جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اور کشمیر ایک سکے کے دو رخ ہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ ہم نے دنیا کی تمام قوتوں کو پیغام دینا ہے کہ پاکستان اور کشمیر ایک سکے کے دو رخ ہیں۔یومِ یک جہتیٔ کشمیر پر لاہور پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ بیرسٹر خالد خورشید نے ملاقات کی ہے جس کے دوران بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اور دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پنجاب حکومت اور گلگت بلتستان…

ٹرمپ نے امریکین ایکٹرز یونین کی رکنیت چھوڑ دی

امریکین ایکٹرز یونین کی جانب سے کارروائی کے خطرے کے پیش نظر سابق صدر ٹرمپ نے خود ہی رکنیت چھوڑ دی، مستعفی ہونے پر اسکرین ایکٹرز گلڈ نے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے دی اسکرین ایکٹر گلڈ امریکین فیڈریشن آف ٹی وی اینڈ ریڈیو آرٹسٹ کے…

یورپ میں مصنوعی دل کے فروخت کی اجازت

یورپ میں انتہائی جدید مصنوعی دل تیار کر لیا گیا جو رواں سال فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ فرانسیسی کمپنی نے کئی تجربات کے بعد مصنوعی دل تیار کر لیا جو رواں سال فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ ایسن نامی اس مصنوعی دل کا وزن 9 سو گرام…

چیتا کتے کو پکڑنے کے چکر میں باتھ روم تک آگیا

بھارتی ریاست کرناٹک کے گاؤں بیلی نیلے میں چیتے نے کتے پر حملہ کیا تو وہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگتا ہوا گھر آیا اور باتھ روم میں چھپ گیا۔چیتا بھی کتے کے ساتھ ساتھ باتھ روم میں گیا جس کے بعد گھر والوں نے باتھ روم کا دروازہ بند کردیا۔…

موبائل چارج کرنے کیلئے اب چارجر کی ضرورت نہیں ہوگی

دنیا بھر میں موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کا استعمال کیا جاتا ہے اور اب ٹریول کرتے ہوئے پاؤر بینک کا استعمال بھی عام ہوگیا ہے۔ ایک چینی موبائل کمپنی کی جانب سے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے جس سے موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر…

سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل کی 2021 ورژن کی خوبصورت تصاویر جاری کر دیں، ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا خون منجمند کردیتے ہیں۔سال 2021 کے سیزن کےلیے کینیڈا کے…

نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے کی شوبز میں دھماکے دار انٹری

پاکستان کے لیجنڈری اداکار نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے کی شوبز میں انٹری سے متعلق چی مگوئیاں عروج پر  ہیں۔گزشتہ روز پاکستان کے معروف فیشن شو میں سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے بڑے بیٹے زاویار نعمان کے ساتھ ریمپ واک کر کے میلہ لوٹ لیا ہے، اس…

مریم نواز کا مظفر آباد میں استقبال

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کے لیے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئیں۔ نون لیگی نائب صدر مریم نواز کا…

پنڈی ٹیسٹ، PCB اینٹی کرپشن یونٹ کی کارروائی، بکی گرفتار

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کارروائی کرکے ٹیلی فون پر پچ کی معلومات دینے والے بکی کو پکڑ کر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔پی سی بی نے پچ سائیڈ کی معلومات فراہم کرنے والے بکی کی گرفتاری کی…

کے ٹو مہم جوئی، غیر ملکی کوہ پیما شگاف میں گر کر لاپتہ

پاکستان میں واقع دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران حادثہ پیش آیا ہے، جس میں غیر ملکی کوہ پیما برفانی شگاف میں گر کر لاپتہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق حادثہ کیمپ تھری سے واپسی پر رسی ٹوٹنے سے پیش آیا ہے، نیپالی کوہ پیما…

امریکہ اب یمن کے محاذ پر سعودی عرب کی حمایت نہیں کرے گا: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا یمن جنگ کی حمایت ختم کرنے کا اعلانیمن کی ایک کمزور حکومت اور حوثی باغی تحریک کے مابین لڑائی کا آغاز سنہ 2014 میں ہوا تھا۔ اس لڑائی میں ایک برس بعد اس وقت شدت آ گئی تھی جب سعودی عرب اور آٹھ دیگر عرب ریاستوں جنھیں…

بھوک سے تڑپتے بندروں کا اسکول پر دھاوا

تھائی لینڈ کے صوبے لوپبوری کے ایک اسکول پر بندروں نے دھاوا بول کر قبضہ کرلیا، جس کی وجہ سے انتظامیہ اور طالب علموں کو محصور ہونا پڑا۔ لپوری صوبے کے اسکول میں بندروں نے منگل کے روز قبضہ کیا اور وہ وہاں کے سوئمنگ پول میں تیراکی کرتے…

امریکا میں برفباری کا 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔برفباری کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں جبکہ ساحلی علاقوں میں طوفان کے سبب صورتحال مزید خراب ہو گئی۔ ادھر انڈیانا، پنسلوانیا اور گریٹر نیویارک سٹی میں 30…

کورونا وائرس کی دوسری لہر، قطر نے نئی پابندیاں عائد کردیں

قطر نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ قطر نے کورونا وائرس کے اضافے کے بعد نئی پابندیوں سے متعلق 32 نکاتی پلان جاری کردیا ہے جس میں دفاتر میں 80 فیصد حاضری کی ہدایت دی گئی ہیں اور ساتھ ہی شادیوں پر بھی…

برطانیہ میں گھر سے امریکی سانپ برآمد

برطانوی شہری نے پولیس کو ہیلپ لائن پر کال کر کے اطلاع دی کہ اُس کے گھر میں سانپ آگیا۔ انگلینڈ کی پولیس نے اس کال کے موصول ہونے کے بعد محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کو واقعے سے آگاہ کیا جس کے بعد وہ جانوروں کے پکڑنے والے رضاکاروں کے ہمراہ…

دبئی، دنیا کا بلند ترین جھولا عوام کیلئے کھول دیا گیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے تھیم پارک میں لگایا جانے والا دنیا کا بلند ترین جھولا عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ دبئی کے تھیم پارک میں سوائنگ رائیڈ نامی جھولا نصب کیا گیا جس کی گزشتہ دنوں کامیاب آزمائش بھی کی گئی اور اب اس کو عوام کے…

پنڈی ٹیسٹ: فہیم اشرف جنوبی افریقا کے سامنے ڈٹ گئے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک میزبان ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں 7 وکٹ کے نقصان پر 229 رنز بنالیے ہیں۔دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پاکستان کیلئے مایوس کن انداز میں ہوا اور گزشتہ روز کی سیٹ جوڑی…

کراچی میں موسم سرد، پشاور میں سرد ترین

محمکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 12 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں…