جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودیہ چند دن میں 3 ارب ڈالرز رکھوائے گا: شوکت ترین

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب سے مالی امداد مل جائے گی، سعودی عرب نے وعدہ کیا ہے کہ وہ 3 ارب ڈالرز رکھوائے گا اور یہ چند دنوں میں ہو جائے گا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

کام کے اوقات کے بعد ملازمین سے رابطہ کرنے پر مالکان کو جرمانے ہوگا

پرتگالی پارلیمنٹ نے جمعہ کو ایک قانون منظور کیا ہے اور کام کے اوقات کے بعد ملازمین کو ٹیکسٹ میسج کرنے اور ای میل کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پرتگالی پارلیمنٹ کی جانب سے کام کے اوقات کے بعد…

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی سب سے بڑی سبزیوں کی ویڈیو شیئر کردی

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی سب سے بڑی سبزیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سےانسٹاگرام پر  اکثر مختلف ریکارڈز کی مختلف ویڈیوز پوسٹ کی جاتی ہیں۔ان کی شیئر کی گئی نئی ویڈیو ناقابل یقین ہے،  اس ویڈیو میں…

بی سی بی کے ڈاکٹر منظور پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر بن گئے

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈاکٹر منظور چوہدری پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر بن گئے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کیلئے تعینات کیا تھا اور سیمی فائنل کے بعد وہ وطن واپس آگئے ہیں۔ذرائع کا…

ہم آپ سے ناراض نہیں ہیں: شرمیلا فاروقی کا حسن علی کو پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔شرمیلا فاروقی نے حسن علی کے حالیہ بیان پر ردّعمل دیا جو کہ اُنہوں نے گزشتہ روز ہی اپنے چاہنے والوں کے لیے ٹوئٹر پر…

کونوے کے متبادل ڈیرل میچل دورۂ بھارت میں شامل

دورۂ بھارت کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ڈیرل میچل کو ڈیوڈ کونوے کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ڈیوڈ کونوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں زخمی ہوئے، ان کی جگہ آج کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی فائنل میں ٹم سیفرٹ کو ٹیم میں شامل کیا…