جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایران ’جلد از جلد‘ اسرائیل پر حملہ کرے گا: امریکی صدر جو بائیڈن

ایران کے ممکنہ جوابی حملے کا خطرہ: امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک نے اپنے شہریوں اور سفارتی عملے پر سفری پابندیاں عائد کر دیں،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیکم اپریل کو دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ہونے والے حملے میں سینیئر ایرانی…

کاروبار شروع کرنے کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کون سے ہیں؟

کاروبار شروع کرنے کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کون سے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنگاپور جنوب مشرقی ایشیا کا ایک چھوٹا سا ملک ہے جس کی آبادی تقریباً 60 لاکھ کے قریب ہےایک گھنٹہ قبلدُنیا بھر میں کاروباری شخصیات اور ادارے…

نوجوان امریکیوں میں خود سوزی کے واقعات میں اضافہ: ’وہ دو زندگیاں جی رہا تھا، خودکشی کی منصوبہ بندی…

نوجوان امریکیوں میں خود سوزی کے واقعات میں اضافہ: ’وہ دو زندگیاں جی رہا تھا، خودکشی کی منصوبہ بندی کے ساتھ منگنی کی انگوٹھی بھی خرید رہا تھا‘2 گھنٹے قبلانتباہ: اس خبر کے بعض حصے قارئین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔کیتھرین اور ٹونی سالاس کو…

کیا اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے اسماعیل ہنیہ کے بیٹے عسکری کارروائیوں میں ملوث تھے؟

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن اسماعیل ہنیہ کو سنہ 2017 میں حماس کے سیاسی سربراہ کے طور پر چنا گیا تھا33 منٹ قبلقاہرہ میں غزہ کی جنگ بندی کے لیے…

دی ریئل کیرالہ سٹوری: سعودی عرب میں قید عبدالرحیم کو پھانسی سے بچانے کے لیے 34 کروڑ روپے کہاں سے…

دی ریئل کیرالہ سٹوری: سعودی عرب میں قید عبدالرحیم کو پھانسی سے بچانے کے لیے 34 کروڑ روپے کہاں سے آئے؟،تصویر کا ذریعہ India Today،تصویر کا کیپشنعبدالرحیم کی پرانی تصویر، اب وہ 41 سال کے ہیں اور گذشتہ 18 سال سے سعودی عرب کی جیل میں ہیںایک…

نائجیریا میں دس سال قبل اغوا ہونے والی 276 طالبات: ’واپس آنے کا افسوس ہے، بوکو حرام کے کیمپ میں…

نائجیریا میں دس سال قبل اغوا ہونے والی 276 طالبات: ’واپس آنے کا افسوس ہے، بوکو حرام کے کیمپ میں زیادہ آزادی تھی‘،تصویر کا ذریعہBBC/SIMPA SAMSON،تصویر کا کیپشنآمنہ علی 2016 میں بوکوحرام کی طویل قید سے فرار ہونے والی چیبوک قصبے کی پہلی لڑکی…

کیا نتن یاہو پر بڑھتی تنقید اور امریکی دباؤ، غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ روکنے میں مددگار…

کیا نتن یاہو پر بڑھتی تنقید اور امریکی دباؤ، غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہیوگو بچیگاعہدہ, نامہ نگار مشرق وسطی، یروشلم2 گھنٹے قبلغزہ میں اسرائیل اور

نوزائیدہ بچے کی بازیابی اور مسافر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘: قطر ایئرلائن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ…

نوزائیدہ بچے کی بازیابی اور مسافر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘: قطر ایئرلائن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی کوشش ناکام،تصویر کا ذریعہQATAR AIRWAYSمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرنبلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنیایک گھنٹہ قبلآسٹریلیا کی پانچ خواتین،

عید کے دن اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ کے تین بیٹے، چار پوتے پوتیاں ہلاک: مطالبات میں کوئی…

عید کے دن اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ کے تین بیٹے، چار پوتے پوتیاں ہلاک: مطالبات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، اسماعیل ہنیہ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, وکی وونگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلحماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل

ویتنام کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں سزائے موت پانے والی ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون کون ہیں؟

ویتنام کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں سزائے موت پانے والی ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن ہیڈ اور تھو بوئیعہدہ, بینکاک11 اپريل 2024، 13:25 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 8 منٹ قبلیہ ویتنام کی تاریخ کا سب سے

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے،تصویر کا ذریعہThe Metals Company،تصویر کا کیپشنسمندرمیں پائی جانے والی ان معدنیات کا استعمال عسکری ساز و سامان اور ہتھیار بنانے میں بھی کیا…

’وہ اپنے بچوں کو بد روح اور زومبی سمجھتے تھے‘: امریکی شخص پر سابقہ بیوی اور اپنے دو بچوں کے قتل کا…

’وہ اپنے بچوں کو بد روح اور زومبی سمجھتے تھے‘: امریکی شخص پر اپنی سابقہ بیوی اور دو بچوں کے قتل کا الزام،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بیرنڈ ڈیبسمین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن18 منٹ قبلامریکی ریاست ایڈاہو میں ایک

’گولڈن ویزا‘: سپین نے غیر ملکی اشرافیہ اور سرمایہ کاروں کے لیے بنائی گئی سکیم کیوں ختم کی؟

’گولڈن ویزا‘: سپین نے غیر ملکی اشرافیہ اور سرمایہ کاروں کے لیے بنائی گئی سکیم کیوں ختم کی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images10 منٹ قبلسپین کی حکومت نے اپنی متنازع ’گولڈن ویزا‘ سکیم کو ختم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس سکیم کے تحت غیر ملکی سرمایہ…

غزہ: ’کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘

غزہ: ’آخر کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘،تصویر کا کیپشنالہام کا کہنا ہے کہ اس برس مشرقی یروشلم میں رہنے والے فلسطینی مسلمانوں میں موجود بے بسی کے احساس کو کوئی چیز خوشی میں نہیں بدل سکتیمضمون کی تفصیلمصنف,…

ملک میں غربت کم کرنے کی ذمہ دار وزیر کے بینک اکاؤنٹس سے دو کروڑ 40 لاکھ ڈالر برآمد

ملک میں غربت کم کرنے کی ذمہ دار وزیر کے بینک اکاؤنٹس سے دو کروڑ 40 لاکھ ڈالر برآمد،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننائجیریا میں کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کا معطل ہونا ایک غیرمعمولی بات ہےمضمون کی تفصیلمصنف, گلوریا اراڈیعہدہ, بی

غزہ سے اسرائیلی افواج کی ’ڈرامائی‘ واپسی کے بعد اب مستقبل کا منظر نامہ کیا ہو سکتا ہے؟

غزہ سے اسرائیلی افواج کی ’ڈرامائی‘ واپسی کے بعد اب مستقبل کا منظر نامہ کیا ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سیبیسٹیئن اشرعہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلم47 منٹ قبلاتوار کو اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ میں موجود اپنی

ٹِک ٹاک کی جانب سے اپنے حریف انسٹا گرام کی طرز پر بنائی گئی نئی فوٹو ایپ ’ٹک ٹاک نوٹس‘ میں نیا کیا…

ٹِک ٹاک کی جانب سے اپنے حریف انسٹا گرام کی طرز پر بنائی گئی نئی فوٹو ایپ ’ٹک ٹاک نوٹس‘ میں نیا کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لِو مک میہونعہدہ, بی بی سی نیوز 18 منٹ قبلسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اپنے حریف انسٹا

’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے، اس بار ہم سے ملنے کوئی نہیں آئے گا‘: غزہ کے یتیم…

’سو کر اُٹھی تو میرے خاندان کے ٹکڑے ہو چکے تھے، اس بار ہم سے ملنے کوئی نہیں آئے گا‘: غزہ کے یتیم بچوں کی بے مزہ عید ،تصویر کا کیپشنرفح کے بچوں کا کہنا ہے کہ ان کی عید کی خوشیاں چھین لی گئی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, الا راگئیعہدہ, بی بی سی عرب

غزہ جنگ: عالمی طاقتوں کی بھرپور حمایت اور چھ ماہ کی طویل جنگ کے بعد کیا اسرائیل حماس کا نام و نشان…

غزہ جنگ: عالمی طاقتوں کی بھرپور حمایت اور چھ ماہ کی طویل جنگ کے بعد کیا اسرائیل حماس کا نام و نشان مٹا سکا؟مضمون کی تفصیلمصنف, میرلن تھامس اور جیک ہارٹنعہدہ, بی بی سی ویریفائی2 گھنٹے قبلگذشتہ سال سات اکتوبر کو حماس کے جنگجو اسرائیل میں

اسرائیل کا کوئی بھی سفارت خانہ محفوظ نہیں: سابق ایرانی کمانڈر کا دعوی

اسرائیلی سفارت خانے ’محفوظ نہیں‘: سابق ایرانی کمانڈر کے دعوے پر اسرائیل کا انتباہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرحیم صفوی نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی سفارت خانہ ’محفوظ‘ نہیں ہے۔2 گھنٹے قبلایران میں اسلامی انقلابی گارڈ…