جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، برآمدی شعبے کو رعایتی نرخ پر بجلی فراہمی کی منظوری

وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں برآمدی شعبے کو رعایتی نرخوں پر آر ایل این جی اور بجلی فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق برآمدی شعبے کے لیے…

جسٹس مشیر عالم کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ

جسٹس مشیر عالم کے اعزاز میں کل ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ کر دیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر فل کورٹ ریفرنس منسوخ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق جسٹس مشیر عالم کے اعزاز میں کل…

کراچی؛ دھماکے سے متاثر منی ٹرک کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ موڑ میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی گاڑی کی دھماکے سے قبل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں متاثرہ گاڑی کو جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ متاثرہ شہریوں کی مدد اپنی…

کابل ایئرپورٹ: طالبان کے کنٹرول کے بعد سکیورٹی ترک فوج کے حوالے کرنے کے منصوبے پر شکوک و شبہات

کابل ایئرپورٹ: طالبان کے کنٹرول کے بعد سکیورٹی ترک فوج کے حوالے کرنے کے منصوبے پر شکوک و شبہات43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAnadolu Agency،تصویر کا کیپشنکابل کے ہوائی اڈے پر شدید افرا تفری پھیلی ہوئی ہےافغانستان پر طالبان کے مکمل قبضے کے بعد…

ہمپ بیک وہیل مچھلی کی بہت قریب سے بنائی گئی ویڈیو وائرل

آسٹریلیا میں ہمپ بیک وہیل کی بہت ہی قریب سے بنائی گئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ آسٹریلوی محکمہ سیاحت کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر آج جاری ہونے والی یہ ویڈیو کلپ  ایک کروز ٹیم نے اس وقت بنائی جب انکا ہمپ بیک وہیل سے آمنا سامنا ہوا۔یہ ویڈیو…

سندھ میں کورونا کے 1214 نئے کیسز، 36 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13695 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 1214 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 اموات رپورٹ…

شہداء کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت مواچھ گوٹھ سانحے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے فی کس مالی امداد فراہم کرے گی اور تمام زخمیوں کے علاج و معالجے کے اخراجات بھی اٹھائے گی۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ شہداء…

آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد نے ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون، ٹریننگ ایکسچنج پروگرام پر گفتگو ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

افغانستان کی صورتحال:وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کياہے۔انہوں نے بتایا کہ  قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ميں افغانستان کی صورتحال پر بات ہوگی۔اجلاس ميں…

کراچی پورٹ کے قریب بڑے ایل پی جی جہاز کا انجن خراب ہوگیا

کراچی پورٹ کے قریب بڑے ایل پی جی جہاز کا انجن خراب ہوگیا۔ کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ  ’گیس یوڈلا‘ نامی جہاز پانامہ سے تعلق رکھتا ہے، جہاز کو ہنگامی طور پر کے پی ٹی کے نجی ٹرمینل ایس اے پی ٹی پر منتقل کردیا گیا ہے۔ شپنگ ایسوسی ایشن کا…

چیئرمین پی سی بی انتخاب: جسٹس (ر) عظمت سعید الیکشن کمشنر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ کو الیکشن کمشنر مقرر کردیا گیا ہے۔جسٹس (ر) عظمت سعید کی تقرری وزیراعظم عمران خان نے کی۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن کی حیثیت سے…

افغانستان سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی پالیسیاں واضح ہیں، پرویزخٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی پالیسیاں واضح ہیں، پاکستان کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا۔ نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ افغانستان کا مسئلہ…

قومی سلامتی کمیٹی نے افغانستان کے حوالے سے ملکی پالیسی بیان کردی

قومی سلامتی کمیٹی نے افغانستان کے حوالے سے ملکی پالیسی بیان کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنے ہمسائے ملک میں امن چاہتا ہے، پاکستان افغان مسئلے کے جامع سیاسی حل کے لئے پرعزم ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا…

شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر چینی بیچنے کی مشروط اجازت

چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومتی اپیل پر سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ فیصلے کے مطابق شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر چینی بیچنے کی مشروط اجازت دے دی گئی۔4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا۔ …