جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نوجوان نسل کو کھیل کے میدانوں میں لانا ہوگا، فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ہمیں نوجوان نسل کو کھیل کے میدانوں میں لانا ہو گا، نوجوان نسل میں بہت زیادہ ہنر اور صلاحیت موجود ہے۔ فہمیدہ مرزا نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں سائیکلنگ مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

مئی سے ابتک پاکستانی کرنسی 12 فیصد گر چکی: مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مئی سےاب تک پاکستانی کرنسی 12 فیصد گر چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سڑکوں پر آ رہے ہیں، حکومت کو پیٹرول کی قیمت مزید بڑھانے نہیں دیں گے۔نون لیگی رہنما نے کہا کہ پورے…

بلوچستان اسمبلی: تحریک عدم اعتماد اجلاس سے کون کون غیر حاضر؟

بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اجلاس میں 6 ارکان غیر حاضر ہیں۔صوبائی اسمبلی میں تاریخ کے اہم ترین مرحلے میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنما سردار یار محمد رند بیرون ملک ہونےکی وجہ سے…

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کا ایوان میں اظہار خیال

قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیف ایگزیکٹو (وزارت اعلیٰ) کا منصب بہت اہمیت کا حامل منصب ہے۔صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے خطاب میں ملک سکندر نے کہا کہ وزارت اعلیٰ کے…

شین وارن بنگلادیشی بچے کی بولنگ سے متاثر، ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

سابق آسٹریلین کرکٹر اور لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن بنگلادیشی بچے کی بولنگ سے متاثر ہوگئے، انہوں نے اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کردی۔ سوشل میڈیا پر شیئر اس ویڈیو میں بچے کی اسپن بولنگ کا جادو دیکھا جاسکتا ہے جس میں اس نے اپنے سے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کی نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست

پہلی مرتبہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمیبیا کی ٹیم نے تجربہ کار آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کی شاندار اننگز کی بدولت پہلی کامیابی حاصل کرلی۔نمیبیا نے ویزا کی 66 رنز کی عمدہ اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔نمیبیا کے…

ٹی20 ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا نمیبیا کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ساتویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دے دیا۔نمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو بیٹنگ کی دعوت دی اور اس موقع کا…

ٹی 20 ورلڈ کپ: نمیبیا کی نیدرلینڈز کیخلاف فیلڈنگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ساتویں میچ میں نمیبیانے نیدرلینڈز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کےخلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی ایونٹ…

فابئین ایلن ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل فابئین ایلن ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔آئی سی سی کے مطابق عقیل حسین کو فابئین ایلن کی جگہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔…

امریکی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا فور سٹار ایڈمرل کی تعیناتی، ’یہ مساوات کی طرف بڑا قدم ہے‘

ڈاکٹر ریچل لیوائن: امریکی تاریخ کی پہلی خواجہ سرا ایڈمرل جن کی تعیناتی کو ’مساوات کی طرف بڑا قدم‘ قرار دیا گیا58 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ کی اسسٹنٹ سیکریٹری صحت ریچل لیوائن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ ملکی تاریخ…