جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم یو این او کے چارٹر کے مطابق دنیا کیساتھ چلنا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق وزارت خارجہ امن کا پرچار کرتی ہے، ہم یو این او کے چارٹر کے مطابق دنیا کیساتھ چلنا چاہتے ہیں۔فارن سروس اکیڈمی میں 40 ویں ڈپلومیٹک کورس کی اختتامی تقریب سے…

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تمام وسائل بروئے کار لانے اور پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے ریمارکس دیے کہ سیکریٹری وزرات داخلہ حراستی مراکز کی رپورٹس بھی پیش کریں۔جسٹس نعمت…

سرکاری ملازمین کا احتجاج، حکومت کا تنخواہوں میں اضافے پر غور

اسلام آباد کی شاہراہِ دستور پر سرکاری ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے اور اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج اور دھرنا جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کے احتجاج کرنے اور دھرنا دینے کے بعد وفاقی حکومت نے ان کے مطالبات…

ٹوئٹر نے 500 سے زائد بھارتی اکاؤنٹس بند کردیئے

 سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کی درخواست پر بھارتی کسانوں کے حمایتیوں کے500 سے زائد  ٹوئٹرز اکاؤنٹس مستقل طور منجمند کردیئۓ.  میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر حکام کا کہنا ہے کہ کسانوں کی احتجاجی تحریک سے متعلق غلط معلومات اور…

سرکاری ملازمین کا احتجاج: مظاہرین کی جانب سے سرینگر ہائی وے مکمل بند۔

اسلام آباد: وفاق کے زیر انتظام چلنے والے اداروں کےسرکاری ملازمین اور پولیس میں آج صبح سے مسلسل جھڑپیں جاری ہیں۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیاہے جس کے جواب میں پولیس نے بھی وقفے وقفے سے آنسو گیس کے شیل فائر کیے ہیں۔پولیس…

ترکی 2023 میں چاند پر قدم رکھے گا، خلائی پروگرام کی منظوری

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ترکی کے قومی خلائی پروگرام کی منظوری دے دی، عالمی خلائی دوڑ (گلوبل سپیس ریس) میں ترکی باقی ملکوں سے بازی لے جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے…

ترکی خلا میں ہونے والی سرگرمیوں کو زمین سے بیٹھ کر مانیٹر کرے گا، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ترکی کے قومی خلائی پروگرام کی منظوری دے دی، عالمی خلائی دوڑ (گلوبل سپیس ریس) میں ترکی باقی ملکوں سے بازی لے جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے…

پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی

کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے پیش نظر 20فی صد تماشائیوں کو میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دی ہے، جس کے مطابق ہر…

تحریک، جہد مسلسل کا نام ہے، ضروری نہیں کہ نتائج مل سکیں، مولانا فضل الرحمن

حیدرآباد:پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے تحریک جدوجہد کے تسلسل کا نام ہے، ہم اقدام مارچ کریں گے، ضروری نہیں کہ نتائج پر پہنچ سکیں، پھر دوسرا اور تیسرا اقدام کریں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو…

گذشتہ کمی کوتاہیوں کو اس بارپورا کریں گے، کپتان لاہور قلندر

لاہور: پاکستان سپر لیگ لاہور قلندر کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایڈیشن میں جوکمی کوتاہی ہوئی تھی وہ اس بارپوری کرلیں گے، اس مرتبہ ہماری تیاریاں بہت زبردست ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندر کے کپتان نے کہا کہ فینزسےکہوں…

لگتا ہے اس مرتبہ بھی ریگولر حج نہ ہوسکے گا، نورالحق قادری

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ لگتا ہے آئندہ حج بھی ریگولر انداز کا نہیں ہوگا ، سعودی حکومت نے حج 2021 انتظامات کے حوالے سے ہمیں انتظار کا کہا ہے جبکہ ہم حج کے حوالے سے عوام کی تشویش سے آگاہ ہیں۔ وفاقی…

دورانِ میچ ٹوائلٹ جانے کی اجازت نہ ملنے پر پلیئر برہم

آسٹریلین اوپن میں دوران میچ ٹوائلٹ جانے کی اجازت نہ ملنے پر کینیڈا کے ڈینس شاپووالوف برہم ہوگئے۔ جینک سائنر کے خلاف مقابلے کے فیصلہ کن پانچویں سیٹ سے قبل جب ڈینس شاپووالوف نے ٹوائلٹ جانے کی اجازت مانگی تو جرمن امپائر نے پہلے ہی ا نہیں 2…

لاہور دنیا بھر میں آلودگی میں دوسرے نمبر پر

آج صبح 9 بجے لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر رہا جبکہ کراچی کی فضا میں آلودگی کا معیار مضرِ صحت قرار پایا۔امریکی قونصل خانہ کراچی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یو ایس ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا میں آلودگی کا…

مکئی کے وہ فوائد جو آپ نہیں جانتے

مکئی کی فصل سردیوں کے آغاز میں ہی تیار ہوجاتی ہے، مکئی نشاستہ دار سبزی اور اناج ہے۔ یہ ریشے، حیاتین اور معدنیات کا بھرپور ذریعہ ہے۔مکئی خوراک میں نشاستہ کی زیادہ مقدار قولون کینسر ،کولیسٹرول اور آئی بی ایس کے خطرات کو کم کرنے کا موجب…

ذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ آگیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے سزائے موت کے ذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے امداد علی اور کنیزاں بی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔جسٹس منظور احمد ملک نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں 5 رکنی…

مخالفین اور ضمیر کے سوداگر سخت پریشان ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ضمیر کے سوداگروں کو ملکی سیاست سے آؤٹ کرنے کا جو بیڑا کپتان نے اٹھایا پوری قوم وزیراعظم کے اس فیصلے کے ساتھ کھڑی ہے جس سے مخالفین اور ضمیر کے سوداگر سخت…

کراچی: بلدیہ دھاگہ فیکٹری میں آگ، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ سیکٹر 5 میں واقع دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث تین افراد جاں بحق اور ایک ریسکیو اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ آگ پر فائر برگیڈ کی 4 گاڑیوں نے اسنارکل کی مدد سے قابو پایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے بلدیہ…