جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اردوان نے ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کیوں نہیں کی؟

ترک صدر اردوان برطانیہ کی جانب سے مطلوبہ سیکیورٹی انتظامات نہ ملنے پر گلاسگو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کیے بغیر اٹلی سے واپس ترکی چلے گئے۔ترک حکام کے مطابق برطانیہ کی جانب سے مطلوبہ سیکیورٹی اور پروٹوکول فراہم نہ کرنے پر ترک صدر نے…

راشد خان کیلئے اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کو تسلیم کرنا مشکل کیوں؟

افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو تسلیم کرنا مشکل ہے۔انہوں نے اصغر افغان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ اصغر افغان کی خدمات کا اعتراف کرنے کے…

آئی ایم ایف سے معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں، معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا۔شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون کیلئے آئینی ترامیم کی ضرورت ہے، آئینی…

گلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ 26 جاری

اقوام متحدہ کے زیراہتمام اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ26  جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  موسمیاتی کانفرنس میں تقریبا 2 سو ممالک کے وفود شریک ہیں، موسمیاتی کانفرنس میں چینی صدر کا تحریری پیغام پڑھ کر سنایا جائے…

اپنے کھلاڑیوں کو تو باتیں نہ سناؤ ، ہربھجن سنگھ بھی بول پڑے

بھارتی  کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ بھی ورلڈکپ میچز میں بھارتی ٹیم پر ہونے والی ٹرولنگ سے تنگ آگئے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ اصغر افغان کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو تسلیم کرنا مشکل ہے۔انہوں نے بھارتی…

کالعدم TLP معاملہ، اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

حکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت کمیٹی کے سربراہ وزیر مملکت علی محمد خان کریں گے، اجلاس میں صوبائی وزیر قانون…

بھارت ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے والاہے، شہریار آفریدی

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر کہنا ہے کہ بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے دہانے پر ہے۔ شہریار آفریدی نے مائیکرو بلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت کی…

آصف زرداری کا طاہر القادری کو فون

پیپلز پارٹی کے سربراہ سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ترجمان منہاج القرآن کے مطابق آصف علی زرداری نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو پہلی آڈیو بک کی تکمیل پر مبارکباد…

دو کمپنیوں نےLNG کارگوز کی عدم فراہمی کا بتایا ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نومبر کیلئے ایل این جی کے گیارہ کارگوز کے انتظامات کیے تھے جن میں سے دو کمپنیوں کی طرف سے غیر رسمی طور پر دو ایل این جی کارگوز کی عدم فراہمی سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے ۔جیو نیوز سے بات چیت میں…

جو بائیڈن نے میگھن مارکل کی درخواست مسترد کردی

امریکی صدر جو بائیڈن نےمیگھن مارکل کی شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ  فیملی لیو (paid Family Leave) فراہم کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ، برطانوی شہزاد ہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے برطانوی پارلیمنٹ سے شہریوں کو…

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کورونا وائرس کا شکار

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جین ساکی کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز   مثبت آیا، جین ساکی10 روز کے قرنطینہ میں ہیں، ان کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، جین ساکی کی مکمل…

دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے، امین الحق

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے۔ امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں ہیکرز روز پاکستان کے اداروں پر حملہ کرتےہیں، انڈین، روسی اور بعض معاملات…

ایشیائی والدین کی بچوں سے توقعات: ’مجھے معلوم تھا کہ تم اسی طرح کا کوئی کام کرو گی‘

مشرقی ایشیائی تارکین وطن اپنے بچوں سے اتنی زیادہ توقعات کیوں وابستہ کر لیتے ہیں؟ایک منٹ قبلامریکی کامیڈی پروگرام ’اوکوافینا از نورا فرام کوئنز‘ کے پُرستار اس کے مرکزی کردار نورا سے اچھی طرح واقف ہوں گے اور وہ ڈرائیور سے لے کر آفس اسسٹنٹ…

نہار منہ اُبلا ہوا انڈا کھانا کیوں ضروری ہے؟

ایک صحت مند ناشتے کو دن کی اہم غذا کہنا غلط نہ ہوگا، ناشتہ چھوڑنا ناصرف وزن میں اضافے کا سبب بنتا ہے بلکہ آپ کی یادداشت کو بھی متاثر کرتا ہے۔ایک صحت مند ناشتے کیلئے صبح سویرے ابلا ہوا انڈا بہترین انتخاب ہوسکتا ہے۔انڈے تو سب کو پسند ہوتے…