جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب: ڈینگی کے وار، مزید 6 مریض جاں بحق

صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار سے 6 افراد انتقال کر گئے، جبکہ مزید 279 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ڈینگی کے مریضوں میں سے ایک سو چھہتر کا تعلق لاہور سے ہے۔محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

حد نگاہ میں بہتری، پشاور موٹر وے کھول دی گئی

دھند کے باعث بند پشاور موٹر وے حد نگاہ میں بہتری کے بعد دوبارہ کھول دی گئی اور ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی ۔موٹروے حکام نے شدید دھند کے باعث کسی بھی حادثاتی صورتحال سے بچنے کے لئے موٹروے بند کردی تھی ، موٹروے بندش کے باعث شہریوں نے متبادل…

سوڈان: فوج اور سیاسی جماعتوں میں مفاہمت ہوگئی

سوڈان میں مقامی جماعت امہ پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مفاہمت ہوگئی ہے۔سربراہ امہ پارٹی فاداللّٰہ ناصر کے مطابق سوڈانی فوج معزول وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو دوبارہ عہدے پر بحال کرے گی اور وزیراعظم حمدوک…

عوام کے چولہے ٹھنڈے ہو گئے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان مہنگائی روکنے کے لیے…

جلال آباد ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے تیار

افغان حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کا جلال آباد ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے تیار ہے، بہت جلد ایئرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔نگراں ڈائریکٹر ایئرپورٹ اسپن غرشہزاد کا کہنا ہے کہ جلال آباد ایئرپورٹ پر تمام…

وزیرِ اعلیٰ سندھ کے اعتراض پر وفاق کا جواب

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے گریڈ 20 کے افسران کی روٹیشن پالیسی و تبادلوں پر اعتراض سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو تحریری جواب بھیج دیا۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ کل جوائنٹ سیشن کی تقریر میں غلط…

’ہرنائی بچاؤ تحریک‘ کا احتجاج، قومی شاہراہ بند

بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ’ہرنائی بچاؤ تحریک‘ کے زیرِ اہتمام مطالبات کے حق میں کوئٹہ ہرنائی قومی شاہراہ پر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ہرنائی …ضلع ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر ڈاکوؤں...’ہرنائی بچاؤ تحریک‘ کے زیرِ …

اسموگ پر قابو کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے DCکے اختیارات بڑھا دیئے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اسموگ پر قابو پانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو مزید اختیارات دے دیئے ہیں، فیکٹریوں میں ٹائر اور فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی پر سختی سے عمل کرایا جائے گا، اینٹی اسموگ اسکواڈ کا دائرہ کار مزید…

ہرنائی: مسلح ملزمان کی فائرنگ، 3 کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس مارواڑ میں فائرنگ اورکان کنوں کی ہلاکت سے 12 گھنٹے تک لاعلم رہی، فائرنگ کی تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔ لیویز حکام…

کراچی: سولجر بازار کی دکان میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دکان میں آگ لگ گئی جس پر قابو پالیا گیا۔سولجر بازار 3 نمبر پر کے ایم سی مارکیٹ کی دکان میں صبح سویرے آگ لگی جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ طلب کی گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 2 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ…