شہر عیاں: ’ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ڈیم کی سطح کم ہونے لگی‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپنتابنگن نامی یہ شہر سنہ 1970 کی دہائی میں آبی ذخائر کی تعمیر کے نتیجے میں ڈوب گیا تھامضمون کی…

نینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف…

نینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف مظاہرین سے ہوامضمون کی تفصیلمصنف, حسین عسکریعہدہ, بی بی سی اردو، لندنایک گھنٹہ قبلنینسی پلوسی جب ہال میں داخل ہوئیں تو طلبہ کی تالیوں کی گونج

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز لینڈیل عہدہ, سفارتی امور کے نامہ نگار - یروشلم2 گھنٹے قبلمشرقِ وسطیٰ میں خبریں بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ ایک

وہ ملک جہاں ’برف‘ روٹی سے بھی مہنگی ہے

وہ ملک جہاں ’برف‘ روٹی سے بھی مہنگی ہے مضمون کی تفصیلمصنف, پریا سپیعہدہ, بی بی سی نیوز45 منٹ قبلافریقی ملک مالی میں اس قدر ریکارڈ توڑ گرمی پڑی ہے کہ وہاں کے کچھ حصوں میں بازار میں ملنے والی برف کی قیمت روٹی اور دودھ سے زیادہ ہو گئی

ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟

ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس جرمینعہدہ, بی بی سی نامہ نگار2 گھنٹے قبلچار سال قبل تک 20 کروڑ صارفین کے ساتھ انڈیا ٹک ٹاک کی سب سے بڑی مارکیٹ ہوا کرتی تھی۔ یہ

ٹائیٹینک: اس خوفناک رات مسافر کی ’فریز ہونے والی‘ سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ٹائی ٹینک کے مسافر کی سونے کی پاکٹ واچ نو لاکھ پاؤنڈ میں نیلام،تصویر کا ذریعہHENRY ALDRIDGE & SONS13 منٹ قبلٹائیٹنک سے ملنے والی سونے کی پاکٹ واچ چھ گنا زیادہ قیمت نو لاکھ پاؤنڈز میں نیلامٹائی ٹینک کے ایک امیر ترین مسافر کی سونے کی پاکٹ…

سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟

سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز کک ، کیلم واٹسنعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما حمزہ یوسف وزیرِ اعظم بننے کے لگ بھگ ایک برس

قاہرہ 52: ’اقرار کرنے پر مجبور کیا گیا کہ ہم جنسی تعلق قائم کرنے کے پیسے لیتے ہیں‘

جب قاہرہ میں پولیس نے ایک کشتی پر چھاپہ مارا: ’یہ 52 مرد آپس میں شادی اور شیطان کی پوجا کرتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہgettyimages8 منٹ قبلمئی 2001 کی ایک شام کو دریائے نیل میں ایک کشتی پر کچھ افراد اکھٹے تھے لیکن کسی کو بھی علم نہیں تھا کہ کچھ ہی…

’انتفادہ‘: اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے والی یہ اصطلاح کیا ہے جسے فلسطین کے حامی مظاہرین اپنا رہے…

’انتفادہ‘: اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے والی یہ اصطلاح کیا ہے جسے فلسطین کے حامی مظاہرین اپنا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, غادہ ناصفعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلغزہ میں جنگ کے خلاف امریکہ کی متعدد بڑی

سعودی عرب کا پہلا اوپرا: ’یہ سوچ کر نیند نہیں آتی تھی کہ عربی میں گانا پڑے گا‘

سعودی عرب کا پہلا اوپرا: ’یہ سوچ کر نیند نہیں آتی تھی کہ عربی میں گانا پڑے گا‘،تصویر کا ذریعہSupplied،تصویر کا کیپشناس اوپرا کے لیے عربی شاعری سعودی شاعر صالح زمانان نے لکھی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, سیبسٹیئن اوشرعہدہ, بی بی سی عرب افیئرز

انڈین مسالوں میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیائی اجزا کی موجودگی کا شبہ، ایتھلین آکسائیڈ کیا ہے؟

انڈین مسالوں میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیائی اجزا کی موجودگی کا شبہ، ایتھلین آکسائیڈ کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ میں خوراک اور ادویات کی جانچ کرنے والے ادارے ایف ڈی اے نے انڈیا کی دو معروف مسالہ جات کمپنیوں کی…

امریکی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی ویڈیو: ’میں 202 دنوں سے قید ہوں، یہاں صورتحال مشکل ہے اور…

امریکی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی ویڈیو: ’میں 202 دنوں سے قید ہوں، یہاں صورتحال مشکل ہے اور اردگرد بہت سے بم ہیں‘،تصویر کا ذریعہHOSTAGE VIDEO،تصویر کا کیپشنحماس کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ویڈیو میں 64 سالہ کیتھ کو زندہ دیکھا جا سکتا…

’اللہ میرا حتمی جج ہے۔۔۔‘ جب باکسر محمد علی نے امریکی فوج میں بھرتی ہونے سے انکار کیا

محمد علی: جب عالمی چیمپیئن نے ’ویتنام جنگ لڑنے پر جیل‘ کو ترجیح دی اور ان کا باکسنگ لائسنس چھین لیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images19 منٹ قبل28 اپریل 1967 کا دن تھا اور صبح آٹھ بجنے سے کچھ لمحے قبل باکسر محمد علی امریکی فوج کے بھرتی کے مرکز…

غلطی پر چھوٹی انگلی کی قربانی کا غیرت کوڈ: ’جاپانی مافیا یاکوزا‘ جو آج بھی سرِعام اپنی روایات پر چل…

غلطی پر چھوٹی انگلی کی قربانی کا غیرت کوڈ: ’جاپانی مافیا یاکوزا‘ جو آج بھی سرِعام اپنی روایات پر چل رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایٹاہولبہ ایمرائزعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ2 گھنٹے قبلجاپانی شہروں کی چکاچوند روشنیوں،

ویڈیو, ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘دورانیہ, 1,58

ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشن’شادی کی خریداری کریڈٹ کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش…

101 برس کی خاتون جنھیں ’سسٹم کی خرابی‘ کے باعث بچہ بن کر فضائی سفر کرنا پڑتا ہے

101 برس کی خاتون جنھیں ’سسٹم کی خرابی‘ کے باعث بچہ بن کر فضائی سفر کرنا پڑتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جوئے ٹڈیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلایک ہی غلطی بار بار دہرائی جا رہی ہے۔ریزرویشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ایک ایئر لائن نے بار بار ایک

ترکی میں کریڈٹ کارڈ کے سہارے زندگی: ’شادی کی خریداری کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘

ترکی میں کریڈٹ کارڈ کے سہارے زندگی: ’شادی کی خریداری کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘،تصویر کا کیپشنناز جاکرایک گھنٹہ قبلترکی میں ایک فیکٹری میں کام کرنے والی ناز جاکر کہتی ہیں کہ ’اگر میں کریڈٹ کارڈ استعمال نہ کر سکتی یا قسطوں میں…

’سوچنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے‘: کیا پتّوں کو بطور ٹوائلٹ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے؟

’سوچنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے‘: کیا پتّوں کو بطور ٹوائلٹ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے؟،تصویر کا کیپشنکیا بولڈو نامی پودے کے پتّے مستقبل میں ٹوائلٹ پیپر کا متبادل ثابت ہو سکتے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, سو من کمعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ